@Shahbaz44441131 Profile picture

Shahbaz Khokhar

@Shahbaz44441131

#FreeKashmir #Muslim❤ #Sports #Freedom #Reading #ReleaseYasinMalik Zanjeer Kategi Zulam khatam Hoga...!

Similar User
Haseeb writes 55 photo

@Haseeb_writes55

Gulfraz Khan photo

@Gulfraz20025163

Muhammad Yasir photo

@MuhammaYaSirr

Muhammad Irshad photo

@Muhammad4009750

sajjad khurashid photo

@sajjadkhurashi7

Adnan Kashmiri photo

@KasherAdnan

کل 09 اگست بروز جمعہ قائد انقلاب یاسین ملک صاحب کی پیشی ہے اللہ پاک قائد محترم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جلد رہائی نصیب فرماۓ۔آمین # ٹیگ زیادہ سے زیادہ استعمال کریں #save_yaseen_malik #Release_yaseen_Malik #__love_yaseen_malik #ReleaseYasinMalik #stand_with_Yaseen_Malik


29 مئی 1977 تا 29 مئی 2024 جہد مسلسل کے 47 سال جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے یوم تاسیس کےموقع پر تجدید عہد کرتے ہیں کہ مادر وطن کی مکمل آزادی و خودمختاری تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے. مادر وطن کی خاطر صعوبتیں برداشت کرنے اور جانوں کا نزرانہ پیش کرنے والوں کو سلام عقیدت.

Tweet Image 1

اسیران میرپور کو فل فور غیر مشروط رہا کرو #releaserajadanishadv #releasesaadansariadv

Tweet Image 1

گاڑیاں روک کر بدمعاشی کرنا بند کرو ایسا نہ ہو کہ جوابی کاروائی پر تمھاری چیخیں نکل جائیں ڈاکٹر توقیر گیلانی


یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسی اٹھا لو #ReleaseAhmedFarhad


وہ جن کو گھر میں دوسری دفعہ سالن نہیں ملتا وہ بھی کشمیریوں کو دھمکیاں دیتے پھر رہے ہیں #مری #کہوٹہ


11مئی سب راستے سب قافلے مظفرآباد کی جانب


The most important building block of any civilization is man. Accordingly, the woman assumes a key role in building civilization. عورت اس سولر سسٹم کا سب سے روشن حصہ ہے! #InternationalWomensDay

Tweet Image 1

سفر آزادی کانفرنس و پیام انقلاب طلباء کنونشن جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کھوئی رٹہ

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

28_02_2024 #سفرآزادی_کانفرنس_و_پیام_انقلاب_طلباء_کنونشن_تحصیل_کھوئیرٹہ کے سلسلے میں دربار مائی طوطی میں میٹنگ ___ JKLF & JKSLF دربار مائی طوطی سے ایک بڑا قافلہ مرکزی پروگرام کھوئی رٹہ میں شرکت کرے گا 2تاریخ کے پروگرام کی تیاریاں زور و شور سے جاری منجانب ! JKLF & JKSLf

Tweet Image 1

18فروری یوم پیداٸش بابائے قوم شہیداعظم محمدمقبول بٹ کے دن عزم کرنا ہے کہ ریاست بھر میں نظریہ خودمختار کشمیر کے علمبردار محمد مقبول بٹ شہید کے قول کا حقیقنی معنوں میں پرچار کرتے ہوئے جہدوجہد تیز کرنی ہو گی۔ #MaqboolButtShaheed @ToqeerGilani


"ہم دشمن کے اعصاب پر سوار رہیں گے " "مقبول بٹ شہید " جموں کشمیر کی آزادی کی دشمن قوتیں جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے کر لیں،مقبول بٹ کی سوچ اور فکر کو ختم نہیں کر سکتی. تمام تر جبر اور سختیوں کے باوجود آج بھی مقبول بٹ شہید کا نظریہ آزادی پوری شدت کے ساتھ گونج رہا ہے. #MaqboolButt

Tweet Image 1

ماہ فروری قسم خدا کی تو سر خرو ہے #MaqboolButtShaheed


Shahbaz Khokhar Reposted

جموں دیاں جیلاں قیدی ملک یاسین ہویا 🚩 جیل تہاڑ دا قیدی نمبر 7 ❤ #ReleaseYasinMalik


11فروری 2024کوٹلی بابائے قوم محمد مقبول بٹ شہید چالیسوویںبرسی کے موقع پر. مقبول بٹ کا راستہ یے ہمارا راستہ✌ #MaqboolButtShaheed

Tweet Image 1

کھوئی رٹہ شہید کشمیر بابائے قوم محمد مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے #MaqboolButtShaheed #ReleaseYasinMalik


11فروری 2024کوٹلی بابائے قوم محمد مقبول بٹ شہید چالیسوویںبرسی کے موقع پر. مقبول بٹ کا راستہ یے ہمارا راستہ✌ #MaqboolButtShaheed

Tweet Image 1

11 فـروری 1984 کـو دہـلـی کـی تـہـاڑ جـیـل میں مـقـبـول بـٹ کو پھانسی دے کر ختم کرنا چا رہا تھا دیکھو فاشسٹ قابضوں آج وہ ہر گلی محلہ میں موجود ہے 11 فـروری_یـوم_تـجـدیـد_عـہـد.... #MaqboolButtShaheed


بطل حریت بابائے قوم محمد مقبول بٹ شہید شہدائے چکوٹھی کی برسی کے حوالہ سےکل بروز اتوار صبح 10بجے راسب شہید چوک کھوئی رٹہ سے ریلی کا آغاز کیا جائے گا ریلی بازار سے ہوتے ہوئے لاری اڈہ کھوئی رٹہ اہتتام پذیر ہو گی. #MaqboolButt


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.