Shaheen Ibrahim
@Shaheen0340میری شاعری میری دنیا ہے ❤️ میں اپنے دل کی آواز لکھتی ہوں 🤷
Similar User
@sycojutti8
@MehmoodNazi
@AyazKha13715170
@sahib_official0
وہ لوہا عزائم کا پگھل تو نہیں سکتا یہ سورج بھی اب کی بار ڈھل تو نہیں سکتا شاہین ابراہیم
انسان اس دنیا میں 100فیصد میں سے ایک فیصد وقت دنیا میں گزارتا ہے اور 99 فیصد وقت قبر میں گزارتا ہے 😔 جانے والوں وقت کم ہے قبر کے لئے کچھ کمانے نکل پڑھو💯 شاہین ابراہیم
نشانی ہماری سدا تک رہے گی فلک تک عَلم کو اٹھانے چلے ہیں شاہین ابراہیم
کفن کی رِکابی میں ہم اس وطن کو لہو کے پیالے پلانے چلے ہیں شاہین ابراہیم
یوں ممکن تھا کہ ہم اپنے عمل کو بھی بدل سکتے کبھی جو ہم انا کے اس قفس سے گر نکل سکتے شاہین ابراہیم
سمایا ہے کچھ ایسا کہ جاں کے جہاں میں وہ یہ دل ہے کہ جاں سے اب نکل تو نہیں سکتا شاہین ابراہیم
محبت کو چاہیے ہم اسیرِ وفا کر دیں وہ صدیوں کا ہرجائی بدل تو نہیں سکتا شاہین ابراہیم
الگ ہیں دل الگ سوچیں الگ نظروں کے حالت بھی نہ مل بیٹھیں نہ باتیں کی یہ کیسی ہے لگی محفل شاہین ابراہیم
نظارے قدرت کے رہ نہ جائے کہیں بھی ہم سے زمیں سے لے کر فلک تلک ہیں یہ ساری آنکھیں شاہین ابراہیم
کرم کر خدایا ہمارے بھی اوپر بنا رحمتوں کے گزارا نہیں ہے نہیں کوئی تجھ سا، یہ ثابت ہے ہر سو کہ تیرے علاوہ سہارا نہیں ہے تو ہی تو ہے قادر، نگہباں بھی تو ہے سوا تیرے کوئی ہمارا نہیں ہے کرم سے ترے وہ ذخیرے بھرے ہیں جو دیکھا ہے ہم نے یہ سارا نہیں ہے شاہین ابراہیم
اس نے ایسے مجھ کو جانا میری ہر ضد کو بھی مانا میری آنکھوں کو پہچانا مجھ کو کہتی نا گھبرانا ان کے نا میں بھی تو ہاں ہے جی وہ ہستی میری ماں ہے شاہین ابراہیم
جنت سے تتلی آئی ہے سپنوں کی مالا لائی ہے یوں گھر گھر میں وہ چھائی ہے وہ ہر غم سے ٹکرائی ہے وہ بوجھو تو جانیں کیا ہے جی وہ ہستی میری ماں ہے شاہین ابراہیم
بنا تمھارے جہاں کے گھر میں نہ رہ سکیں گے تلاشے کب سے سراغ تیرا ہماری آنکھیں شاہین ابراہیم
نظر کا لگنا ہوا ہے بر حق جہاں کے تن میں نظامِ خلقت میں چلتی رہتی ہیں بھاری آنکھیں شاہین ابراہیم
پہل کر دوں نشانے میں لگا کر بازی لے جاؤں ابد کو یوں گھما کر جو زمانے سے ازل لکھ دوں شاہین ابراہیم
جن کو سمجھے تھے رکھوالے دل کے وہ تو اب جذبوں کے قاتل نکلے ہم نے جب دستک پر دھتکارے تھے وہ سپنے جینے کے قابل نکلے شاہین ابراہیم
کچھ لوگوں کے پاس جذبات کی کنجیاں ہوتی ہیں ، جب چاہا ہنسا دیا جب چاہا اداس کردیا اور ہم کتنی آسانی سے انہیں میسر آجاتے ہیں کیونکہ ہمیں ان سے محبت ہوتی ہے. #درویش
پلٹ کر پھر وہ جاتے پل تمھیں ہم نے صدا دی تھی بتا کچھ تو سہی ہم کو ذرا سی تو سنی ہوگی شاہین ابراہیم
ہماری یاد پر مبنی وہ محفل جب سجی ہوگی تمھیں ہم یاد آئیں گے جہاں رونق لگی ہوگی شاہین ابراہیم
وہ جن کو اپنے ہاتھوں سے کھو دیتے ہیں وہ لوگ پھر کبھی نہیں ملتے 🙁 شاہین ابراہیم
United States Trends
- 1. Hunter 962 B posts
- 2. Josh Allen 46,9 B posts
- 3. 49ers 53,2 B posts
- 4. 49ers 53,2 B posts
- 5. Niners 10,6 B posts
- 6. #BaddiesMidwest 16 B posts
- 7. Burisma 34,6 B posts
- 8. Montas 3.279 posts
- 9. Purdy 8.515 posts
- 10. Hardy 13,6 B posts
- 11. Achilles 5.946 posts
- 12. Dolly 14,4 B posts
- 13. #SFvsBUF 20,9 B posts
- 14. Manaea N/A
- 15. AFC East 8.353 posts
- 16. #RHOP 6.013 posts
- 17. #Married2Med 4.201 posts
- 18. Stearns N/A
- 19. The Big Guy 51 B posts
- 20. #FTTB 4.832 posts
Something went wrong.
Something went wrong.