Similar User
Muhammad Bin Mansha photo

@MuhammadBinMan

Taha Malik PTI photo

@NasirmalikTaha

پیر جی photo

@malikha16632005

Muhammad Zubair photo

@Zrm010

Qamar Iqbal photo

@qamariqbalsaji1

Mudassar Satti photo

@MudassarSatti10

𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈 photo

@SAQI7E

Haroon Sarwar (Proud Muslim) 🇵🇰🇦🇿🇹🇷🇨🇳 photo

@haroonsulhri667

Amir Azeem photo

@amirazim75

Aamir photo

@aamir_lt

FAiSAL🇵🇰 photo

@fc22g

M Imran photo

@MImran7471

محمد عامر یونس photo

@Aamir2401

🇵🇰ₐₛₐd ᵤₗₗₐₕ ₜₐₕᵢᵣ ⱼₐₙⱼᵤₐ ₚₜᵢ ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇵🇸 photo

@leo_star003

🇵🇰 Naz photo

@Naztabasum955

Sardar Nasir Reposted

بھائی علی زئی عمر ایوب کو غیرت دلاتے ہوۓ🔥✌


Sardar Nasir Reposted

ٹرینڈ الرٹ 🚨 یہ ٹرینڈ #لیڈرشپ_باہر_نکلو شروع کریں اور پی ٹی آئی لیڈرشپ کو جگائیں کیونکہ بقول علیمہ خان اس وقت خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرہ ہے

Tweet Image 1

Sardar Nasir Reposted

ایاک نعبد وایاک نستعین والا آۓ گا اور پاکستان کی قسمت ضرور بدلے گا ۔ انشاءاللہ🔥


Sardar Nasir Reposted

یہ ہوتی ہے عوامی قوت جس نے نہ صرف بنگلہ دیش کی فوج کو پسپا کیا بلکہ ان کی پشت پر کھڑی بھارتی فوج کو بھی بے بس کردیا ۔ حسینہ واجد اور اس کی اسٹبلشمنٹ نے اپنی پوری قوت سے کچلنے کی کوشش کی لیکن اب خوف کا شکار ہے ۔ ڈرو اس وقت سے جب یہ مناظر پاکستان کی سڑکوں پر نظر آنا شروع ہوگئے


Sardar Nasir Reposted

یہ ویڈیو پشاور یا لاہور کی نہیں بلکہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر کی ہے جہان کل عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج تھا ❤️


Sardar Nasir Reposted

🔴 بنگلہ دیش میں مظاہرین وزیراعظم کی رہائش گاہ میں داخل

From Conflict

Sardar Nasir Reposted

🔴 بنگلہ دیش میں امن واپس آیا تو مارشل لاء کی ضرورت نہیں ہوگی۔ بنگلہ دیش آرمی چیف نے ملک کا نظم ونسق سنبھال کر عبوری حکومت قائم کردی۔ آرمی چیف وقار الزمان نے مظاہرین کی ہلاکتوں پر تحقیقات کا وعدہ بھی کیا۔


Sardar Nasir Reposted

ایشو یہ نہیں تھا کہ حسینہ واجد کس ملک کے قریب تھیں، اصل مسئلہ یہ تھا کہ وہ اپنے عوام سے دور تھیں، ہر اہم عہدے پر ان کا بندہ تعینات تھا، لیکن عوامی مینڈیٹ نہیں تھا اس لئے ان کا جانا پڑا۔ سنو نیوز@suno_newshd پر گفتگو۔


Sardar Nasir Reposted

بنگلہ دیش کا ظلے شاہ اپنی جان دے گیا لیکن قوم کو جگا گیا


Sardar Nasir Reposted

آج صوابی جلسے میں آپ نے ہر صورت شرکت کرنی ہے ۔۔۔۔ چاہے جیسا بھی موسم ہو بلکل ماں جی طرح جنہوں نے چیچہ وطنی میں طوفانی بارش میں میں شرکت کی تھی ۔۔۔۔

From Fatima PTI

Sardar Nasir Reposted

اسد طور کا انکشاف.... اسٹیبلشمنٹ کہہ رہی ہے کہ ہم نے سارے کا سارا الیکشن ن لیگ کو مینج کر کے دیا لیکن یہ پھر بھی بری طرح ہار گئے اور pti تین تہائی سے جیت گئی...


Sardar Nasir Reposted

ہمیں یہ نہ بتائیں نیلسن منڈیلا نے 27 سال قید کاٹی تھی ہمیں لیڈرشپ یہ بتائیں عمران خان کو جیل سے نکالنے کے لئے آپ کی کیا حکمت عملی ہے؟ یا 27 سال جیل میں رکھنے کا پروگرام ہے؟


Sardar Nasir Reposted

رانا ثنا اللہ کی اٹلی میں سیروتفریح کے دوران پاکستانی پرستاروں نے شاپر میں پیشاب بھر کے ان کے منہ پر مار کر استقبال کیا۔۔۔🫣😲🤮🤮


Sardar Nasir Reposted

بنگلہ دیشی عوام نے Bangabhaban صدر ہاوس پر قبضہ کرلیا، عوام اندر داخل


Sardar Nasir Reposted

صوابی جلسے کی طرف جاتے ہوئے اس قافلے کی ویڈیو نے تو Fiber وال واڑ کر دکھ دیا 🔥


Sardar Nasir Reposted

یہ طلباء اگر پاکستان میں نکلتے تو سہیل وڑائچ اور انصار عباسی جیسے منافق انہیں کلٹ فالونگ، ڈیجٹل دہشت گرد بچے کہتے

From Pak tv24

Sardar Nasir Reposted

شیخ حسینہ واجد کے استعفے کے بعد بنگالی شہری اُن کی سرکاری رہائشگاہ میں گھس گئے، سامان اٹھا لیا، صوفوں پر آرام کرتے رہے۔۔!!


Sardar Nasir Reposted

عمران خان کا سوشل میڈیا نیٹ ورک اتنا مظبوط ہے کہ ریاست بھی آج تک اسے توڑ نہیں سکی، ایسا لگتا ہے عمران خان بہت بڑی شخصیت ہے اس لئے سارا عالمی میڈیا خان کو سپورٹ کرتا ہے۔ عمران خان، نیلس منڈیلا سے بڑا لیڈر ہے بدترین مخالف جاوید چوہدری کی گواہی 🔥


Sardar Nasir Reposted

پنجابی صوابی پہنچ گئے اوکاڑہ سے آئے کارکنان کی گفتگو ہم عمران خان کی خاطر آئے ہیں


Sardar Nasir Reposted

یہ ہوتی ہے عزت ، نام اور لیڈر کی پہچان برطانیہ اور امریکہ کے بعد آسٹریلین پارلیمنٹرینز بھی عمران خان کے حق میں بولنے لگے....


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.