@Sarwargujjar191 Profile picture

@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ

@Sarwargujjar191

social activist. blogger. columnist

Joined November 2017
Similar User
KHURRAM photo

@Khurammaqsood77

Kashi gujjar photo

@kashigujjar717

🇵🇰مریم چشتی🇵🇰 photo

@sweetmaryamshah

M Yousaf Rana photo

@myr5913

Saqib Shahzad photo

@saqibsh16767892

𝑲𝒂𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔𝒊 photo

@kamran148

Zuhran Butt photo

@ButtZuhran

Muhammad usman ilyas photo

@usmanilyasskp

‏⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ photo

@Moazzam__Rana

🇵🇰شہزاد 🇸🇦 photo

@chib_rajpoot1

Mian Ahmad photo

@MianAhmad709

چوہدری علی ر ضا جٹ  (PML-N )🐅🐅 photo

@ChAliraza1057

Malik Ahmad Mukhtar Hassan photo

@MalikAhmadMukh

Yasir Riaz photo

@YasirRiaz3

𝓒𝓱𝓪𝓾𝓭𝓱𝓪𝓻𝔂 𝓢𝓪𝓪𝓭 photo

@ChaudharySaadA1

Pinned

میں ناقص العقل شخص سیاست کےداو پیچ کےعلم سے عاری بہر حال کسی خوش فہمی میں پڑے بغیر جو سوچتا ہوں وہی تحریر کرتا ہوں بطور انسان نوشتہ ء دیوار پر میری اضطراری رائے یہی تھی @kashigujjar717 @javed7752 @pervez_naseem @Tolstoy2ndY 👇👇👇👇 humsub.com.pk/293937/sarwar-…


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

(1) وَالْعَصْرِ(2) إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ(3) إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ. @SafiaSyed432 @Sarwargujjar191  @pervez_naseem @arif_sahir @alv_tq


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

"توصیۂ صبر” کے معنی یہ ہیں کہ ہر طرح کی مصیبتوں اور رکاوٹوں کو جھیل لینے کی وصیت کرنا۔ چونکہ حق کے اعلان کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ مصیبتیں پیش آئیں، اس لیے حق کے ساتھ صبر کی وصیت بھی ضروری تھی تا کہ مصیبتیں اور رکاوٹیں جھیل لینے کے لیے ہر حق گو تیار ہو جائے :


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

ارکانِ اربعہ قرآن نے مسلمانوں کی اسلامی زندگی کی بنیاد چار باتوں پر رکھی ہے اور بتلایا ہے کہ ہر طرح کی انسانی ترقی اور کامیابی انہی کے ذریعہ حاصل ہو سکتی ہے، ایمان، عملِ صالحہ، توصیہ حق، توصیہ صبر۔ "توصیۂ حق” کے معنی یہ ہیں کہ ہمیشہ حق اور سچائی کی ایک دوسرے کو وصیت کرنا۔


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

اس شہر ستمگر سے کیا بچ کے حفیظ آتے جس موڑ سے بھی گزرے قاتل کی گلی آئ


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔ بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!! اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر۔


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

Back where I belong 🏏 #ChampionsCupT20


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

خیر و احساس رکھنے والا بنا دے. ہمیں گناہ پر احساس ندامت عطا فرمائے تاکہ آئندہ گناہوں سے اجتناب کریں۔ ہم سب کو ہر برائ اور بیماری سے محفوظ رکھے ۔ سب بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے ۔ ہمیشہ عزت دے اور ذلت سے بچائے۔ آمین یا رب العالمین


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ میں اللہ کریم سے دعا گو ہوں کہ وہ ہم سب کو صحت کامل ، ایمان والی زندگی عطا فرماۓ۔ حاسدوں اور دشمنوں کے شر سے بچاۓ نفرتوں، کدورتوں اور بغض سے محفوظ رکھے۔ اپنے بچوں کی خوشیاں دیکھنی نصیب کرے نیک خواہشات پوری کرے


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

﷽ رَبَّنَا ظَلَمْنَـآ اَنْفُسَنَاۜ وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَـرْحَـمْنَا لَنَكُـوْنَنَّ مِنَ الْخَاسِرِيْنَ° اے ہمارے پروردگار ، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تُو ہمیں نہ بخشے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو ہم ضرور گھاٹا پانے والوں میں سے ہوجائیں گے° الاعراف :23


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ اور میں راضی ہوں اس پر جو میرے الله کی چاہت ہے ! ” اَلْحَمْدُللہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ “


نہر کے کنارے سے کھیلنے والے کبھی ڈوب جائیں تو کیا تماشہ ہو

وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو



@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

الصلوۃ خیر من انوم


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہر سگ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا


میرے اخلاق پر مجھے کسی کی طرف سے سند نہیں لینی اس کے باوجود میں ضرور اس کی مثال یہ دیتا ہوں کہ میں نے اپنے سات سالہ تاریخ میں تحریک انصاف کے کارکنان یا ووٹرز کو اس خاص "لقب" سے نہیں پکارا جو کہ ان کی پہچان بن چکی حتئ کہ گوگل پر بھی لکھا جائے تو وہ انہی کا حوالہ دیتے ہیں

مجھے آج تک بہت سے لوگوں نے بلاک کیا اور انفرینڈ کیا ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں بد اخلاق ہوں یا یاوا گوئی کرتا ہوں اس کا مطلب یہ ہے کہ بہت سوں میں اس سچ کو سننے کا حوصلہ نہیں تھا جو میں نے بیان کیا۔کچھ میں اتنا ظرف نہیں تھا کہ وہ میرے اختلاف پر پردلیل جواب دے پاتے۔



مجھے آج تک بہت سے لوگوں نے بلاک کیا اور انفرینڈ کیا ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں بد اخلاق ہوں یا یاوا گوئی کرتا ہوں اس کا مطلب یہ ہے کہ بہت سوں میں اس سچ کو سننے کا حوصلہ نہیں تھا جو میں نے بیان کیا۔کچھ میں اتنا ظرف نہیں تھا کہ وہ میرے اختلاف پر پردلیل جواب دے پاتے۔


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

بھارتی تجزیہ نگار وکرانت گپتا اورساتھیوں کی پاکستان کےخلاف شروع کردہ مہم کو اب وطن دشمن یوتھیئے زوروشور سے آگےبڑھا رھے ہیں۔ بقول پروین شاکر، کچھ فیصلہ تو ہوکہ کدھر جانا چاہئے پانی کو اب تو سر سے گزر جانا چاہئے تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش کو مر جانا چاھیئے

تحریک انصاف کا نیا پراپیگینڈا شروع 🚨🚨 اب یہ بیشرم طبقہ فیسبک پر ICC کے تمام پیجز پر جا جا کر لکھ رہا ہے کہ پاکستان مخفوظ ملک نہیں اسلئے پاکستان میں چیمپئینز ٹرافی نہیں ہونی چاہئے۔ دنیا میں اس سے زیادہ بے غیرت لوگ آج تک نہیں دیکھے گئے۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

وحشتِ دشتِ ہجر دیکھ کے ڈر جاتا ھوں تجھ سے آگے کا سفر دیکھ کے ڈر جاتا ھوں روز ڈھلتے ھوئے سورج کی طرح شام گئے میں بھی اک درد کے دریا میں اتر جاتا ھوں چل پڑا ھوں میں زمانے کے اصولوں پہ محسنؔ میں بھی اب اپنی ہی باتوں سے مکر جاتا ھوں @SafiaSyed432 @QomiZuban  @Sarwargujjar191


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

چیز یعنی ہماری بہن چھین لی انا للّٰہ وانا الیہ راجعون انکی پانچویں سالگرہ ھے جو ان کی غیر موجودگی میں آئی ھے لیکن ہمارے دلوں میں تو وہ ہمیشہ موجود رہیں گی باجی اللہ تعالیٰ نے جس طرح دنیا میں آپ کو سب خوشیاں عطا کیں انشاء اللہ اس جہاں میں بھی آپ یقیناََ اتنی ہی مطمئن زندگی گزار


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

گزارا کبھی کسی لڑائی کا حصہ نہ بنیں، شادی کے بعد سسرال میں بھی اللہ نے وہی عزت اور پیار دیا جو والدین کے گھر میں حاصل تھا، دن ہنسی خوشی گزر رہے تھے کہ پانچ سال قبل ایک وبا نے اس دنیا کو ہلا کر رکھ دیا اور اسی طوفان نے ہمارے خاندان کی سب سے عزیز


@ЅᎯℛᏇᎯℛ ℬᎯᎫᎫᎯℛ Reposted

29 نومبر ہمارے خاندان کے لئے ایک بہت ہی اہم دن ھے کہ اس دن کئ پشتوں کے بعد اس میں ایک لڑکی نے جنم لیا، والدہ بتاتی تھیں کہ بڑے دو بھائیوں کے پیدا ہونے پہ ہماری دادی شاید اتنا خوش نہ ہوئی ہوں جتنا ہماری بہن کے پیدا ہونے پر ہوئیں، ہم چار بھائیوں کی اس بہن نے ایک وقار سے اپنا بچپن


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.