@ShukarPti Profile picture

Shukar Zaib Pti

@ShukarPti

Similar User
Muhammad Usman photo

@Muhamma61497363

Shahzad Rasheed photo

@e7a169f2cdc7416

❤️Aftab Ahmad Khan❤️🇵🇰❤️ photo

@AftabAh94516307

Muhammad Shoaib photo

@Shoaibkhantariq

Noman Zafar photo

@thenomansays

Shukar Zaib Pti Reposted

ضمنی الیکشن کے نتائج سے اندازہ ہوسکے گا کہ PTI کی حکومت کے بارے میں عوام کیا سوچتے ہیں؟ سسلن مافیا کا مستقبل کیا ہوگا؟


Shukar Zaib Pti Reposted

صاف پانی کمپنی سکینڈل میں انتہائی بڑی پیش رفت۔ نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا۔ ان پر اربوں روپے کے غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے۔


Shukar Zaib Pti Reposted

نیا پاکستان ایک ملک کے پی ایم، عوام کے درمیان بغیر کسی پروٹوکول کے پی ایم ہاؤس جارہا ہے ۔۔سب ریٹوٹ کرے تا کے پٹواری جل جائے شکریا❤️ #NayaPakistan #PMIK #PTI


Shukar Zaib Pti Reposted

مسلمان ہونے کے ناطے میرا #الله پر ایمان ہے سانحہ ماڈل ٹاون سمیت قتل کا کوئی بھی ملز بچ نہیں سکتا ۔کہتے ہیں ایک نا حق کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہوتا ہے ہم نہیں کہتے کہ کسی بے گناه کو ملوث کیا جائے۔ پر #قاتل کون ہے؟ حکمرانوں کو جواب دینا ہو گا یہاں نہیں تو آخرت میں


Shukar Zaib Pti Reposted

جب جنید خان زبردست باؤلنگ کررہے تھے 7 اوور میں تین وکٹیں گر چکی تھی پکوڑے کو چاہئے تھا جنید سے دو اوور اور کراتے


Shukar Zaib Pti Reposted

اسلامُ علیکم، صبح بخیر اگر کوئی مجبور حلال مزدوری والا آئے تو بِلا ضرورت خرید لیا کرو۔ اگر کوئی مجبور مانگنے والا آئے تو اوقات کے مطابق کچھ نہ کچھ دے دیا کرو، شکر اور خلوص کیساتھ کہ اللہ تبارک و تعالٰی نے ہمیں دینے والوں میں سے پیدا کیا نہ کہ مجبور اور لینے والوں میں سے،

Tweet Image 1

Shukar Zaib Pti Reposted

اگر نواز شریف کا ایسا بیان کسی نے دیکھایا تو ہم ٹویٹر کو چھوڑدیں گے

Tweet Image 1

Shukar Zaib Pti Reposted

کبھی کنگی کیا کرتا تھا میں بھی، اب صرف ٹاکی پھیرتا ہوں 😂😜😂😂

Tweet Image 1

Shukar Zaib Pti Reposted

Humbled by the response. Thanking everyone from the bottom of my heart. Alhamdulillah, mother is recovering and she’s a lot better & stable now. Thank you all, once again. Please continue to remember her in your duas. Many thanks.

A request to all friends, family & fans to please keep my great mother in your duas. She is admitted in a hospital. May Allah swt grant her shifa ASAP. Ameen. Thank you 🙏

Tweet Image 1


Pahlay apni topii thek kar

Tweet Image 1

Shukar Zaib Pti Reposted

نیا وزیراعظم پی ایم ہاؤس کو یونیورسٹی بنارہا ہے اور پرانا وہاں بھینسیں پال رہا تھا بہتر کون ہے یہ فیصلہ آپ کریں کیونکہ عقل بڑی یا بھینس؟


Shukar Zaib Pti Reposted

ویسے جو حساب کتاب اس عمر نے آج اس ایک منٹ کی ویڈیو میں عام عوام کو سمجھا دیا ہے۔ پٹواریوں کو پانچ سال اس کی ہی سمجھ نہیں آنی۔ زبردست اسد صاحب


Shukar Zaib Pti Reposted

آپ بد تہذیب تو تھے لیکن اس قدر وطن فروش بھی ہو سکتے ہیں کبھی سوچا نہ تھا

ابھی انڈیا نے ہمارا وزیر دفاع نہیں دیکھا اگردیکھ لیتا تو کبھی جنگ کی دھمکی نا دیتا



United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.