Sardar Alam Khan 🇵🇰
@SAK_SwatA Pakistani. No political affiliations since 2018
Similar User
@Mobeen_Ansari
@NadiaSherkhan
@aatishzada
@umaralibacha2
@HassanChattan
@Aieyukay
@ffaseeh
رینجرز کی ڈی چوک پر کارکن کو کینٹینر سے دھکا دینے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ نماز پڑھتے شخص کو رینجرز اہلکار پہلے دھکے دیتا ہے جس کے بعد یہ شخص خود کو بچانے کے لیے کنٹینر کا کونا پکڑ کر لٹک جاتا ہے اور چند ہی سیکنڈز بعد نیچے گِر جاتا ہے۔ مکمل خبر: bbc.in/3VawbPL
آپ اکیلے ہیں لیکن آپ میں لاکھوں لوگوں کی جان ہے۔۔۔
خواتین چاہے تحریک انصاف کے ہوں یا مسلم لیگ یا کسی اور جماعت کے، انہیں گالیاں دینا اور گندے ناموں سے پکارنا بالکل غلط ہے- مریم نواز کی سیاست سے ہم لاکھ اختلاف رکھتے ہیں لیکن انہیں غلط ناموں سے پکارنا ٹھیک نہیں ہے- انہیں کچھ نہیں ہوتا لیکن ہماری شخصیت اور تربیت ہی خراب ہو جاتی ہے-
پاکستان کو ہمیشہ کی طرح عدم استحکام کے ایک اور دور میں دھکیل دیا گیا- بھارت ہمارا کتنا خوش نصیب دشمن ہے جس کو ہمیں ہرانے اور گرانے کیلئے کچھ نہیں کرنا پڑتا- ہمارے اپنے ہی ادارے اور ان پر مسلط لوگ اسےاٹھانے نہیں دیتے- #PakistanElection2024 #Pakistan
دوسری جماعتوں سے جن لوگوں کے ہارنے کا افسوس ہے کہ وہ اسمبلی میں نہیں ہوں گے، وہ یہ ہیں: 1) مشتاق احمد 2) حافظ نعیم 3) سیراج الحق 4)سردارحسین بابک 5) ثمر ہارون بلور 6) ڈاکٹر سویرا پرکاش (نئی امیدوار) آپ کے خیال میں کونسےپرانے پارلیمنٹیرینز ہیں جنہیں اب بھی ہونا چاہیے تھا؟
علی امین کو اگر خیبرپختونخواہ کا وزیراعلی بنانا ہے تو پھر راحت فتح علی خان کو گورنر بھی بنا لیں- دونوں بھائی شہد اور دم والا پانی لیکر صوبے کیلئے دن رات ایک کرکے خدمت کرینگے- 😃 #ElectionResults #KP #Pakistan #Elections2024
A humble message for all those who think Pashtuns are responsible for ANP leaders, especially Haider Hoti's loss.
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
خیبرپختونخواہ سےمشکل ہے کوئی آزاد امیدوار بک جائے بس پنجاب اور سندھ والے ووٹر یقینی بنائے کہ اگر کسی نے ان کے مینڈیٹ کو بیچا تو وہ اپنے نمائندے کو کہیں کا نہیں رہنے دیں گے- سیٹ اس کی امانت ہے جس کے نام پر ووٹ پڑاہے اور جنہوں نے ووٹ ڈالاہے- #PakistanZindabad
صرف دھاندلی ہی تحریک انصاف کوہراسکتی ہے باقی کوئی چیزنہیں-اگردھاندلی نہیں ہوئی تو حکومت اور اگر ہوئی تو مضبوط اپوزیشن- نتائج جو بھی ہوں ملک کا بہتر مستقبل الیکشن کے صاف اور شفاف ہونے سے جڑاہے- اسٹبلشمنٹ کا مثبت کردار ان پرعوامی اعتمادبحال کرسکتا ہے- #Elections2024 #Pakistan
تحریک انصاف سوات کے نئے اور نوجوان نامزد امیدواروں کو ضرور موقع دینا چاہیے خاص طور پر سہیل سلطان ایڈوکیٹ اور اختر خان ایڈوکیٹ، جو کہ بنیادی کارکنان ہیں- پی کے 8 کے حمید الرحمان اور این اے 2 کے ڈاکٹر امجد علی خان بھی اچھے اور باصلاحیت نظر آ رہے ہیں- #Elections2024 #Pakistan
ایک طرف عمران خان شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے جبکہ دوسری طرف باقی سب دن بدن ننگے ہوتے جارہے ہیں- اور اللّٰہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت- #Pakistan #TheChallenge #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #PakistanZindabad
اب ایک مہینے کے لیے انٹرنیٹ بھی بند کر دو، کہیں تحریکِ انصاف کے امیدوار اپنے ووٹروں کو نیا انتخابی نشان نہ بتا دیں۔
جس ملک میں ہر کوئی اپنے کام سے کام رکھتا ہو اور صرف اپنے پیشہ ورانہ فرائض اچھی طرح نبھاتا ہو وہاں ترقی اور خوشحالی تو ہو گی ہی-
Why isn't @SKMCH Peshawar not accepting results of CT Scans by @IDC? Poor patients pay high prices to get better scans and #SKMCH asks them to come the next day for new scans by them regardless of whether or not the patient is considered for their free treatment. Logic?
بطور وزیراعظم عمران خان کی کچھ غلطیاں شدید تھی جو ان کے ساتھ ساتھ ہم عوام بھی بگھت رہے ہیں- اب کیا ضرورت تھی ABSOLUTELY NOT کہنے کی؟کوئی ڈپلومیٹک جواب دیتے کہ حالات کو دیکھ کے فیصلہ کرینگے-یہ نہ کہتے تو شائدان کا تخت نہ الٹتا،نہPDM اور N بحال ہوتے اور نہ اتنا بحران آ تا- شائد!
Two best ways we Pakistanis can invest in Pakistan. 1. Getting quality education and skills. 2. Moving abroad.
آرمی چیف جب ایکشن لیتا ہے تودہشتگردی ختم ہوتی ہے، سرحدیں محفوظ ہوتی ہیں اور مکمل امن آ تا ہے- آرمی چیف کے ایکشنز کا ڈالر کے اتار چڑھاؤ سے کیا تعلق ہے پاکستانیوں؟ جس کا جو کام ہے وہی کام کرنے دیں اور غیر متعلقہ توقعات نہ رکھیں- 🙏 #PakistanZindabad
ارشد شریف کی کینیا سے ریکارڈ recorded اس ویڈیو کو دوبارہ سننے کی ضرورت ہے!
ارشد شریف شہید کا چیف جسٹس کو خط “چند شر پسند عناصر نے مجھ سمیت دیگر صحافیوں کو جعلی مقدمات میں ملوث کرکے اغوا کرنے، جبری گمشدہ کرنے یا مارنے کا منصوبہ بنایا ہے! ہم بھی انصاف کے طلبگار ہیں پوری قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے @arsched @arifhameed15 @ImranRiazKhan @samiabrahim…
United States Trends
- 1. Colby 29,6 B posts
- 2. #UFCTampa 58,4 B posts
- 3. $ENVOY 1.060 posts
- 4. Buckley 19 B posts
- 5. Jeanty 74,4 B posts
- 6. Heisman 163 B posts
- 7. Munguia 8.728 posts
- 8. Travis Hunter 130 B posts
- 9. #SNME 182 B posts
- 10. Canelo 2.939 posts
- 11. Cub Swanson 6.399 posts
- 12. Kape 8.191 posts
- 13. Hulk Hogan 4.015 posts
- 14. #INDvsAUS 48 B posts
- 15. Usman 16,1 B posts
- 16. #UFCFightNight 1.408 posts
- 17. Chris Rock 3.860 posts
- 18. #GCWHigh 1.330 posts
- 19. Billy Q N/A
- 20. Deion 15,3 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.