@SafdarShaheen76 Profile picture

Safdar Shaheen

@SafdarShaheen76

‏نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں https://t.co/4hlwsieUCv‎

Joined October 2010
Similar User
Aemin Rajput photo

@itx_Aehna

duaa photo

@Its__duaa

چوہدری اویس💫 photo

@AwaisGhias

ملکہ شہزادی photo

@malikaapti

Xynab Memon photo

@XynabMemon

Muhammad Zohaib Kaleem photo

@Zee4Kay

ساحل خان PTI photo

@p_ti90

M Ahsan Shafique photo

@MAhsanShafique1

Shahab Afridi 🇵🇰 photo

@iShahabAfridi

Saamey photo

@The_Crazy_onee

Amina Khan photo

@all_is_well5588

Hasaan Khan photo

@iamkhanhasaan

Shama Roshani photo

@srshamasr

Tariq aziz 🇵🇰 photo

@TAOrakzai

Muhammad Najeeb tipu photo

@Tipu278

Pinned

میر صادق نے تحقیقات کرکے ثابت کردیا کہ نظام، حیدر آباد اور انگریزوں نے ٹیپو سلطان کے خلاف کوئی سازش نہیں کی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Safdar Shaheen Reposted

ووٹ کریں ، ریٹویٹ کریں ، غیر سرکاری غیر حتمی نتائیج کے مطابق کھمبا آگے فواد پیچھے ۔

Tweet Image 1

آپ کسے ووٹ دین گے ؟ اپنے فیورٹ امیدوار کو زیادہ سے زیادہ ووٹ دے کر جتوائیں اور ریٹویٹ لازمی کریں ، اس پول کا رزلٹ فواد چوہدری کو واٹس ایپ پر بھیجا جائے گا



Safdar Shaheen Reposted

آپ کسے ووٹ دین گے ؟ اپنے فیورٹ امیدوار کو زیادہ سے زیادہ ووٹ دے کر جتوائیں اور ریٹویٹ لازمی کریں ، اس پول کا رزلٹ فواد چوہدری کو واٹس ایپ پر بھیجا جائے گا


Safdar Shaheen Reposted

آصف علی زرداری نے عمران خان کے مقابلے میں خود الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ آپ کس کو ووٹ دیں گے؟


Safdar Shaheen Reposted

گھڑی خرید کر بیچنا بری بات ہے یا سیلاب متاثرین کا فنڈ کھانا؟


Safdar Shaheen Reposted

ایسے ہے تو پھر ایسے ہی سہی

Tweet Image 1

Safdar Shaheen Reposted

ہمیں دنیا میں کسی سے انصاف کی اُمید نہیں ،اگر یہاں پر کسی کو انصاف مل بھی جائے تو کچھ دیر بعد مجرم کو باعزت بری کر دیا جاتا ہے ،ہم نےاپنے شہید ارشد بھائی کا کیس الله کی عدالت میں پیش کر دیا ہے بیشک وہ بہترین منصف ہے، الله ارشد بھائی کے اہلخانہ کا مددگار ہو آمین ۔

Tweet Image 1

Safdar Shaheen Reposted

عمران خان قاتلانہ حملہ کورہیڈ کوارٹرپرمظاہروں نعروں نےملک کے وجود کو ہلا دیا! Enough is enough جنرل باجوہ سیاسیتدانوں کوقائل کریں کچھ لوکچھ دو اصول اپنائیں آپ ضامن بنیں آیندہ انتخابات الیکشن کمیشن اصلاحات نگراں حکومت انتظام طے ہوجنرل باجوہ فوجی قیادت پاکستان کوفوج کےوقارکوبچائیں


Safdar Shaheen Reposted

ہم پاکستانیوں کے لئے آج ایک اور شرمناک دن۔۔۔ 💔 #AzamSwati

Tweet Image 1

Safdar Shaheen Reposted

پریس کانفرنس میں عمران خان کا پوسٹمارٹم کرکے چار گولیوں کی حقیقت جاننے کا مطالبہ کرنیوالے جناب ڈاکٹر شہباز شریف صاحب نے آج دنیا بھر کے میڈیکل اسٹوڈنٹس کو یہ باور کرا دیا ہےکہ زندہ شخص کا بھی "پوسٹمارٹم" ہو سکتاہے - میڈیکل سائنس اس انکشاف پر آپکی ممنون رہے گی - شکریہ شہباز شریف 🙏


Safdar Shaheen Reposted

مرشد اتنی تکلیف میں ہے کے ٹانگ نہیں ہلا سکتا اپنی دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے😭 خان صاحب ویل چیئر پر پہلی ویڈیوں اللّٰہ تعالیٰ حان صاحب کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے چپل پر لگنے والوں کو گولی لگنے کا پتہ نہیں چلتا #ریڈ_لائن_کراس_ہوگئی


Safdar Shaheen Reposted

اگر جنرل فیصل نصیر کا عمران خان پر حملے سے کوئی تعلق نہیں تھا تو چاہئے تو یہ تھا کہ آرمی چیف فوری طور پر اس کی انکوائری کرنے کا اعلان کرتے ۔ انکوائری کرنے کے بجائے عمران خان کے خلاف قانونی کاروائی کے مطالبہ نے سارا معاملے کو مزید مشکوک بنا دیا ہے۔


Safdar Shaheen Reposted

یہ تو کل چل رہا تھا 😃😂 لگتا ہے اس وقت گرمی میں تھا رنگ باز ٹانگ پر پلاسٹر کروا کر بیٹھا ہے. جبکہ کل دونوں ٹانگوں پر چلتے ہوئے کار میں بیٹھا اور شوکت خانم کی طرف بھاگا. ہمدردی ٹچ 😜😜 #عمران_نیازی_پر_جعلی_حملہ

Tweet Image 1

Safdar Shaheen Reposted

پاک فوج کی قیادت دل پر ہاتھ رکھ کر سوچے کہ جو کچھ ہورہا ہے کیا پاکستان اس لیے بنا تھا؟ کیا آپ لوگوں کا دل نہیں دُکھتا؟ اپنے بچوں کے مستقبل کا ہی سوچ لیں پیارا وطن ہے تو ہم ہیں آپ ہیں اور اگر ہم اس کی حفاظت ہی نہ کرپائے تو نہ رعایا ہوگی نہ آپ کا ٹہکا۔ جوانوں افسروں شہدا کوسلام


Safdar Shaheen Reposted

حملہ کرنے والے کا بیان PTV پر چلنا اور جس لیڈر پر حملہ ہوا اسکا بیان چلنے نا دینا۔ شاباش اسٹیبلشمنٹ


Safdar Shaheen Reposted

جس طرح سے یہ پریس کانفرنس کروائی گئی ہے اور پی ٹی وی پر دکھائی گئی ہے اس سے تو ارشد شریف شہید کے قاتلوں کے بارے میں ہمارا شک یقین میں بدل گیا ہے۔ آپ کا شکریہ فیصل واؤڈا۔ #ArshadSharifShaheed #FaisalVawda


Safdar Shaheen Reposted

I lost friend, husband and my favourite journalist @arsched today, as per police he was shot in Kenya. Respect our privacy and in the name of breaking pls don't share our family pics, personal details and his last pictures from hospital. Remember us in ur prayers.

Tweet Image 1

Safdar Shaheen Reposted

چلو آؤ ایک ایک ٹوئیٹ کرتے ہیں ارشد پر اور پھر چپ ہو جاتے ہیں۔ سارا قصور تو ارشد کا اپنا تھا۔ بے ضمیروں کی بستی میں ضمیر جھنجھوڑ رہا تھا۔ اب ہم سب ٹوئیٹر پر شور مچائیں گے پھر چار دن بعد ارشد کی ماں ہوگی سناٹا ہو گا اور ارشد کی دیوار پر لگی تصویر۔


Safdar Shaheen Reposted

#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف ALLAH has given the culprits a lot of space in the world but they will be in worst in Akhira InSha'ALLAH!! 💔💔 #ArshadShareef إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ° #وہ_کون_تھا


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.