@Shahab_khaan Profile picture

Shahab kakar

@Shahab_khaan

Protector of Islam servent of contry is called pakhtoon

Similar User
Adnan Rao photo

@Adnan_rao007

sher afsar haqqani photo

@sherafsar627

syed shakeel anwer photo

@sshakeelanwer

55 روپے کا جہاز تیار ہو رہا ہے۔😂

Tweet Image 1

میری درخواست ہے سوشل میڈیا پر میرے مسلمان بھائیوں سے سارے کام چھوڑ کر عاطف قادیانی کے تقرر کے خلاف ایک آواز ہوکر احتجاج کریں تاکہ کل قیامت میں ہم یہ کہ سکیں یا اللہ آپ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے دفاع میں ہمارے جتنا بس میں تھا ہم نے کیا #قادیانی_مشیر_نامنظور


چیپ جسٹس سے گزارش ہے کہ عمران نیازی کے کمرے پر بھی چھاپہ ماریں ۔ زیتون تیل سمیت بہت کچھ ہاتھ لگے گا گارنٹی سے کہتا ہوں😂


Shahab kakar Reposted

یہ وڈیو کوئی اصف غفور کو پہنچائے جو کہتا ہو کے فوج نے کس پر بھی فائرنگ نہیں کی ہے یہ بچے خود گواہی کرتا ہے کے ہم پرامن اختجاج کرتے تھے تو فوج نےہم پر گولیا چلائی #IStandWithMohsinDawar


ناموس رسالتﷺ کا تحفظ ایمان کا بنیادی تقاضا ہے، گستاخانہ خاکوں کی نمائش کرنے والے امت مسلمہ کے مجرم ہیں،اشتعال انگیز کارروائیوں کےزریعے مسلمانوں کو امن کے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے اقوام متحدہ نوٹس لے۔


وزیراعظی کی شروعات عمران نیازی نے کیا اختتام شہباز ہی کرینگے ۔ عدم اعتماد کیلئے تیار ہو جاو ۔جعلی چیزوں کی گارنٹی ذیادہ نہیں ہوتی۔


mulana ka Pakistan me koi jaydad nhi tm bahar ki baat krtey ho

پاکستان کو 70 سال کے بعد قائداعظم کا جانشین ملا ہے جسکی نہ زمین باہر نہ دولت باہر نہ کوئی کاروبار باہر نہ وڈیرا ہے نہ سرمایہ دار ہے نہ فرقے باز ہے نہ برادری باز ہے نہ لسانیت باز ہے عمران تیری ہمت کو سلام , تو تھکا نہیں , تو جھکا نہیں , تو بکا نہیں!!!



Not At All😢

پاکستان کو 70 سال کے بعد قائداعظم کا جانشین ملا ہے جسکی نہ زمین باہر نہ دولت باہر نہ کوئی کاروبار باہر نہ وڈیرا ہے نہ سرمایہ دار ہے نہ فرقے باز ہے نہ برادری باز ہے نہ لسانیت باز ہے عمران تیری ہمت کو سلام , تو تھکا نہیں , تو جھکا نہیں , تو بکا نہیں!!!



hm govt of punjab se request krtey hin k in bad bakhton ko jal az jal griftar kia jaye or in k khilaf sakht se sakht kararwaie ki jaye verna phr jui walon ko rokna bht mushkil ho jayega.

Tweet Image 1

Shahab kakar Reposted

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن ہی اس ملک پاکستان کی حقیقتی معنوں میں دفاع کرتے نظر آئے ہیں #14اگست_یوم_جدوجہدآزادی


جس علماء نے اس ملک کی آزادی میں بڑا کردار ادا کیا آج اس ہی مسلک کے سربرا ہو غدار ثابت کیا جا رہا ہیں ہونا تو چائیں تھا کے اس کو غدار کہنے والو کو جیل میں بند کیا جاتا لکین افسوس کروڑ لوگ کے دل کی ڈرکن پر اس طرح کا غلیظ الزام لگایا جا رہا ہے #14اگست_یوم_جدوجہدآزادی


ہر دل کے افق پر ہے، چاند ایک ستارہ ایک ہے کلمہ بھی واحد، پرچم بھی ہمارا ایک #14اگست_یوم_جدوجہدآزادی ❤❤


14.اگست_یوم_جدوجہدآزادی جدوجہد آزادی کی جنگ۔ قائد فضل الرحمن کے سنگ۔ قوم کو 14 اگست جدوجہد آزادی مبارک ھو قائد جمعیت امام المسلمين حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ باد #14اگست_یوم_جدوجہدآزادی


اگر اس وقت پاکستان میں کوئی کٹھ پتلی نہیں ھے تو وہ صرف اور صرف ہمارے قائد مولانافضل الرحمن ھے باقی سب اس وقت کٹھ پتلی ہیں۔ #14اگست_یوم_جدوجہدآزادی


Shahab kakar Reposted

قائد محترم کا قوم کے نام پیغام قائد ملت اسلامیہ امام اسلامی انقلاب حضرت اقدس حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہ کا پاکستانی قوم کے لئے ویڈیو پیغام احباب سے شیئر کیجئے #اٹھو_آگے_بڑھو_پاکستان


Shahab kakar Reposted

سنا ہے اسمبلی لعنت سے پاک ہوگی اور جن پر لعنت بیجھی گئی تھی وہ معتبر ہوگئے #14اگست_یوم_جدوجہدآزادی


Shahab kakar Reposted

مولانا فضل الرحمن کو کچھ حولدار بہت ہلکا لے رہے ہیں جس دن اس نے دھرنا دیا قوم خادم رضوی اور نیازی کادھرنا بھول جائے گی اسٹریٹ پاور جتنی مولانا کے پاس ہے شاہد ہی کسی جماعت کے پاس ہو


Shahab kakar Reposted

ریاست پاکستان کے ایک اہم ستون کو یوم جشن آزادی منانی چاہیے جبکہ باقی تین اہم ستونوں کو جدوجہد یوم آزادی کیلئے مولانا فضل الرحمن کے ہاں میں ہاں ملانا پڑے گا، تاکہ حقیقی آزادی سب کو نصیب ہو، #14اگست_یوم_جدوجہدآزادی


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.