SJmaly38383's profile picture.

Unknown

@SJmaly38383

Joined November 2023

کپتان کے تاریخی الفاظ 🔥🔥🔥 "ادارے اپنے فیصلوں سے اپنی عزت کرواتے ہیں، ادارے مضبوط تب ہوتے ہیں جب قوم انکے پیچھے کھڑی ہو"

From Haider Ali

اپکا پسندیدہ لیڈر کون ہے؟


میں پھر سے کہہ رہا ہوں سائفر کا کیس صفر ہے۔ یہ کیس بنتا ہی نہیں ہے۔ وزیراعظم کے حلف میں ہے جو وہ ضروری سمجھے گا عوام کو بتائے گا۔ وزیراعظم اپنی عوام کو یہ اطلاع دے سکتا ہے کہ ایک ملک دھمکی دے رہا ہے۔اعتزاز احسن


اس سے اچھا بائیکاٹ کا آئیڈیا میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ ملیشئا آپ کو سلام۔

From Huma Zehra

ورلڈکپ کا اسکواڈ صرف انضمام الحق اور بابر اعظم نے منتخب کیا،شاداب خان کوریسٹ دینے سمیت کوئی مشورہ نہ مانا،چیف سلیکٹرنے بھارت میں اپنے بھتیجے امام الحق کو کھلانے پرزور دیا،روانگی سے قبل پلیئرز کی تمام توجہ معاوضوں پر رہی،کئی کم حصے پر کپتان سے ناراض بھی ہوگئے،ذرائع


اور اُس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے؟ ایسے لوگوں کی اُن کے رَبّ کے پاس پیشی ہوگی، اور گواہی دینے والے کہیں گے کہ: ’’یہ ہیں وہ لوگ جنہوں نے اپنے پروردگار پر جھوٹی باتیں لگائی تھیں۔‘‘ سب لوگ سن لیں کہ اللہ کی لعنت ہے ان ظالموں پر۔ ﴿سورۃ ھود ، ۱۸﴾


Stop the attack on Gaza.

SJmaly38383's tweet image. Stop the attack on Gaza.

اسرائیل غزہ پر سات ایٹم بموں کے برابر بمباری کرچکا، خطے میں ہوئی تمام کارروائیوں میں امریکا کا ہاتھ ہے جو اسرائیل کی مدد کررہا ہے، ہمیں اسرائیل کا مقابلہ کرنا ہوگا، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی جواب! اجلاس ختم


تمام عرب لیگ کی میٹنگ کا آج کا خُلاصہ۔۔۔۔۔ سب نے کہا اسرائیل کا تیل بند کرو اور چار نے کہا نہیں۔ تمام تجارتی تعلقات فی الحال بند کردیں اور چار نے کہا نہیں۔ سب نے کہا تمام مسلم مُمالک اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائ حُدود سے گُزرنے سے روکیں اور چار نے کہا نہیں۔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.