@ShoaibAhmad92 Profile picture

SarDar Shoaib Ahmad🇵🇰

@ShoaibAhmad92

🦋 سچا انسان تھوڑا جذباتی ہوتا ہے لیکن منافق نہیں ہوتا 🦋

Similar User
Tariq Khan🇧🇫 photo

@Tariqjk

🇵🇰Ahmed photo

@mi35335

عتیق الرحمن photo

@ateeqbutt2245

Junaid khan photo

@uroobkh

Md irfan photo

@Mdirfan52349332

Hameed HAC photo

@Haiderhijazi65

⚔️🕋AD Awan240🇵🇰⚔️ photo

@AdAwan240

WAHEED AKHTAR photo

@waheedakhtar77

pti jonun💚 🇵🇰🇹🇷💚💙 photo

@imrankhanfanmr

شاہ دربار🏏 photo

@true_Pakis

Farhan Rafiq photo

@FarhanR28280289

Mohammad Imran photo

@Imransahu701

ap ka media photo

@apkamedia

Irͥfaͣnͫ⇜𝐤𝐡𝐚𝐧💙 photo

@MIrrfanshakir

محمد اکرام ناز Muhammad ikram naaz photo

@16a4ece62b8c4c1

عمران خان خود بھی 24 نومبر کے احتجاج کی قیادت کرسکتے ہیں علیمہ خان انشاء اللہ


باز آجاؤ تم لوگوں کی ان ہی حرکتوں کی وجہ سے وی پی این حرام ہو گیا۔😂😁


اچھی خاصی نواز شریف ، مریم نواز ، قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے ہینڈلرز کو گالیاں پڑ رہی تھیں،کیا ضرورت تھی اڑتا تیر پکڑنے کی🤧😂🤷

Tweet Image 1

بقول نواز شریف ذلالت خواجہ آصف کے نصیب میں لکھی ہوئی ہے۔تو نصیب اپنا اپنا 🤧😁😂


نواز شریف کی چور راستے سے جانے کی کوشش ناکام اوورسیز پاکستانیوں نے گھیر کر ان کے نصیب کی ذلالت ان حوالے کر دی۔🤧😁😜


اوورسیز پاکستانیوں نے ایک بار پھر میاں ساب کو گھیر لیا چور چور کے نعرے تسلی رکھو میاں ساب یہ ذلالت آپ کے نصیب میں لکھی ہوئی ہے😂😂


کہا جا رہا ہے پاکستان میں علاج کیوں نہیں کراتیں؟ مجھے پیرا تھائرائڈ ہے، اس کا علاج صرف امریکا اور سوئٹزرلینڈ میں ہے، مجھے کینسر نہیں ہے۔ مریم صفدر


متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے عمران خان کی 24 نومبر لانگ مارچ کال کی حمایت کا اعلان کردیا


جس طرح سے اپ کے ساتھ ہوا وہ اپ کے نصیب میں لکھا ہوا تھا نواز شریف کی خواجہ صاحب کو تسلی 😜😁😂


انڈین پنجاب کے وزیرآعلیٰ بھگونت کا مریم نواز کو جواب۔!! 🤣🤣🤣


وہ تمہیں ہتھیار سے ڈرائیں گے تم اپنی تعداد سے ان کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دینا۔۔۔ 24 نومبر فائنل کال


خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے لندن میں گالیاں پڑنی کی تصدیق کر دی اے آر وائی نیوز

Tweet Image 1

SarDar Shoaib Ahmad🇵🇰 Reposted

😂


عمران خان ارہا ہے اور حکومت جا رہی ہے، میں شرط لگا رہا ہوں کہ عمران خان ارہا ہے اور عمران خان کی حکومت بھی. رانا عظیم کا تجزیہ


مسرت جمشید چیمہ کی ضمانت منظور

Tweet Image 1

SarDar Shoaib Ahmad🇵🇰 Reposted

یہ آذان سن کے سوچ رہا ہوں حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی آذان میں کیسا سکوں ہوگا ۔ اپنی پوری زندگی میں اس سے خوبصورت اور پرسوز اذان نہیں سنی۔ یقین مانیں بار بار سننے کو دل کر رہا۔ رونگٹے کھڑے کر دئیے اس اذان نے بے ساختہ آنسو جاری ہو گئے۔۔۔۔ ماشااللہ ، سبحان اللہ❤️


الحمدللہ خیبر پختونخواہ اسمبلی،سیرت النبی ﷺ بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد منظور۔۔۔!!!


SarDar Shoaib Ahmad🇵🇰 Reposted

غلیزہ فاروقی کتنا جلتی ہے ہم خان کے دیوانوں سے۔بیچاری جل جل کے اپنا حال خراب کر بیٹھی۔۔لیکن ہم دیوانے محبت سے عشق کر بیٹھے اپنے خان سے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.