@RizwanA21688463 Profile picture

RizwanAbbasi🇵🇰

@RizwanA21688463

RizwanAbbasi🇵🇰 Reposted

خبردار ۔۔۔ سوات انجنیئر امیر مقام کے حوالے سے تحریک انصاف آفیشل اور بڑے بڑے اکاونٹس پراپیگنڈہ پھیلا رہے ہیں۔ جبکہ عوام کو ریاست کے خلاف اکھسا رہے ہیں 🚨😭 انجنیئر امیر مقام اپنا حلقہ پانچ ہزار لیڈ سے جیت چکے ہیں۔ تحریک انصاف کے امیدوار سید فرین کو شکست ہوگئی ہے۔ تحریک انصاف کے…

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

جہالت بہت اچھی چیز ہے شعور ہمیں تکلیف دیتا ہے

بھائی دیکھ تیرے لوگ آگئے۔۔۔۔💔

Tweet Image 1


RizwanAbbasi🇵🇰 Reposted

آپکا ووٹ کس کا؟ کیا سب لوگ عمران خان کو چھوڑ بھی جائیں گے تو آپ کس کو ووٹ دو گے؟ ہر پاکستانی Retweet کے ساتھ Quote بھی کریں تاکہ یہ فیصلہ ہر کوئی دیکھ لے


جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے. وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں. 🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️ 🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️ #Ramadan

Tweet Image 1

Happy independence day Pakistan

Tweet Image 1

ہمیں نیا یا پرانا نہیں، نظامِ قرآن والا پاکستان چاہیے۔ عوام کا خون چوسنے والوں کے باریاں بدلنے سے کبھی عوام  کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ کرپشن کے سورماؤں کو پھر مسلط کر دیا گیا ہے۔ اتنی بڑی قومی امانت ضمانت پر باہر آئے ملزموں کے سپرد کرنا سمجھ سے بالا تر ہے


سعد حسین رضوی کی گرفتاری کی مذمّت کرتے ہیں گرفتاری سے مسئلہ حل نہیں ہو گا حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سےباز رہے اس ملک میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اورناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے تحفظ کی آواز بلند کرنے والوں کو ہی کیوں گرفتار کیاجاتا ہے کیا اس کو تم جمہوریت کہتے ہو ؟


Real hero Muhammad zaheer

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.