Sherry Satti
@Sherry_Satti7اِس سرابِ زندگانی میں___، اے خالقِ کُن فیکون.. میری حقیقت ہے یہی__، اِنّالِلّه وَاِنّا اِلیه رَاجِعُون...
Similar User
@Rohan82Ali
@rashbash987
@SyedAliAmir4
@Ihtishamkhatt16
@Nasir8810
@Red_talha15
معاملات خدا کہ سپرد کرنے والوں کو...🌸 کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا....🙂
اِستقبال کی تیاریاں شروع کریں کیونکہ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ والا آرہا ہے🤲🏻☝️ اِن شاءاللّٰہ
من کنت مولا فھذا علی مولا جس کا میں مُحَمَّد ﷺ مولا اس کا علی مولا ۔ حدیث رسول ﷺ #_امیرالمومنین_حضرت_علیؓ
یہ کفن یہ جنازے فقط رسم شریعت ہیں ورنہ غیرت مند انسان تو اسی وقت مر جاتا ہے جب اسے کوئی کہہ دے کے تم پٹواری ہوں😎
گھڑی ⌚ کا مسئلہ نہیں سارا مسئلہ بازو کا ہے جو خان صاحب نے سب کے اندر دیا ہوا ہے لیکن ان کو درد صرف گھڑی کا ہوتا ہے😂
یقین سے کہتا ہوں انشاء اللہ بہت جلد یہ خبر دوبارہ سنیں گے
༻۔۔۔◉﷽◉۔۔۔༺ سُبْحَانَ اﷲِ وَالْحَمْدُِ ﷲِ وَلَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ وَاﷲُ اَکْبَرُ۔🕋
سگریٹ صرف سگریٹ نہیں دوا ہے ,دکھ کی, درد کی, محبت کی😉
ترس آتا ہے تہذیب کی یتیمی پر😭 خدا عروج نہ بخشے کبھی کمینوں کو...
گُماں تھے ایسے کہ آثار تک یقیں کے نہ تھے.. حضور(ﷺ) آپ نہ ہوتے تو ہم کہیں کے نہ تھے.. #گستاخی_رسول_نامنظور
And they Planned and Allah also planned and Allah is the Best of planners - Al Quran 3:54: 🇵🇰❤
میں شب کا بھی مجرم ہو سحر کا بھی مجرم ہوں یاروں مجھے اس شہر کے آداب سکھا دو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
رہزن ہے میرا رہبر، منصف ہے میرا قاتل سہہ لوں تو قیامت ہے، کہہ دوں تو بغاوت ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میچ دیکھنے کا مزہ اب آ رہا ہے پوری ٹیم آوٹ ہو گئی ہے اور آخری دو بلے باز جارحانہ بیٹنگ کر رہے ہیں عمر چیمہ ✌✌ عارف علوی💪💪 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
خان پر کیا خوبصورت الزام آیا ہے قرآن کی آیات پڑھتا ہے اور ان پر یقین بھی رکھتا ہے۔ واہ میرے مالک #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ پی ٹی آئی نے بہت قرض لیا اور کوئی قرضہ واپس نہیں کیا۔۔۔۔ تو بھائیوں پھر یہ سب کیا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چلتے ہیں دبے پاؤں کے ماں باپ جاگ نہ جائے شادی کے ترسے کنواروں کی یہی خاص ادا ہے ہوتے نہیں ماں باپ جب پسند پہ یکجا ان کا داماد ہی فقط بس ان کی سزا ہے ✌️ آگ لگی بستی میں دعا اپنی مستی میں 🤣🤣
جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بھکاریوں نے رپوٹ لکھوائی ہےامریکہ کےتھانے میں، کہ نیازی نام لیتا ھےخدا کا اس زمانے میں😐 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
United States Trends
- 1. Warriors 63,6 B posts
- 2. Rockets 39,6 B posts
- 3. Draymond 6.605 posts
- 4. Steve Kerr 3.736 posts
- 5. Knicks 32,9 B posts
- 6. Hawks 31,1 B posts
- 7. Trae Young 20,6 B posts
- 8. #Survivor47 11,4 B posts
- 9. Podz 4.478 posts
- 10. Jalen Green 3.603 posts
- 11. #AEWDynamite 24,3 B posts
- 12. #GSWvsHOU N/A
- 13. Sengun 4.615 posts
- 14. Voice of America 21,7 B posts
- 15. Selena 76,3 B posts
- 16. Bill Kennedy N/A
- 17. Rachel 50,4 B posts
- 18. #Liftoff 1.016 posts
- 19. Brunson 14,5 B posts
- 20. #RHOSLC 5.573 posts
Something went wrong.
Something went wrong.