@Saddam565 Profile picture

Muhammad saddam

@Saddam565

Empowering E-commerce Success | Amazon FBA Wholesale & eBay Expert | Serving Global Sellers.

Similar User
Abdul Wadood photo

@abwadood84

Rizwan Ansari 🇵🇸🇵🇰 photo

@RizJIPK

Noorulwahid photo

@noorulwahid1

Alfalah foundation pakistan photo

@adchaudhary2

ʙɪɴʏᴀᴍɪɴ ϙᴜʀᴇsʜɪ photo

@iam_binyamin

Farhat Mahmood photo

@farhatmahmood76

Aamir bangash 🇵🇰 🇵🇸 photo

@Aamirbangash2

Awais Bin Nawaz 🇵🇰 photo

@Iam_Awais89

Usama Asad photo

@asad_usama

Umair Saud Qureshi photo

@UmairSaud2

Usama Hameed photo

@usama_hameedd

M Aqib photo

@MaqibjavedM

Dr Hassaan Zia photo

@DrHassaanZia

Talha Gondal⁦ 🇵🇰 🇸🇱⁩⁦ ⚖️⁩⁦ photo

@TG6050

Tafheem Ur Rahman photo

@TafheemOfficial

Muhammad saddam Reposted

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے تو وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔ (صحیح بخاری، ۵۵)


Muhammad saddam Reposted

آپ ﷺرات کے آخری حصےمیں بقیع کی طرف تشریف لے جاتےاور فرماتے: مومن قوم کے گھرو ! تم پر سلامتی ہو اور جس کل کے لیے تم سے وعدہ کیا گیا تھا اور تمہیں اس کے لیے مہلت دی گئی تھی وہ تم تک پہنچ چکا،اور بے شک ہم تم سے ملنے والے ہیں ،اے اللہ ! بقیع غرقد والوں کی مغفرت فرما۔ (مشکوۃ، ۱۷۶۶)


Muhammad saddam Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‌نے فرمایا : قیامت كے دن میں جنت كے دروازے پر آكر دروازہ كھٹكھٹاؤں گا۔ پہرے دار كہے گا: آپ كون ہیں؟ میں كہوں گا: محمد (ﷺ) وہ كہے گا : مجھے آپ كے بارے میں كہا گیا تھا كہ میں آپ سے پہلے كسی كے لئے دروازہ نہ كھولوں (السلسلۃ : 3330)


Muhammad saddam Reposted

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مؤمن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں (صحیح بخاری، ۶۴۲۴)


Muhammad saddam Reposted

فلسطینی بچے پکار رہے ہیں، ہمیں ان کی آواز پر لبیک کہنا ہوگا۔ 7 اکتوبر کو 12 بجے پورا پاکستان نکل آئے۔ اپنے دفاتر، اپنے سکول و کالج، بار اور دکانوں سے باہر نکلیں، اہل فلسطین سے اظہاریکجہتی کریں


Muhammad saddam Reposted

جابر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : افضل صدقہ تنگدست کی محنت (سے کیا ہوا صدقہ) ہے، اور ان سے شروع کرو جن کی کفالت کے تم ذمہ دار ہو۔ (السلسلۃ : 1807)


Muhammad saddam Reposted

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور (دوسروں کو) سکھایا۔ (مشکوٰۃ المصابیح : 2109)


Muhammad saddam Reposted

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : تم میں سے کامل ترین مومن وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے زیادہ اچھے ہوں ۔ (المستدرک الحاکم : 1)


Muhammad saddam Reposted

غلام ابن غلام ابن غلام۔

Tweet Image 1

Muhammad saddam Reposted

We did not trade your blood, brother.

Tweet Image 1

Muhammad saddam Reposted

اسرائیل نواز حکومت نے ہمارے اوپر تشدد کیا، خواتین، بچوں پر بھی تشدد کیا، لاٹھی چارج کیا۔ اسرائیل نواز حکومت سے اسرائیل مردہ باد کا نعرہ برداشت نہیں ہو رہا۔ ہم حزب اللہ کے شہید رہنماء #حسن_نصرالله کی شہادت، غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف نکلے ہیں۔ @HamidMirPAK @ImranRiazKhan


Muhammad saddam Reposted

رسول الله ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی اس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے لیے اس کی اولاد، اس کے والد، اور تمام انسانوں سے بڑھ کر محبوب نہ ہو جاؤں (متفق علیہ)


Muhammad saddam Reposted

جو کچھ دینے کا ارادہ ہو تو اس میں ڈھیل نہ کر حتیٰ کہ جب جان حلق میں آن اٹکے تو کہنے لگے : فلاں کے لیے اتنا ہے اور فلاں کے لیے اتنا ‘ حالانکہ وہ فلاں کا ہو چکا ہے ۔“ ( وراثت کی بنا پر ) ۔ (ابوداؤد : 2865) 2/2


Muhammad saddam Reposted

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے کہا : اے اللہ کے رسول ! کون سا صدقہ افضل ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ تو صدقہ کرے اس حالت میں جبکہ تو صحت مند ہو ‘ مال کا حریص ہو ‘ زندگی کی امید رکھتا ہو اور فقیر ہو جانے کا کھٹکا لگا رہتا ہو ۔ 1/2


Muhammad saddam Reposted

Angry protesters take to the streets in Baltistan, Pakistan, in condemnation of Israel's assassination of Hezbollah leader Hassan Nasrallah.


Muhammad saddam Reposted

حضرت ابن عباس اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منبر کی سیڑھیوں پر کھڑے ہو کر فرمایا : ’’ لوگ جمعے چھوڑنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ یقینی طور پر غافلین میں سے ہو جائیں گے ۔‘‘ (سنن نسائی : 1371)


Muhammad saddam Reposted

کل اتوار کو ملک بھر میں مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف شاہراہوں پر احتجاجی دھرنے ہوں گے اورشہید حسن نصراللہ کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ دنیا بھر کے عوام اسرائیل کی ناجائز صیہونی ریاست کے خلاف آواز بلند کریں اور لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی طاقتوں سے یکجہتی کا اظہار…

Tweet Image 1

Muhammad saddam Reposted

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔ (جامع ترمذی،۴۸۶)


Muhammad saddam Reposted

کراچی سے خیبر ، پنڈی سے گوادر تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں، مہنگی بجلی سستی کرنا ہوگی، ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنا ہوگا۔ اب ایسے نہیں چلے گا۔ #مکمل_شٹر_ڈاؤن_ہڑتال

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Muhammad saddam Reposted

حکومت نے تاجروں میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی ۔ آنے والے دنوں میں حکومت پر دباؤ مزید بڑھائیں گے۔ حافظ @NaeemRehmanEngr (امیرجماعت اسلامی پاکستان) #مکمل_شٹر_ڈاؤن_ہڑتال #پاکستان_حافظ_کے_ساتھ


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.