@ShoaibPathan09 Profile picture

Shoaib Khan

@ShoaibPathan09

صرف پاکستان تحریک انصاف والوں سے ریکویسٹ ہے کہ آپ ہمیں فالو ضرور کریں شکریہ پاکستان تحریک انصاف i love❤ pm Imran Khan

Joined July 2024

youtube.com/@SaharaTvPakis… چینل کو سبسکرائب ضرور کریں شکریہ


Shoaib Khan Reposted

🚨برطانیہ یونیورسٹی کی اس ویڈیو نے واضح کردیا ہے کہ وائس چانسلر کا الیکشن بھی خان صاحب بھاری اکثریت سے جیتیں گے۔ ان شاءاللہ


اپنی گیلری سے عمران خان کی سب سے خوبصورت تصویر شیئر کریں۔ آج ہر جگہ صرف عمران خان نظر آنا چاہیئے 🔥❤️

Tweet Image 1

آصف زرداری اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنے بہت ہی پرانے دوست سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں بائیڈن کا ریس سے دستبردار ہونا انکیلئے ناقابل یقین جھٹکا ہے بائیڈن 2008 سے زرداری اور اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کام کر رہا تھا!!

Tweet Image 1

صرف پاکستان تحریک انصاف والے کریں فالوں کریں پٹواریوں سے اللہ پاک بچاۓ پٹواریوں سے ریکویسٹ ہے خبردارفالوں مت کریں


چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا پروگرام پکا پکا وڑ گیا جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے ن لیگ کی مخصوص نشستوں کی اپیل کیس 12 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا 1- قاضی ریٹائرمنٹ 25 اکتوبر 2- مخصوص نشستوں کی اپیل 12 دسمبر 😜 اب قاضی اور ن لیگ کا کل جنازہ پڑا جائے گا۔


Shoaib Khan Reposted

پاکستان میں ہر قسم کی دہشت گردی قتل و غارت غنڈہ گردی چوری ڈکیتی چوروں کے سہولت کار فارم 47 سے چوروں کی حکومت بنانے والے ان سب کے پیچھے پاکستان آرمی کے کرپٹ اور نمک حرام جرنیل ہیں #احتجاج_کرو_خان_نکالو #Bannu

Tweet Image 1

میں واپس آؤں گا، باطل پر حق کی فتح ہوگی عمران خان۔۔۔!!!! ریٹویٹ کرتے جائیں #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ

Tweet Image 1

🛑الحمدللہ میری ساری ٹیم کے اچھے Payout آئے ہیں.. اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو.. 1۔ مجھے فالو کریں. 2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں 3۔ کمنٹس میں X لکھ دیں.


1000 ویریفائڈ فالورز حاصل کرنے کا طریقہ مجھے فالو کریں۔ کمنٹ میں X لکھیں ۔ سب کمنٹ کرنے والوں کو فالو کریں۔ اور جن لوگوں کو فالو کیا جائے و ریٹویٹ کریں لازم۔۔۔۔۔


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے پاک فوج زندہ باد

Tweet Image 1

بنوں واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اس سے حالات مزید خراب ہوں گے، سب کو پتہ ہے نہتے لوگوں پر فائرنگ کی گئی، میرا مطالبہ ہے کہ بنوں واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کی جائے، عمران خان#imrankhan۔

Tweet Image 1

مریم نواز کہتی ہے کہ ججز ٹھیک نہیں،ججز تب ٹھیک تھے جب ان کے کیسز ختم کئے گئے؟عمران خان۔۔۔

Tweet Image 1

اب اس کا کیا مطلب ہے دوستوں رہنمائی کریں# چورنواز

Tweet Image 1

بڑی خبر🚨 ڈاکٹر یاسمین راشد، ریحانہ ڈار،عالیہ حمزہ اور صنم جاوید خان کو میں ہر حال میں قومی اسمبلی میں دیکھنا چاہتا ہوں،عمران خان


فائر وال کے ذریعے پاکستان میں عمران خان کے نام کو فلٹر کیا گیا ہے ، اب جس پوسٹ میں عمران خان کا نام ہوگا، وہ پوسٹ بہت کم لوگوں کو نظر آئے گی ! اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہی ہے تو ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں “عمران خان” لکھیں.

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.