@SadiaTa86984544 Profile picture

Sadia Tahir

@SadiaTa86984544

Similar User
*سعدیہ شارق* photo

@Sadia29059377

Tabassum rizwan photo

@Tabassumrizwan3

tahira farooqui photo

@tahirafarooqui3

Umme Zainab photo

@UmmeZainab18

ام سعد ابراھیم photo

@R_Adil_

Umme khizer ghauri photo

@khizerghauri

Ghazia Kanwal photo

@ghazia_kanwal

Haya Mashal photo

@HayaMashal1

Ummeabdullah photo

@ummeabdullahh

Ummemana photo

@ummemana

Dr. Tahira photo

@tahira_dr

Ambreen Bilal photo

@AmbreenBilal12

nusratmubeen photo

@nusratmubeen1

jabeen amir photo

@JabeenAmir

Dr.Madiha Mudassir photo

@MudassirMadiha

اس 14 اگست پر باجا بجانے کی ضرورت نہیں۔۔ حافظ صاحب نے مخالفین کا اچھا خاصا بجایا ہوا ہے 😏🤣 #HafizNotComingSlow


Sadia Tahir Reposted

راولپنڈی دھرنے میں حلقہ خواتین کے تحت بڑی تعداد میں خواتین کی شرکت اور نائب قیمہ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کے تاثرات ۔۔۔ #حافظ_کادھرناحق_لےگا


Sadia Tahir Reposted

ملک کے پیسے ہوئے طبقات کے پاس راستہ ہے کہ وہ اپنا حق لینے کی اس جدوجہد میں شامل ہو جائیں۔ علمائے کرام اور سول سوسائٹی کو بھی اس تحریک کا دست و بازو بننا چاہیے #حق_دو_ہمارا_ورنہ


Sadia Tahir Reposted

امیر جماعت اسلامی پاکستان نعیم الرحمن مری روڈ پر جماعت اسلامی کے زیر اہتمام عظیم الشان دھرنے سے خطاب کررہے ہیں۔ #حق_دو_ہمارا_ورنہ

Tweet Image 1

Sadia Tahir Reposted

عوام کا حق لے کر ہی اٹھیں گے #Dharna_JamaateIslami



Sadia Tahir Reposted

دھرنا تب ختم ہوگا جب مطابات پورے ہوں گے #حافظ_کادھرناحق_لےگا #حق_دو_ہمارا_ورنہ

Tweet Image 1

Sadia Tahir Reposted

یہ بجلی کے بل نہیں بم کے گولے ہیں جو مظلوم عوام پہ برس رہے ہیں آج ایک چیز بیچوں گے کل کیا کروگے۔۔۔اٹھو اپنے حق کے لئے #حق_دو_ہمارا_ورنہ

Tweet Image 1

#حق_دو_ہمارا_ورنہ @IESCO_Official @PresOfPakistan تنخواہ داروں کو ٹیکس کی چکی میں پیس دیا گیا ہے اور بڑے بڑے جاگیر دار ٹیکس نہیں دیتے، یہ بے انصافی نہیں چلنے دیں گے


Sadia Tahir Reposted

تنخواہ داروں کو ٹیکس کی چکی میں پیس دیا گیا ہے اور بڑے بڑے جاگیر دار ٹیکس نہیں دیتے، یہ بے انصافی نہیں چلنے دیں گے نا انصافی نہیں چلے گی ،نہیں چلے گی #حق_دو_ہمارا_ورنہ @GovtofPakistan @HamidMirPAK @AajKamranKhan #حق_دو_ہمارا_ورنہ

Tweet Image 1


Sadia Tahir Reposted

Dharna and negotiations will go hand in hand and we will make the people the guarantor, the rulers will have to give the right to the people #حق_دو_ہمارا_ورنہ @IESCO_Official @Roznama_Express @FarooquiJameel @BBCUrdu


Sadia Tahir Reposted

#حق_دو_ہمارا_ورنہ @92newschannel @SAMAATV @PressTVPrograms شریف حکومت اپنے نام کی ہی لاج رکھ لے ورنہ جماعت اسلامی کو تو سب جانتے ہیں نہ ڈرتی ہے نہ بکتی ہے #حق_دو_ہمارا_ورنہ


Sadia Tahir Reposted

گھروں میں بیٹھے پنکھے اور اے سی کے مزے لینے والو۔۔۔۔ باہر گرمی کو دیکھو۔۔۔۔۔ اور اللہ کے ان شیروں کو دیکھو۔۔۔۔۔۔ اگر آپ بھی نکل آئیں تو نسلوں کا مستقبل سنور جائے گا۔۔۔ #نکلو اپنے مستقبل کیلئے #نکلو پاکستان کیلئے #حق_دو_ہمارا_ورنہ

Tweet Image 1

Sadia Tahir Reposted

یہ جماعت اسلامی کا دھرنا ہے مذاکرات اور دھرنا ساتھ ساتھ چلیں گے. #حق_دو_ہمارا_ورنہ


Sadia Tahir Reposted

یہ دھرنا اب صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی امید بن چکا ہے #حق_دو_ہمارا_ورنہ

Tweet Image 1

Sadia Tahir Reposted

نا انصافی نہیں چلے گی #حق_دو_ہمارا_ورنہ

Tweet Image 1

Sadia Tahir Reposted

سوال اچھا تھا ۔ لیکن جواب نے تو لاجواب کر دیا۔ #حافظ_کادھرناحق_لےگا #حق_دو_ہمارا_ورنہ

جعلی حکومت سے مذاکرات کیوں ؟ سُنئیے حافظ نعیم کا جواب #حق_دو_ہمارا_ورنہ



Sadia Tahir Reposted

#حق_دو_ہمارا_ورنہ @IESCO_Official @92newschannel @SAMAATV @PressTVPrograms @akleghari @IESCO_Official @SAMAATV @geonews_urdu پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ ہو رہا ہے کہ انڈسٹری کے لوگ اپنے بلوں کو Deferکروانے کی کوشش کر رہے ہیں


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.