Similar User
@GharibNawaz14
@SKLB76
@Yasirhameed761
@Real_Q_buk
@AbdulSa25287596
@imkhanzada01
@Mildia88
@2Od2d
@MoonChaudhry9
@khan_mastkhel
@Asif__a
@SaadMal70144095
@imran_fte
@syedbk12
@KBsOwn
پتہ نہیں یہ محترم بزرگ کون ہے؟مگر اس کی گفتگوں کو جس نے نہیں سنا گویا اس نے کچھ نہیں سنا، دوسروں کوارسال کرنانہ بھولیۓ گا۔
یہ دیہات کا وہ ٹیلنٹ ہے جو بن کھلے مرجھا جاتا ہے
ہیرا منڈی کی اولاد اب ہمیں برقعے اور کفن کی فرق سکھائیں گے دور اور دفعہ
جب انہیں کوئی اعتراض نہیں تو محترمہ آپ کو کیا پریشانی پے؟ آپ بھلے شارٹس پہن کر گھومیں۔۔ کوئی اعتراض نہیں کرے گا۔۔ جو عادی ہوتے ہیں اپنے جسموں کو کور کرنے کے۔۔ انہیں یہ قید نہیں، محفوظ پناہ گاہیں لگا کرتی ہیں۔ ۔
شدید گرمی میں چلتے پھرتے خیموں میں قید کر کے سمجھتے ہیں ہم نے بڑی آزادی دی ہے۔
*بابر اعظم ہوشیار ہے، اسے پتہ تھا کہ امریکہ کے خلاف کھڑے ہونے پر ایک کپتان جیل جاچکا ہے،*🤣😂
اے دلوں کو پھیرنے والے رب ہمارے دلوں کو اس قدر پاکیزہ اور صاف و شفاف بنا دے کہ جب بھی کسی مسلمان بھائی کو کوئی دینی یا دنیاوی ترقی اور کامیابی ملے تو کڑھنے اور حسد کرنے کی بجائے ہمارے دل خوشی سے باغ باغ ہو جائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
پاکستان کے دار الخلافہ اسلام آباد میں غزہ کے 15 ہزار ننھے منے شہداء کے علامتی کپڑے رکھ کر حکمرانوں کو غیرت کا سبق دینے کی کوشش 💔💔💔
اگر سوڈان کے مسلمانوں کے ہولناک اور کربناک حالات تم تک پہنچ جائیں تو ان کی شدت سے تمہارے بال سفید ہو جائیں، لیکن سوڈان اور شام پر تو کوئی رونے والا بھی نہیں، کوئی غم کرنے والا بھی نہیں۔۔۔ لکھا ہے : سرزمینِ شام سے سوڈان کے لئے، "اے سوڈانی! غم نہ کرو کہ ہمارا تمہارا خون ایک ہی ہے"
اس وقت فقط مسلم حکمرانوں یا افواج پر جہاد فرض نہیں بلکہ ہر کلمہ گو عاقل و بالغ مسلمان پر جہاد فرض ہو چکا ہے اجتمائی اور انفرادی دونوں صورتوں میں اب جہاد فرض ہو چکا ہے ہر وہ مسلمان جو اس وقت خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے وہ نہ صرف مجرم ہے بلکہ ظالم کا سہولت کار بھی ہے
سعودی انویسٹمنٹ کا شور سن رہے ہیں؟ خوشی ہو رہی ہوگی کہ بھئی دن پھرنے والے ہیں۔۔۔ درحقیقت بربادی ہے بربادی!! اس ایک ارب فقط ایک ارب کے عوض وفاقی حکومت ریکوڈک سے مکمل دستبردار ہورہی مطلب کہ صرف 2 سال میں ہی وہ 100 ارب مالیت کا تانبا اور سونا نکال لےجائیں گے، آگے کا آپ خود سوچ لیں!
ایک بار زیرو کا ریگ مال مار کر اسکا منہ رگڑیں میں دعوے سے کہتا ھوں اسکا منہ اور ہمارے گھوڑے کے گٹے ایک جیسے نکلیں گے
جہاں تک حسن اور صنفِ نازک کی بات ہے تو میں مریم کے ساتھ ہوں 🩶🙏❤ セレモニー
ناظرہ قرآن کا پیریڈ ختم کر کے موسیقی کا پیریڈ۔ اب کوئی ملا، صحافی نہیں بولے گا ۔
امریکہ کہتا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اسرائیل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اگر چالیس ہزار کے قریب لوگوں کا مرنا جن میں پندرہ ہزار بچے ہیں ۔ لاکھوں لوگوں کا بھوک سے تڑپنا کوئی خلاف ورزی نہیں ہے تو اللہ کرے امریکہ یورپ غزہ بنیں ۔ آمین ثم آمین
یہ ہندوستان مقبوضہ جموں کشمیر نہیں پاکستان مقبوضہ جموں کشمیر کی تصویر ہے ۔ اس عورت کا جرم یہ ہے کہ قانون کے رکھوالوں کو اپنا جسم نوچنے نہیں دیا سرکار کے لاڈلے کی فرمائش سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی تھی۔ کیاں ہیں پونچھ کے غیرت مند سردار راجے سدھن؟؟ #RightsMovementAJK
اور پھر مؤرخ لکھے گا کہ جب دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر تھی اور تاریخ فلسطینی مسلمانوں کے خون سے رنگی جا رہی تھی اس وقت مسلم دنیا کی واحد ایٹمی قوت کے لوگ دو عورتوں کی برہنہ ویڈیوز کی تلاش میں سرگرداں تھے ۔۔۔
United States Trends
- 1. #MULTICO N/A
- 2. #IDontWantToOverreactBUT N/A
- 3. $RWA 17,2 B posts
- 4. $CUTO 12,1 B posts
- 5. #MondayMotivation 18 B posts
- 6. Thanksgiving 166 B posts
- 7. #SonicMovie3 39,2 B posts
- 8. #PowerPerformerWooyoung 13,4 B posts
- 9. Victory Monday 2.961 posts
- 10. Kikuchi 5.926 posts
- 11. Angels 35,6 B posts
- 12. Kemp 3.526 posts
- 13. SKZ HOP UNVEIL HALLUCINATION 10,2 B posts
- 14. $SAVA 2.528 posts
- 15. HE HAS A GUN 1.502 posts
- 16. Phylicia Rashad N/A
- 17. Taka 71,3 B posts
- 18. Macy 6.613 posts
- 19. Geico 14,5 B posts
- 20. Snoop 24,1 B posts
Who to follow
-
Gharib Nawaz🇵🇰🇵🇰
@GharibNawaz14 -
Saif khan Lashari baloch
@SKLB76 -
Adv Yasir Hameed
@Yasirhameed761 -
Syed Hussnain🇸🇩
@Real_Q_buk -
Abdul Salam
@AbdulSa25287596 -
Imran Khanzada
@imkhanzada01 -
Muhammad Irshad Alam 🇵🇰
@Mildia88 -
شریر تحریر...........omaR
@2Od2d -
Moon Chaudhry
@MoonChaudhry9 -
Liaqat Khan MastKhel
@khan_mastkhel -
Muhammad Asif
@Asif__a -
Saad Malik
@SaadMal70144095 -
IMRAN ALI
@imran_fte -
🧢 ظلم سے باغی
@syedbk12 -
KB
@KBsOwn
Something went wrong.
Something went wrong.