@Shahzad0500 Profile picture

Shahzad Anwar

@Shahzad0500

Horse lover

”نیوٹرلز نے ٹیوٹر پر کاروائی کرتے ھوئے کئی دھشت گرد ہلاک مطلب بلاک کردیئے“ اور آئندہ تمام جنگیں ٹویٹر پر لڑنے کا اعلان ✌️

کیا ISPR نے کبھی مریم، مولانا، PTM یا کسی زرداری یا شریف کو بھی بلاک کیا ہے؟ سوال صرف معلومات میں اضافے کے لیے ہے۔



ایک بار پھر #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور پینل پر آگیا ہے۔ قومی فریضہ سمجھ کر ریٹیوٹ کرتے جائیں اور ٹرینڈ کو مضبوط بناتے جائیں۔



Shahzad Anwar Reposted

ایک خان صاحب کو ہرانے کے لئے پورے پاکستان کا سیاسی گند اکٹھا کر کے ملک پر مسلط کر دیا گیا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Shahzad Anwar Reposted

عمران خان سے قوم کا لگاو محض سیاسی نہیں، جنونی حد تک ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Shahzad Anwar Reposted

کہا جا رہا ہے کہ اگر عدالتیں ضمانتیں منسوخ کر دیں، تو کابینہ کا اگلا اجلاس اڈیالہ جیل میں ہوگا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Shahzad Anwar Reposted

Thank you Karachi for your momentous & passionate support for our jalsa last night. This is our fight for democracy & the sovereignty of Pakistan & against a US-initiated regime change conspiracy abetted by local abettors & corrupt political mafia. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Shahzad Anwar Reposted

گزشتہ شب ہمارےجلسے کی نہایت پرجوش اور یادگارحمایت پر میں اہلِ کراچی کا مشکور ہوں۔ یہ مقامی سہولت کاروں اور بدعنوان سیاسی مافیا کی معاونت سے حکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف پاکستان کی خودمختاری و جمہوریت (کے بقاء و تحفظ) کی جنگ ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Shahzad Anwar Reposted

پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ دستوری دفعات،جمہوری اقدارسےیکسرمتصادم اور نہایت قابلِ مذمت تھا۔انتخاب کےانعقادکیلئےکوئی بھی شخص کرسئ صدارت پر موجود نہ تھا جو اقدار سےکھلا انحراف ہے۔مافیا کےزیرِتسلط اس انتخابی ڈھکوسلے/جعلی انتخاب کو ہم یکسر مسترد کرتےہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Shahzad Anwar Reposted

Recent data on our historic HT: 6.12 crore tweets & 15.22 crore engagement. History has been made by PTI Family! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Tweet Image 1

Shahzad Anwar Reposted

Off to LAHORE for 21st April @PTIofficial #LAHORE JALSA on direction of Chairman @ImranKhanPTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Tweet Image 1

کل وہ اکیلا تھا۔ اسکا مذاق بنایا گیا۔ امپورٹڈ لشکر قہقہے لگاتا رہا۔ باہر نکل کے دیکھو آج اسکا لشکر پہنچا ہے- #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور https://t.co/MyuLGULVrU

Tweet Image 1
Tweet Image 2

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.