@Shaheenkhanzadi Profile picture

خانزادی

@Shaheenkhanzadi

تھوڑا بہت میتھ پڑھا ہے۔

Similar User
Khurram Tech Savvy photo

@KhurramSweetu

پنجابی گبھرو photo

@attasial69

Patriotic Pakistani 🇵🇰 photo

@ArbabTaimur87

shafique akhtar photo

@Shafiq_230

Hamza Tanoli photo

@HamzaTpmln

tjkhan photo

@tauqirjarral1

Ruby Zia photo

@ruby_zia

Bloody Civilian photo

@boxmax009

Noman Dar photo

@NomanDar12

Umer Cheema photo

@omeecheema

Salman Ashraf Butt photo

@SalmanAshrfButt

Mavourick Choudhry photo

@choudhry_ateeq

Malik photo

@maikloo456

ShaniWrites073 photo

@ShaniWrites073

زریاب خان🇵🇸 photo

@ninja__911

Pinned

جناب ان سب کو عوام نے ہی منتخب کیا تھا. عوام کو چونا لگانا بند کریں

Tweet Image 1

خانزادی Reposted

Sahiwal-Pakpattan road, 27.5 km.

Tweet Image 1

خانزادی Reposted

جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں 🔥🔥 آپ کے بھائی نے شخصیت پرست گروہ پر ریسرچ کے نتیجے میں وہ کلپ نکال ہی لیا جو اب اگلے کچھ ہفتے ہم ہر جگہ شئیر کریں گے 😂😂 آج PTI نے 6 ججز کے الزامات پر جسٹس تصدق جیلانی کمیشن کو مسترد کردیا لیکن انکے لیڈر کیا فرماتے تھے؟ آپ بھی سنیں


کمشنر راولپنڈی لیاقت چھٹہ والیم 2

Tweet Image 1

خانزادی Reposted

عمران خان کو جو سہولیات جیل میں مل رہی رہیں فائیو سٹار ہوٹل میں بھی نہیں ملتیں، رنگ پسند نہ آنے پر 3 بار فرنیچر تبدیل کیا گیا: جاوید لطیف neonews.pk/28-Mar-2024/15…

Tweet Image 1

خانزادی Reposted

جسٹس شوکت عزیز صدیقی 👇 جنرل ریٹائرڈ فیض ڈی جی سی تھے، دو بار گھر آئے، وہ چاہتے تھے نواز شریف اور مریم نواز کیسز کی اپیلوں کے بنچ کی میں سربراہی کروں تاکہ فیصلوں کو معتبر کیا جا سکے، میں نے انکار کیا تو انہوں نے کہا ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائے گی۔ جب مجھ پر دباؤ آیا اس وقت…


خانزادی Reposted

خان کو uninterrupted پندرہ سال حکومت کرنے دیا جاۓ اس ملک میں کوئی شخص اگر جمہوریت کا نام لے اسے فائرنگ سکواڈ، گولیاں مار کر ہلاک کر دینا چاہیۓ اور بلٹس کا خرچہ بھی مقتول کے گھر والوں سے لیا جائے: حسن نثار اب یہ لوگ بھی جمہوریت کے علمبردار بنے ہوئے ہین


خانزادی Reposted

یہ کس پارٹی کا لیڈر آرمی چیف کو قوم کا باپ کہ رہا ہے؟ کیا آپ بتا سکتے ہیں؟ 🤔🤔

شہریار آفریدی آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ھے وسیم بادامی کوئی اور مثال دیں کیونکہ باپ ہر تین سال بعد تبدیل نہیں ہوتا 😂😁😅



خانزادی Reposted

میں نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی ہے، مئوقف اختیار کیا ہے کہ بظاہر ججز نے PTI کا بیانیہ بنانے کیلئے خط لکھا۔ استدعا ہےکہ بااختیار کمیشن بنا کر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کےISIکے عدالتی فیصلوں پر اثرانداز اور عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کی جائیں۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

خانزادی Reposted

میں اکیلا تھا، میرے ساتھی ججوں نے میرے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے میرا سماجی و معاشرتی بائیکاٹ کر دیا۔۔ جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کا ساتھی ججوں سے شکوہ #FaislaAapKa Hum News


خانزادی Reposted

عمران حکومت میں 600 افراد و اداروں کو صفر کی شرح سود پر تین ارب ڈالر بانٹے گئے قرض لے کر مشینری درآمد کی گئی جو استعمال بھی نہ کی گئی #صاف_چلی_شفاف_چلی


خانزادی Reposted

Clear instructions from my office issued today.

Tweet Image 1

خانزادی Reposted

2018کی عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ کاتال میل سامنےآگیا۔جنرل فیض حمید نےمجھ سےدوملاقاتیں کیں۔انہیں نوازشریف اورمریم کیخلاف احتساب عدالت کےفیصلےکاپہلےسےعلم تھا،انھوں نےمجھ سےکہاکہ کیس اسلام آبادہائیکورٹ آئےتواسےآپ ہیڈکریں۔تحقیقات کامطالبہ کرتاہوں۔جسٹس(ر)شوکت صدیقی


خانزادی Reposted

پارلیمنٹ میں بلانے کے بیان کے بعد جنرل باجوہ اور جنرل فیض کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں، سیاست سے ریٹائرمنٹ پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا: وزیر دفاع خواجہ آصف neonews.pk/20-Mar-2024/15…

Tweet Image 1

خانزادی Reposted

نفرت انگیز مہم چلانے والو ! جب تم قدموں میں بیٹھے تھے تو یہ بیانیہ عمران خان صاحب کا تھا۔ گویا اقتدار سے نکلے تو پاکستان کو ہی بھول گئے !


خانزادی Reposted

Emotional moment to see the cell MNS, a three times PM was kept in. I was in the same jail but I was never allowed to visit him. Got to see it today. He’s Masha’Allah a king-maker today while the oppressors are no where.

Tweet Image 1

خانزادی Reposted

حامد میر صاحب اتنا عرصہ ہوگیا صحافت میں مگر یہ نہ جان پاۓ کہ ایک کالج کے trustees کو ڈگری نہیں souvenir یا momento ملتا ہے۔آپکی تعلیمی قابلیت پرسوال اُٹھ رہا ہے۔ بُغض نواز میں عقل گھاس کھانے چلی جاتی ہے آج معلوم ہوگیا۔ میری یہ ٹوئیٹ پڑھکر مجھے بلاک کر دیجئے گا۔شکریہ @HamidMirPAK

یہ کونسی ڈگری ہے ؟

Tweet Image 1


خانزادی Reposted

مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب express.pk/story/2610222/1


خانزادی Reposted

آج ہی نہیں2014میں بھی عمران خان نےدھاندلی کاالزام لگاکرعوام سےبل اورٹیکس نہ دینےاورآفیشل کے بجائےہنڈی سےپیسےبھیجنےکامطالبہ کیا۔ 2022میں حکومت جانےسے پہلےIMF پروگرام ڈی ریل کیا اور بعد میں پروگرام بحالی میں رکاوٹ ڈالنےکی شوکت ترین اورجھگڑا کی آڈیولیک ہوئی


خانزادی Reposted

6فروری کوسپریم کورٹ نےایک شخص کی ضمانت کامیرٹ پرفیصلہ سنایامگراسکےبعدچیف جسٹس فائزعیسی کیخلاف مذہب کااستعمال کرکےبدنیتی پرمبنی مہم میں وہ الزامات لگائےگئےجوفیصلےمیں شامل ہی نہیں۔سچ جانتےہوئےبھی سیاستدان اورصحافی کیسےمہم کاحصہ بنےاورعوام کوگمراہ کیا۔دیکھیے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.