نواز شریف کو آخیر تنگ کرکے اورسیز نے پاکستان بھاگنے پر مجبور کردیا ہے😂🔥 نواز شریف کو جیل قید اچھا لگنے لگا ہے۔۔ ایونفیلڈ میں جینا اتنا حرام کر رکھا ہے 😂 اورسیز نے🔥🔥
آواز اٹھائیں 🛑 پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ سارا میر پچھلے کئی دنوں سے مکمل طور پر غائب ہے، گناہ نواز شریف اور قاضی فائز عیسٰی کے خلاف احتجاج کرنا۔ سارا میر کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ کل یہ وقت آپ پر بھی آسکتا ہے
کتوں کے بھونکنے سے کبھی گداگر کا رزق کم نہیں ہوتا
🚨جاوید چوہدری دا کھڑاک🚨 عمران خان بس انتظار میں ہیں کہ کوئی کال یا کوئی مس کال ہی آجائے اور ہم یہ احتجاج روک دیں ۔۔ لیکن افواج پاکستان کا صاف انکار کسی بھی صورت عمران خان سے مزاکرات نہیں ہونگے ۔۔ 👈 احتجاج تو وڑ گیا 💪 ۔۔
ضروری اعلان 🔴 تین ہفتوں کی گیم باقی رہ گئی, سب اپنے بیرک میں چلے جائیں گے اپنا اقتدار نیازی کو واپس منتقل کی کر دیا جائے گا 24 نومبر کو پاکستان کی تقدیر بدلنے کا دن ہے
بریکنگ نیوز...🔴 شیر افضل کہہ رہے ہیں کہ مجھے احتجاج کی ذمہ داری دے تو میں نکلوں گا نہیں تو گھر میں ارام کروں گا عمران خان نے اپ کو لکی مروت سے ایک لاکھ بندہ نکالنے کی ذمہ داری دی ہے یہ بھی بتا دوں کہ اس بار کسی بھی کرتوت کی معافی نہیں ملے گی
بریکنگ نیوز..🔴 میں تین دفعہ طلاق دینے کا پیغام پہنچا چکا ہوں لیکن مجھے دھمکی دی جا رہی ہے اور میں 10 سال سے ذہنی اذیت کا شکار ہوں کیپٹن صفدر کا نجی محفل میں گفتگو....🔴
24 نومبر کو سننے میں آرہا ہے لاکھوں لوگ باہر نکل آئیں گے تقدیر بدلنے کیلئے
حکومت سے مودبانہ التماس ہے ساتھ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی فوٹیج بھی جاری کر دیں
حکومت کی جانب سے سانحہ 9 مئی کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج ریلیز کردی گئی؛
طوفانی خبر....🔴🔴 جنہوں نے بھی دوسرے ممالک میں مداخلت کر کے ریجیم چینج کیا ہے ڈونلڈ ٹرمپ ان کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے ایلن مسک کا اعلان....🔥
کرک میں تنظمی عہداروں کے ساتھ ملاقات 24 نومبر کو پورے پاکستان سے لاکھوں کی تعداد میں عوام مارچ میں شرکت کرے گی انشاءاللہ
کوئی دوست سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تصاویر ویڈیوز چلا سکتا ہے اور جنہوں نے 14 قتل کروائے اور 90 لوگوں کو گولیاں مروائیں ان کے نام بتا سکتا ہے اور 10 سال سے اوپر کا عرصہ گزرنے کے باوجود عدالتیں انصاف کیوں نہیں دے سکیں
بنے گا عمران۔۔۔وزیر اعظم پاکستان انشاء اللّٰہ
24 نومبر کیلئے ہماری تیاریاں جاری ہیں، 2 سال سے جس ظلم کے خلاف ہم جنگ لڑ رہے ہیں یہ اس کی فائنل کال ہے، شبیر گجر
شہزاد اکبر کا بہت بڑا انکشاف 🚨 عمران خان خان پر جب 15 دن پابندیاں لگائی تو عمران خان کی بہادری چیک کرے ✊ واقعی عمران خان صدیوں کا باپ ✊ اسٹبلشمنٹ کا باپ ہے✊😎
عمران خان کا قوم کو ایک ہی پیغام ہے کہ نکلو اپنے بچوں کی خاطر فسطائیت کیخلاف
ایک چیز واضع کر دوں جو تیاریاں چل رہی ہیں عوام کا سمندر آئے گا
عمران خان نے صاحب 24 نومبر احتجاج کی کال دی ہے آئی ایس ایف کے نوجوان اس تحریک کو لیڈ کرینگے ۔
جاوید چوہدری کا کالم کہ نواز شریف صاحب اللہ کی پکڑمیں ہیں اللہ سے معافی مانگیں، اللہ تو معاف کر دے گا لیکن حقوق العباد معاف نہیں ہوںگے اس لیے پہلے جن لوگوں کے ساتھ ظلم کیا ان سے معافی مانگیں نواز شریف صاحب
صحافی سمیع ابراہیم شدید علیل ۔۔ھسپتال میں داخل ۔۔ڈاکٹروں نے متعدد ٹیسٹ تجویز کیے ھیں ۔۔دوست احباب سے درخواست ھے انکی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں
United States Trends
- 1. #UFC309 56,1 B posts
- 2. #MissUniverse 130 B posts
- 3. Brian Kelly 9.398 posts
- 4. Jim Miller 5.486 posts
- 5. Beck 14,9 B posts
- 6. #AEWCollision 11,2 B posts
- 7. Mizzou 6.850 posts
- 8. Feds 37,3 B posts
- 9. Nebraska 12,4 B posts
- 10. Romero 18,2 B posts
- 11. Onama 2.794 posts
- 12. Tennessee 40,3 B posts
- 13. Gators 11,4 B posts
- 14. Louisville 7.256 posts
- 15. Wisconsin 45 B posts
- 16. Dinamarca 9.082 posts
- 17. #LAMH 1.283 posts
- 18. #Svengoolie 2.176 posts
- 19. Dylan Sampson 1.572 posts
- 20. Locke 3.996 posts
Something went wrong.
Something went wrong.