@Sh36412Shehbaz Profile picture

Muhammad Shehbaz

@Sh36412Shehbaz

Chairman Imran Khan’s picture from Adiala Jail

Tweet Image 1

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Tweet Image 1

منشیات فروشوں کو پھانسی کی سزا دینے کیلئے قانون سازی کی جارہی ہے اور تمام جامعات میں طلبہ کے ٹیسٹ کئے جائینگے:: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور #KPKUpdates

From Ali Nawaz

اہم سوال برائے ماہرین سیاسیات: کیا ایک سپہ سالار کا بیرونی قوتوں سے مل کر ملکی مفاد کے برخلاف اپنے حاکم کا تختہ الٹنا بغاوت ہے (اپریل 2022) یا پھر عوام کے منتخب سیاسی لیڈر کے غیر قانونی فوجی اغوا کے خلاف احتجاج کرنا بغاوت ہے؟ (مئی 2023)

Tweet Image 1

یہ کسی عام عمارت نہیں بلکہ پاکستان کے آئین و قانون کے رکھوالے ایک ادارے اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت کے شیشے توڑے جارہے ہیں اور یہاں سے ملک کے سابق وزیراعظم قومی ہیرو کو عدالت کی تحویل میں ہونے کے باوجود اغواء کیا جارہا یہ کب معافی مانگیں گے ؟


آئین کے مطابق عدلیہ آزاد ہے مگر عملی طور پر ایسا نظر نہیں آتا۔ آئین میں سب کچھ ہی موجود ہے قوانین بھی ہیں ، شقیں بھی ہیں مگر عملدرآمد نہ ہونا ہی اصل مسئلہ ہے @SalmanKNiazi1

From PTI

ایماندار لوگوں کی عزت لوگ پھر اس طرح کی کرتے ہیں

From Zahra

جیت میں ہار میں ،خوشی میں دُکھ میں !! ہم کھڑے تھے ،کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ،ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ #جئیں_گے_عمران_کیساتھ

Tweet Image 1

وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے, علی امین گنڈاپور انسداد دہشتگری عدالت میں پیش ہونگے


نواز شریف کی کوئی جدوجہد نہیں ہے نواز شریف کی پارٹی اسٹیبلشمنٹ نے کھڑی کی تھی یہی وجہ کہ اس پارٹی کا شعور سے کوئی تعلق نہیں ہے۔معید پیرزادہ


عمران خان جب بھی کال دیتے ہیں سب سے پہلے پولیس والے پہنچ جاتے ہیں شریف خاندان کو خوش کرنے کیلئے شریف خاندان کے بڑوں کو خوش کرنے کیلئے پولیس استعمال ہوتی ہے۔ثمینہ پاشا


اگر یہ بکتا ہے تو خرید لیتے ----!!!! #ہم نہ باز ائیں گے محبت سے


ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیت رہی ہے جنید سلیم


قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی رہا کرو رہا کرو عمران کو رہا کرو کے نعرے.


آخری گیند تک ان سے لڑتا رہوں گا۔

Tweet Image 1

باجوڑ جلسہ گاہ شاندار مناظر !!

From PTI

21 اپریل 2024 کو ایک اور معرکہ، آپ کے ووٹ کی طاقت سے ہی آزاد ہو گا عمران خان، مضبوط ہو گا پاکستان!


ضمنی الیکشن کے حوالے سے قصور #NA132 میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی؛ انشاءاللہ 21 اپریل کو تحریک انصاف قصور سمیت پاکستان بھر کی سیٹ پر تاریخی فتح حاصل کرے گی۔ #ووٹ_عمران_خان_کا

From Zeeshan

پر ایم پی اے پی پی 113سردار ندیم صادق ڈوگر و شبیر حسین ڈوگر کی اسیرانِ جمہوریت کے ساتھ ملاقات ،اظہار یکجہتی اور خان کے سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کیا


فَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهَا حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ مَّنضُودٍ.

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.