@Sarah50073 Profile picture

سارہ مدنی 🌐

@Sarah50073

عالمہ، مدرسہ، ناظمہ در مدرسہ، ماں٬ بیٹی الحمد للہ۔ جب باطل متعدد طرق سے کفر، فسق، فحاشی پھیلا رہا تو اہل حق کو بھی ان حربوں کے خلاف جدوجہد کرنی ہوگی۔

Similar User
Laiba Palestine 🇵🇸 photo

@Laiba_Humanity

Sadaf Hussain photo

@Sadaf5255

Kamran Bunjive 🇵🇰 photo

@KamranBunjive

Laila Shah 🦋 photo

@LaiilaShah

Abdul Razzaq Bajwa PMLN photo

@Abdulrazzaqbaj7

( G ) Dastagir Rind photo

@Ghulam81Jan

Afshapmln photo

@AfshaPmln

Masood Inayat photo

@MasoodInayat

Hooria photo

@Hooria__

Mubbashir Hassan Malik photo

@sahir_sehal

Ovais Mangalwala photo

@ovaismangalwala

Malik photo

@Moodymalik73

Sohail Muneer Raja photo

@SohailMunirRaja

Saeed.Ahmad.Pmln photo

@saeedahmadpmln

Pinned

اپنی بیٹیوں کو اداکاراؤں جیسا نہیں بلکہ فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جیسا بنائیں ۔ زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں ثواب کی نیت سے.


سارہ مدنی 🌐 Reposted

کم کھائیں جگر کو آرام دیں زندگی بڑھائیں جگر ضرورت کی خوراک (کاربوہائیڈریٹ) کو سپلائی کر دیتا ہے۔ باقی غذائیت کو فیٹ (چربی) میں بدل دیتا ہے۔ یاد رہے جگر جس طرح غذائیت کھینچتا ہے اسی طرح جراثیم کش بھی ہے۔ زیادہ خوراک زیادہ جراثیم کا امکان جگر کی بیماریوں کا امکان


سارہ مدنی 🌐 Reposted

عافیت انمول نعمت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور عرض کیا: مجھے کوئی ایسی چیز بتائیے جسے میں اللہ سے مانگتا رہوں، آپ نے فرمایا: ”اے عباس! اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا! دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو“۔ ( ترمذی، جز حدیث 3514 )


سارہ مدنی 🌐 Reposted

سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے بہتر ہو، اور میں اپنے اہل و عیال کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں ۔ (ابن ماجہ- 1977)


سارہ مدنی 🌐 Reposted

پیا جسے چاہے سہاگن وہی ہے۔ آپ ﷺ سے پوچھا گیا: عورتوں میں اچھی عورت کون سی ہے؟ آپ ﷺنے فرمایا: وہ عورت جو اپنے شوہر کو جب وہ اسے دیکھے خوش کر دے، جب وہ کسی کام کا اسے حکم دے تو اسے بجا لائے، اپنی ذات اور اپنے مال کے سلسلے میں شوہر کی مخالفت نہ کرے کہ اسے برا لگے ۔ نسائی،3233


سارہ مدنی 🌐 Reposted

خارش بدتہذیب بنا دیتی ہے، کیا کریں کھجائے بنا سکون ہی نہیں ملتا🫣 آسان حل آپ جو علاج کر رہے ہیں اسے جاری رکھیں بس یہ عمل کریں خارش فی الفور ختم، ٹھنڈک کا احساس پنسار سے کھلی ویسلین لیں 250گرام میں 5 گرام ست پودینہ ڈال کر خوب مکس کریں اور متاثرہ جگہ پر لگالیں۔ ریپوسٹ پلیز

Tweet Image 1

سارہ مدنی 🌐 Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔ (ابن ماجہ، 908) صلی اللہ علیہ و علی آلہ وصحبہ وسلم تسلیما کما یحب اللہ و یرضی فداک ابی و امی علی رسول اللہ ﷺ


سارہ مدنی 🌐 Reposted

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ (درود) نہ بھیجے۔ (سنن ترمذی، 3546)


سارہ مدنی 🌐 Reposted

حضور کریم ﷺ نے فرمایا : مجھ پر کثرت سے درود پڑھتے رہیں٬ یہ درود تمہارے لئے تمام غموں سے نجات اور بخشش کا سبب ہے ۔ ( جامع ترمذی - 2457 )


سارہ مدنی 🌐 Reposted

نبی کریم ﷺ نے فرمایا : محبت کرنے کیلئے نکاح سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے. (مفہوم حدیث_ سنن ابن ماجہ 1847)


سارہ مدنی 🌐 Reposted

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جو کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو کسی مصیبت میں تسلی دے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے عزت کا جوڑا پہنائے گا۔ (ابن ماجہ-1601)


سارہ مدنی 🌐 Reposted

جنتی عورت حضور صلی اللہ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا: جب عورت پنج وقتہ نماز ادا کرے، رمضان کے روزے رکھے، اپنی حیا اور عِفّت کی حفاظت کرے اور (جائز کاموں میں) اپنے شوہر کی اطاعت کرے تو وہ جنت میں جس دورازے سے چاہے داخل ہوجائے۔ (ابن حبان ، 4163)


سارہ مدنی 🌐 Reposted

آداب مجلس حضور انور ﷺ نے فرمایا: جب تین آدمی اکٹھے ہوں تو ایک کو چھوڑ کر صرف دو آدمی سرگوشی نہ کریں۔ (مسند احمد-8613)


سارہ مدنی 🌐 Reposted

اسباب اختیار کرنے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے لیکن نظر مسبب الاسباب (رب تعالی) کی طرف ہونی چاہیے۔ القرآن الکریم: اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ (سورہ شعراء، آیت 80)


سارہ مدنی 🌐 Reposted

گائے کا دیسی گھی جوڑوں کے درد میں مفید کینسر سے تحفظ بےجان جلد نرم و ملائم چمکدار اور چکنی بینائی تیز یادداشت تیز قوت مدافعت میں اضافہ کولسٹرول فری برائے رابطہ wa.me/923233000743 پاک طب واٹس ایپ نمبر لنک👆👆👆 اس لنک پر کلک کریں اور واٹس ایپ چیٹ بوکس میں تشریف لائیں

Tweet Image 1

سارہ مدنی 🌐 Reposted

تنگ دست، حالات سے پریشان احباب متوجہ ہوں! برکات کا نزول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ مجھ پر درود بھیجنا تمہارے لیے باعث برکت ہے اور میرے لیے اللہ تعالیٰ سے وسیلہ کا بھی سوال کیا کرو۔ (سلسلہ احادیث صحیحہ، ح3001)


سارہ مدنی 🌐 Reposted

ظالم حکمران و اہل اختیار کی عیش وعشرت دراصل آگ کا سودا ہے ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی شخص مسلمانوں کا حاکم بنایا گیا اور اس نے ان کے معاملہ میں خیانت کی اور اسی حالت میں مر گیا تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو حرام کر دیتا ہے۔ بخاری، ح7151


سارہ مدنی 🌐 Reposted

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اے ابن آدم ! تو خرچ کر (نیک کاموں میں) تو میں تجھ کو دیئے جاؤں گا ۔ (بخاری، 5352)


سارہ مدنی 🌐 Reposted

خارش کا مسئلہ اگرچہ گھر میں سب افراد کو نہ ہو پھر بھی روزانہ سب کے بستر دھوپ میں سکھائیں۔ روزانہ سب گھر والے نہائیں جب تک سب افراد صحت یاب نہ ہوجائیں۔ مسئلہ زیادہ ہوتو قریبی معالج سے رابطہ کریں۔

Tweet Image 1

سارہ مدنی 🌐 Reposted

رب تعالی کو اپنے بندے سے بڑی محبت ہے ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: البتہ اللہ تعالیٰ تم میں سے جب کوئی توبہ کرے تو اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا کوئی تم میں سے اپنا گمشدہ جانور پانے سے خوش ہوتا ہے۔ مسلم، ح6953


سارہ مدنی 🌐 Reposted

آنحضرت ﷺ نے فرمایا: بے شک تو جو کچھ خرچ کرے اور اس سے تیری نیت اللہ کی رضا حاصل کرنی ہو تو تجھ کو اس کا ثواب ملے گا ۔ یہاں تک کہ اس پر بھی جو تو اپنی بیوی کے منہ میں ڈالے ۔ (بخاری- 56)


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.