@Kaneez fatima
@Safia377﷽ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ○ ہم تیری ہی عبادت کرتےہیں اورتجھ ہی سےمدد مانگتےہیں..
Similar User
@pti_dewani
@Tumbin_5
@fairySahu2
@AyeshaBrohipk
@aymi_here
@786G_
@BurPTI
@SaimaPTIUK
@ErumJavaid
@humairamarwa
@NLuk861
@22nd_PM
@kanwalkpti
@zainab_pti_
@imranist45
سلام اس بہین جی کو
کراچی چورنگی پر ایک ماں اپنے دو بچوں کو لے کر آ گئے ایک کی عمر ایک ماہ اور ایک ایک سال کا ہے کیا یہ لوگ مسلہ ہو سکتے ہیں کیا یہ لوگ دہشت گرد ہیں جن پر گولی چلائی جا رہی شرم کرو حکمرانوں اور اللہ کے عذاب سے ڈرو جو تم پر آنے والا ہے #حقیقی_آزادی_مارچ
ہمارے باپ کا قصور یہ تھا کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، پولیس کا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر ریڈ، بچیوں کے بال نوچ ڈالے،پائپوں سے مارا۔۔توبہ فاشزم کی انتہا #PakistanUnderFascism
یہ خاتون نمائش چورنگی کراچی اپنے بچوں کے ساتھ پہنچی تھیں انہیں بچوں سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ #LongMarch
اپنے ہاتھ میں پاکستان کا پرچم لئے سعدیہ جو اپنے دو بچوں کے ہمراہ آج سب سے پہلے احتجاج میں حصہ لینے کیلئے نمائش کے مقام پر پہنچیں تھیں ان کو سندھ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ #حقیقی_آزادی_مارچ #PakistanUnderFascism
فیض آباد آپریشن شروع
گلو بٹ پولیس نے سڑکوں کے بعد لاہور کے رہائشی محلوں میں بھی آنسو گیس کے شیل چلا دئیے #PakistanUnderFascism #حقیقی_آزادی_مارچ
پوری پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ بلا تفریق رنگ و نسل،مذہب و مسلک اس #حقیقی_آزادی_مارچ میں شامل ہو کر امریکی سامراج اور ان کے حواریوں کو پیغام دیں کہ امریکی سازشیں پاکستانی سر زمین پر کامیاب نہیں ہونے دینگے،امریکی سازشوں کی ناکامی اور وطن عزیز کی حقیقی آزادی تک یہ جدوجہد جاری رہیگی
پنجاب پولیس کے گلو بٹ کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو بالوں سے کھینچ کر گاڑی سے اتار رہے ہیں کیاکہنا چاہیں گے ان کے بارے میں ؟
نیازی چوک سے شاہدرہ چوک تک تمام رکوٹیں عوام نے کھول دیں ہیں اور گاریاں اب گزر رہیں ہیں۔
لاہور پولیس @CcpoLahore نے دیگر شہریوں کے ساتھ ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑ بھی توڑ دی، کیا آپ نے کبھی فلسطین یا کشمیر کی علاوہ کہیں اور دیکھا ہے کہ پولیس شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچا رہی ہو؟انتہائی شرمناک، پولیس کے سنیئر افسران خود بھی سوچیں کیا یہ رویے مناسب ہیں؟
عمران خان پاکستان کا جھنڈا اٹھائے #حقیقی_آزادی_مارچ کی قیادت کر رہے ہیں #LongMarch #AzadiMarch #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
کراچی میں نمائش چورنگی پر پولیس نے ایک معذور بزرگ خاتون کو بھی گرفتار کرلیا. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #حقیقی_آزادی_مارچ
کراچی خواتین بچوں سمیت پر امن احتجاج کر رہی تھی پولیس خواتین کو بچوں سمیت گرفتار کر لیا یہ ان کے آخری حربے ہیں انشاءاللہ ان غلاموں سے بہت جلد نجات ملے گی #حقیقی_آزادی_مارچ
پنجاب پولیس کچھ شرم کرو۔۔۔اپنا اسلحہ PTI پر ڈال رھے ھو
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْب اللہ الحق کیساتھ ہے۔ یہ ابابیلیں آج بھی کامیاب رہینگی ان شاء اللہ! لیکن یہ دن یہ مناظر قوم کے دِلوں پر تاحیات نقش رہینگے صاحب ذہن نشین کر لیجیئے کہ تاریخ نہ تو نیوٹرل رہتی ہے اور نہ ہی معاف کرتی ہے۔ #PakistanUnderFascism #حقیقی_آزادی_مارچ
یہ ہے وہ پولیس جو عوام کی حفاظت کی تنخواہ لیتی ہے۔ خیر، گزارا کہاں ہوتا ہے آج کل تنخواہ میں۔ حرام کھائے بغیر گھر نہیں چلتا انکی اکثریت کا۔
United States Trends
- 1. Thanksgiving 1,28 Mn posts
- 2. #IDEGEN N/A
- 3. Thankful 250 B posts
- 4. Turkey Day 30,3 B posts
- 5. $CUTO 6.754 posts
- 6. #Gratitude 9.082 posts
- 7. #Grateful 4.929 posts
- 8. Al Roker N/A
- 9. Feliz Día de Acción de Gracias 2.593 posts
- 10. Jimmy Fallon 1.413 posts
- 11. Vindman 99,2 B posts
- 12. Gobble Gobble 15,4 B posts
- 13. Hoda 1.135 posts
- 14. The Outsiders 2.353 posts
- 15. #Butter1BillionOnYT 30,8 B posts
- 16. Billy Porter N/A
- 17. #AskZB N/A
- 18. Go Lions N/A
- 19. Death Becomes Her N/A
- 20. The Temptations 1.123 posts
Who to follow
-
شبانه محمد 🇸🇦❣🇸🇦
@pti_dewani -
Imran Khan Lover
@Tumbin_5 -
FairySahu🫰☕️
@fairySahu2 -
Ayesha Brohi
@AyeshaBrohipk -
Aymi Ch
@aymi_here -
Ghazala Abbasi
@786G_ -
Burhan uddin
@BurPTI -
🇵🇰صائمہ🇬🇧
@SaimaPTIUK -
Erum Jaffri
@ErumJavaid -
Humaira ( مروہ صدیقی )
@humairamarwa -
Noor Ul Huda Baloch®
@NLuk861 -
پارس جہانزیب
@22nd_PM -
kanwal khan Pti
@kanwalkpti -
Zainab PTI 😍
@zainab_pti_ -
Saima imran ( PTI )
@imranist45
Something went wrong.
Something went wrong.