@SardarTajbar88 Profile picture

Adv Sardar Tajbar khan Durrani

@SardarTajbar88

A little late A little too much🥵

Similar User
Dr. Nasir Khan photo

@drnkhan786

Safdar Nazir photo

@Safdarkhan36

khawaja Rizwan photo

@khawajarizwanuh

RANA TARIQ photo

@rtariq19

Irfan Yazdani photo

@Irfanyazdani77

Tayam Khan photo

@tayam_khan

Mishch photo

@Mishch01

ShahJee🇵🇰 photo

@SyedNae57217699

Morad Mir photo

@MoradMir

Saqib khan photo

@imsaqibkhan1

Mehar Mussa Ashfaq photo

@Muhamma48255511

Khalid Malik photo

@KhalidM63987221

MUHAMMAD AIJAZ AHMED photo

@MUHAMMADAIJAZA9

Niaz Baloch photo

@niazkhanbaloch

TAMOOR X photo

@TAMOOR99914640

میرے خدا! اگلے مورچوں اور خندقوں میں ہمارے مجاہدین کی دعائیں قبول فرما..! یا قہار! دنیا میں صیہونی حکومت اور اس کے تمام حامیوں کو نیست و نابود فرما..! یا معین! ہمیں اپنے مجاہدین کے مددگاروں میں شامل فرما!


مسلمان ممالک کو کہہ دو ہمارے غائبانہ نماز جنازہ نا پڑھیں کیونکہ ہم زندہ ہیں تم لوگ مر چکے ہو،ایک فلسطینی کا آخری پیغام۔۔ مسلم اُمہ کے حکمرانوں کچھ خوف خدا کرو


لطیفہ سناؤں!! جو اپنی ماں اور بیوی کے جنازہے پر نہی آیا وہ قوم کے لیے آ رہا ہے دوباره سناؤں !


وہ چاہتا تو پورے 20روپے بڑھا سکتا تھا ، لیکن قومی حالت زار اور اجتماعی درد کو محسوس کرتے ہوئے موصوف زاروقطار رونے لگے اور وزیر خزانہ کو حکم دیا کہ صرف 19.95 کااضافہ کیا جائے 😜

Tweet Image 1

22 منٹ کے اندر قائم ہونے والی پارٹی جسکا نام استحکامِ پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے، اب دیکھنے اور سمجھنے کی بات یہ ہے کہ جو لوگ اس میں شامل ہو رہے ہیں انکے اپنے اندر کتنی استقامت ہے جو یہ ملک میں استحکام لائینگے؟ اس سوال کا جواب عوام پر چھوڑتے ہیں!


افسوس ناک بات تو یہ ہے کہ اقتدار پرستوں کی لڑائی کو پاکستانی عوام نے اپنی لڑائی سمجھ لیا


عمران خان کے خلاف کیس بنانے والوں کی بزدلی کا عالم یہ ہے کہ کیس عدالت میں جاۓ بغیر ہی خان صاحب کو گرفتار کر لیا۔ کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اگر کیس عدالت گیا تو یہ بوگس کیس شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جاۓ گا۔ شہید ارشد شریف کے الفاظ یاد آ گئے؛ "بادشاہ ننگا ہے"۔


کہا جاتا ہے کہ۔۔۔ مایوسی کفر ہے، پر اگر موجودہ حالات میں جہاں ہر طرف ظلم کا بازار گرم ہو اور عدلیہ سو رہی ہو، مہنگائی کا طوفان ہو، چوروں اور ڈاکووں کے بدمعاشیاں عروج پر ہو، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ نہ ہو تو بندہ کیوں نہ مایوس ہو؟


🔥بریکنگ نیوز🔥 گوجرانوالہ میں طوفانی بارش سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جن کا تعلق ن لیگ سے تھا گیلے ہوگئے حکومت کا عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ


ڈائن۔۔! اتنی شاطر ہے کہ سارے غیر آئینی کام چچا سے کروا کر، آخر میں عدالت سے سولی چڑھوا کر اپنا مستقبل سنواریں گی ، رہی بات حمزہ کی تو وہ نہ تین میں نہ تیرا میں اسکو پچکار کر ہمیشہ کے لئے لندن بھیج کر اپنے سارے راستے صاف کر لے گی @CMShehbaz چچا شریف قربانی کا بکرا بنتا ہے کہ نہ


کامران شاہد کے بقول جنرل باجوہ نے انٹرویو کی تردید کردی ہے انٹرویو لینے والے شاہد میتلا صاحب انٹرویو دینےو الے جنرل باجوہ صاحب اور انٹرویو کی تردید کرنے والے کامران کامران شاہد صاحب چس نہیں آگئی ویسے سمجھے کے نہیں؟؟🤣


دس مہینے پہلے مسلم لیگ ن اور پی پی پی کی شادی ہوٸی جب اولاد ہوئی اسکا نام مہنگائی رکھا اب یہ دعویٰ کرتے ہیں یہ بچہ عمران خان کا ہے🙈


گھڑی کا بیانیہ بنا کر جو مجھ پر تہمت لگائی گئی میں انکے خلاف ہتک عزت پر ان کے خلاف پاکستان امریکہ برطانیہ اور دبئی کی عدالتوں میں جاؤں گا کیونکہ میں جانتا ہوں پاکستان کی عدالتوں میں مجھے انصاف نہیں ملنے والا اور میں یہ بھی جانتا ہوں کہ باہر مجھے انصاف ملے گا چیئرمین عمران خان


تھپڑ کی وڈیو جس جس کو ان باکس میں چائیے جلدی سے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے مجھے فالو کر لیں میں فالو بیک کے ساتھ وڈیو ان باکس کر دوں گا جلدی سے یہ آفر لمیٹڈ ٹائم کے لئے ھے


تھپڑ کھا کر ڈائری اٹھائی۔ باہر نکلنے ہی والا تھا حاجی نے کالر سے پکڑ کر کھینچا اور تشریف پہ لات رسید کرتے ہوئے کہا!! بہہ جا ایڈا توں عمران خان


پٹواریوں کی طرف سے تھپڑ کی کوئی مذمت ۔۔۔۔۔؟ #مجھے_تھپڑ_کیوں_مارا


تھپڑ والی وڈیو کس کو چائیے جس کو چائیے ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے یس لکھتے جایں یہ تھپڑ سب پٹواریوں کے منہ پر لگا ھے اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ ریویٹٹ کریں تا کے تھپڑ کی گونج ہر جگہ سنائی دے


جس جس کو تھپڑ والی ویڈیو چاہیے میرا ٹویٹر اور وٹس گروپ جواٸن کریں ٹوٸیٹر گروپ والے مجھے فالو کریں اور وٹس اپ گروپ والے نمبر کمنٹ کریں


تم فیصل واوڈا لاوُ جہانگیر ترین لاوُ یا کل کو شاہ محمود قریشی کو بھی لاوُ ہم عمران خان کے ساتھ تھے ساتھ ہے اور انشااللہ اخری دم تک رہینگے ہماری سیاست عمران خان سے شروع عمران خان پر ختم❤


جناب DG ISI نے ارشد شریف کے جنازے سےگھنٹہ پہلے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ان کےعلم میں نہ تھا کہ ارشد شریف کی جان کو خطرہ ہے ارشد شریف نے 14 جولائی، 2022 کو صدر کو خط لکھا کہ میری جان کو خطرہ ہے۔ صدر نےشہبازشریف کو بتایا تو ہم سب کو پتا چل گیا۔ ہمارے DG ISI سےیہ خبر کس نےچھپائی؟


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.