السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💞 Please subscribe my channel watch videos like, comments and share others youtube.com/@alquranrecite…
اگر لڑکیوں کی زندگیوں میں دین ہوتا ہے، تو اگلی نسل کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، اور اگر لڑکیاں دین سے لاعلم رہتی ہے تو پوری نسل کی تباہی کا سبب بنتی ہیں۔ اس لئے ہر والدین کو چاہیے کہ اپنی لڑکیوں کو دینی تعلیم ضرور حاصل کروائیں۔ جس سے تربیت میں اہم کردار ادا کریں ۔
یہ کون لوگ ہیں ؟ جو تیرے آسمان کو تکتے ہیں اشک بھری نگاہوں سے غمزدہ ہوکر مسکراتے ہیں مگر رو نہیں پاتے۔۔۔ یہ لوگ ۔۔۔۔۔۔۔ تیرے کن کے منتظر ہیں یا رب ۔۔۔۔!
خَاتَمُ النَّبِيِّاء ﷺ❤️
میں نے اللہ کی کتاب پڑھنے والوں کو کہتے سنا ہے کہ جنت میں داخل ہوتے ہی انسان اس دنیا کا ہر دکھ ، تکلیف بھول جائے گا۔۔۔ میں بس اس داخلے کا منتظر ہوں مجھے یقین ہے کہ اس دروازے کو پار کرتے ہی میرا ہر دکھ، تکلیف، اذیت ، خوشی ، راحت ، سکون ، میں بدل جائے گی ۔ ان شاءاللہ العزیز
United States Trends
- 1. $CUTO 8.087 posts
- 2. Northwestern 4.696 posts
- 3. Sheppard 2.531 posts
- 4. Denzel Burke N/A
- 5. Jeremiah Smith N/A
- 6. #collegegameday 4.234 posts
- 7. $CATEX N/A
- 8. DeFi 107 B posts
- 9. Jim Knowles N/A
- 10. Broden N/A
- 11. Jahdae Barron N/A
- 12. #Caturday 8.674 posts
- 13. #Buckeyes N/A
- 14. #SkoBuffs 2.340 posts
- 15. Renji 5.188 posts
- 16. Wrigley 2.727 posts
- 17. $XDC 1.602 posts
- 18. Jack Sawyer N/A
- 19. Henry Silver N/A
- 20. #MSIxSTALKER2 6.946 posts
Something went wrong.
Something went wrong.