@Roshni_365 Profile picture

دَرویشِی_رُوشنی

@Roshni_365

Joined May 2022
Similar User
Naveed sial photo

@naveedsial580

Arsala Khan photo

@Arsala__khan

Arshad Ali photo

@ali_arshad303

Visit Pakistan photo

@IrfanKpk0300

Pinned

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّار رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ


میں اور میری تنہائی اکثر باتیں کرتے ہیں #قومی_زبان


ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون پھر یوں ہوتا ہے کہ!! وہ شخص بچھڑجاتا ہے


جب وہ مجھ سے کلام کرتا ہے دھڑکنوں میں قیام کرتا ہے لاکھ تجھ سے ہے اختلاف مگر دل ترا احترام کرتا ہے دن کہیں بھی گزار لے یہ دل تیرے کوچے میں شام کرتا ہے ہاتھ تھاما نہ حال ہی پوچھا یوں بھی کوئی سلام کرتا ہے وہ فسوں کار اس قدر ہے شبیؔ بیٹھے بیٹھے غلام کرتا ہے انتخاب


دَرویشِی_رُوشنی Reposted

گنوا کے مجھ کو ، کسی عہد خوش گمانی میں وہ شخص اب ، کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے


دَرویشِی_رُوشنی Reposted

ہم نے خود کو غلط تسلیم کر کے ہر شخص سے کنارہ کر لیا..!!! ،،،،،🖤


دَرویشِی_رُوشنی Reposted

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح جیسے کہ لوٹ آئیں گے ، وہ دن جو گزر گئے


دَرویشِی_رُوشنی Reposted

بارشوں کے موسم میں کھڑکیوں کے شیشوں پر بارش کی بوندوں نے دِل میں بیتی یادوں کا میلہ یوں سجایا ہے مُجھ کو ایک بھیگا سا چہرہ یاد آیا ہے.....!


دَرویشِی_رُوشنی Reposted

ناقابل فہم چیز روح ہے۔ کوئی نہیں جانتا کہ وہ کہاں ہے

Tweet Image 1

دَرویشِی_رُوشنی Reposted

If #ArshadNadeem won gold medal 🥇 today i will give 50 US dollars to a lucky winner who like and comment in this post #Javelin #Paris2024   

From sh@ni

دَرویشِی_رُوشنی Reposted

دیوارو در پہ نقش بنانے سے کیا ملا لکھ لکھ کے میرا نام مٹانے سے کیا ملا #اردو_زبان


دَرویشِی_رُوشنی Reposted

سائرہ چکور بقلم خؤد

خون تھوکا ہے تم کیا سمجھے پانی ہے یہ عام نہیں محبت کی کہانی ہے خؤد کا کرنا ہے قتل خؤد ہی اپنی لاش بھی خؤد ہی اٹھانی ہے

Tweet Image 1


دَرویشِی_رُوشنی Reposted

تم کو معلوم ھے یہ آخری نیندیں ھیں میری وسعتِ خواب ذرا اور بڑھا سکتے ھو ؟ کب تقاضا ھے نبھانے کا مگر جاتے ہوئے میرے اندر سے بھی کیا خود کو مٹا سکتے ھو ؟ ،،،،🖤

Tweet Image 1

دَرویشِی_رُوشنی Reposted

یہ کسی خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو_🖤 ترے ہاتھوں میں مرا ہاتھ_____ کہاں مُمکن ہے!! #شب_بخیر #اردو_زبان

Tweet Image 1

دَرویشِی_رُوشنی Reposted

تیری قربت کے لمحے پھول جیسے___!! مگر پھولوں کی عمریں مختصر___!! #محفل_سخن🌹


دَرویشِی_رُوشنی Reposted

کیا جانئے کس بات پہ مغرور رہی ہوں کہنے کو تو جس راہ چلایا ہے چلی ہوں___!! صدیوں سے مرے پاؤں تلے جنتِ انساں میں جنتِ انساں کا پتہ پوچھ رہی ہوں___!! تیرے لیے تقدیر مری جُنبشِ ابرو اور میں ترا ایمائے نظر دیکھ رہی ہوں___!! #اپنی_زبان_اردو🌹

Tweet Image 1

دَرویشِی_رُوشنی Reposted

پورے پاکستان کو مبارک شکریہ ارشد بھائی ❤️

Tweet Image 1

دَرویشِی_رُوشنی Reposted

Beshaq Allah pak is greatest

Tweet Image 1

دَرویشِی_رُوشنی Reposted

شب جمعہ میں درود شریف کی فضیلت سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے الله اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے (صحیح جامع)

Tweet Image 1

دَرویشِی_رُوشنی Reposted

ان چیزوں کے بارے میں نہ سوچیں جو🍃اللہ🍃نے مانگنے کے بعد بھی آپ کو نہیں دیں بلکہ ان لاتعداد نعمتوں کو دیکھیں جو🍃اللہ🍃نے بن مانگے آپ کو دے رکھی ہیں #خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں #شب_بخیر_زندگی #its__shai


دَرویشِی_رُوشنی Reposted

وہ محبت کی شروعات ، وہ بے تہاشہ خوشی دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دل کا دل لگی، دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہے روگ دشمن کو بھی یارب ! نہ لگانا دل کا 🍂

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.