Mani mani
@ShahmirNawaz1مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِكُمۡ وَلٰـكِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيّٖن
Similar User
@YasirAli_007
@shabana6776
@Hussain03837953
@AhmadBI12276627
@engrhussaindurr
@Mamoon_Aslam_
@ahsanawan1122
@AbidAnj96280605
@UmarMal33228423
@DrAmnaOffical
@Muhamma21136447
@Raf1Uz
@Mshafiq009
@Sifat48818
@Gulfamk77285759
پچیس دسمبر ، یوم قائد اعظم کے دن بلوچستان میں نو دھماکے ہوئے، تین کوئیٹہ ، دو تربت، اور کوہلو ، قلات ، خضدار اور حب میں اور تم اس بات میں مصروف رہو کہ شیخ مجیب الرحمان کی طرح عمران خان کو کیسے سیاست سے آؤٹ کرنا ہے ۔بنگالی علیحدہ کردئیے گئے ، لیکن یہ قوم یہیں جیئے اور یہیں مرے گی
"یزید مت بنیں، کب تک ظلم کریں گے، اب ظلم بند کردیں کب تک آپ لوگوں کی بدعائیں لیں گے"- بشری بی بی
My wife is clinically cancer free today …..
کون کہتا ہے کہ کربلا کی جنگ ختم ہو گئی ہم آج بھی لڑ رہے ہیں نسل یزید سے پاراچنار میں شہادتوں کی تعداد 110 ہوگئی جس میں 11 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں سب سے چھوٹے شہید کی عُمر 6 مہینے ہے
پارہ چنار میں اج پھر 39 معصوم پاکستانی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے لیکن ہمارا سارا فوکس عمران خان اور تحریک انصاف کو ختم کرنے پر ہے
خاتون اؤل نے 20 سکینڈ میں🔥 سارے اندر باہر منافقین کو ایکسپوز کردیا😎🔥 کیا خاتون ہے۔۔ جس سے سارے بزدل ڈرے ہوئے ہیں ✊🔥 آخر خاتون اول جو ہے😎
تحریک انصاف کا دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری
“اتوار 24 نومبر کو ہمارا احتجاج ہر صورت ہو گا۔ پاکستان کو بنانا ریبلک بنا دیا گیا ہے۔ ملک میں جمہوریت، آئین اور قانون کا جنازہ نکل چکاہے- چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کو ضلعی عدالتوں کی طرح بےاختیار بنا دیا گیا ہے۔ جہاں سے کسی کو انصاف نہیں ملے گا۔…
بشریٰ بی بی نے کل جو بات کی یہ بلکل سچ ہے کہ باجوہ اور اسکی بیوی دونوں کو اسلام سے نفرت تھی ۔۔۔۔ اس بات تصدیق شہباز گل بھی کر چکے ہیں کہ باجوہ کو عمران خان کے شلوار قمیض پہننا بھی پسند نہیں تھا ۔۔۔۔۔
ایمان طاہر صادق کا ڈی پی اٹک کی کل کی دھمکیوں کا جواب
بشری بی بی کا ماسٹر سڑوک ۔۔سودی حکام حکومت سے خفا ؟؟
نواز شریف پر گل پاشی کے لئیے ہیلی کاپٹر میسر ہوتا ہے لیکن شہید فوجیوں کی لاشیں گدھوں پر لائے جاتیں ہیں ۔۔یہ ہے نواز شریف کا فوج سے انتقام ۔۔!
عمران خان زندہ باد، بشری بی بی زندہ باد۔۔ سڑو شریکوں سڑو۔۔
🚨 بھارت کی ریاست اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر کے مسلمانوں کو یوگی کے جنگل راج میں قتل کیا جا رہا ہے۔ شہزاد کو دن دیہاڑے ہندوتوا کے غنڈوں نے بے دردی سے قتل کر دیا، لوگ شہزاد کو درد سے کراہتے دیکھتے رہے۔
پاراچنار میں شیعہ برداری کے قتل عام کے بعد احتجاج میں فوجی چیک پوسٹ کو آگ لگا دی گئی
وہ لمحہ جب سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ائیرپورٹ پر وزیراعظم عمران خان کا خود استقبال کیا یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
اسلام آباد میں ایک شادی 24 نومبر کو ہونا ہے جو عمران خان کے احتجاج کی وجہ سے نہیں ہو سکتی۔ ن لیگ کے نصرت جاوید ۔ کوی انہیں سمجھاے کنٹینر ,خندق, راستہ بلاک خان یا تحریک انصاف کرتی ہے؟ اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج ہوتا ہے ٹریفک بھی چلتی ہے,کام بھی۔ یہ الٹا احتجاج کرنے والوں کو مجرم…
وزیرآباد حملہ ہوا تو کراؤن پرنس MBS نے سب سے پہلے فون کیا، عمران خان نے سعودی عرب کو بہترین دوست قراردیا۔
میں انہیں تکلیف پہنچاوں گا، یہ اب سمجھ آتا ہے۔ کہ اصل تکلیف کسے ہوتی تھی جب خان عاشق رسول ﷺ ادب کا مظاہرہ کرتا تھا۔
شیر افضل مروت پشتو میں کہہ رہا ہے، 24 نومبر کو مجھے 30 ہزار بہادر پختون چاہیے، وہ 30 ہزار لوگ جو سمجھتے ہیں کہ ہم واقعی بہادر ہیں اور وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ اب خان اور اس ملک کے لیے نکلنا ہمارا حق ہے آگر 30 ہزار پختون نکل آئیں تو قسم کھاتا ہوں عمران خان رہا ہوجائیں گے 🔥
آزاد کشمیر میں احتجاج کا سلسلہ پھیلتا ہوا، راولاکوٹ اور کوٹلی کے بعد مظفر آباد میں بھی صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج
United States Trends
- 1. #FridayVibes 5.320 posts
- 2. Good Friday 57,1 B posts
- 3. CONGRATULATIONS JIMIN 248 B posts
- 4. #FridayMotivation 9.090 posts
- 5. #NoMikeRogers 8.366 posts
- 6. Pam Bondi 298 B posts
- 7. Mnet 388 B posts
- 8. Memefi 31,6 B posts
- 9. Happy Friyay 2.334 posts
- 10. Finally Friday 2.901 posts
- 11. #2024MAMA 1,04 Mn posts
- 12. Browns 112 B posts
- 13. Donny Dough N/A
- 14. #FridayFeeling 2.869 posts
- 15. CONGRATULATIONS JUNGKOOK 96,2 B posts
- 16. Victory Friday N/A
- 17. Jameis 64,4 B posts
- 18. Chris Brown 27,6 B posts
- 19. Lakers 57,2 B posts
- 20. Wizkid 796 B posts
Who to follow
-
Yasir Ali 🏏
@YasirAli_007 -
Shabana6776
@shabana6776 -
Hussain Abid
@Hussain03837953 -
Ahmad BILAL
@AhmadBI12276627 -
proud to be pakistani
@engrhussaindurr -
_LEADER_IMRAN_KHAN
@Mamoon_Aslam_ -
Pakistani🇵🇰❤️🇸🇦❤️🇹🇷❤️
@ahsanawan1122 -
Abid Anjum
@AbidAnj96280605 -
Umar Malik
@UmarMal33228423 -
Dr.Amna (MD.P)
@DrAmnaOffical -
Muhammad Ali Samon
@Muhamma21136447 -
.
@Raf1Uz -
MSHAFIQ
@Mshafiq009 -
Sifat khan
@Sifat48818 -
Gulfam khan
@Gulfamk77285759
Something went wrong.
Something went wrong.