احسانوں کے بدلے تب چکائے جاتے ہیں، جب تعلق توڑنا ہو جہاں محبت ہو، وہاں احسان کیا جاتا ہے اور احسان رکھا جاتا ہے- پتھر خاص کو ہی لگتے ہیں چاہے وہ درخت ہو یا انسان پھلوں سے بھرے درخت اور ہنر سے بھرے لوگ نشانہ بنا کرتے ہیں بےکار چیزوں کو تو کوئی دیکھتا بھی نہیں-


اتنی بڑی دنیا میں اپنے مطابق بہت کم لوگ ملتے ہیں٬ کبھی کبھار تو ایک بھی نہیں ملتا لہذا اگر کوئی شخص تھوڑا سا بھی آپ کے مطابق ہو اور آپ کو قبول کر رہا ہو تو اس سے جڑ جائیے۔ حد سے زیادہ چاھت٬ طلب٬ اور مکمل طور پر ایک دوسرے سے مطابق صرف کہانیوں میں ہوتا ہے٬ اصل میں بہت مشکل ہے۔۔


🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱 زندگی بڑی خوبصورت اور مختصر ہے ایسے نفرتوں کی نظر مت کریں ، اپنے پیاروں کا بہت زیادہ خیال رکھیں اپنے آپکو فضولیات میں ضائع مت کیجیے


السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم *توبہ كا خيال بھی خوش بختى كى نشانى ہے. الله سے رجوع کرنے میں دیر نہ کریں. اس کے پاس گزرے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی. بس عاجزی سے مانگتے رہیں. اے میرے خالق ہمیں اپنے شکر گذار اور استغفار کرنے والے بندوں میں شامل فرما آمین

Tweet Image 1

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر!

Tweet Image 1

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وبرکاتہ صبح بخیر امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے - اور دعاؤں میں ہمیں بھی ضرور یاد رکھیں۔✨

Tweet Image 1

السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم اللّهِ کریم آپکو تمام مشکلات و پریشانیوں سے دُور فرماۓ اور آپکو ایمانِ کامل،صحت، عزت،رزقِ ،بہترین مقدر نصیب, صبر و شُکر اور درازیِ عمرعطا فرماۓ. الله کریم آپکو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے اور آپکو دُنیاوآخرت میں عافیت،عطا فرماۓ۔ آمین ثم آمین🤲🏻


السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ !

Tweet Image 1

السلام علیکم۔۔۔۔۔ صبح بخیر زندگی یاالله جو زندگی گذر گئی ہے اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں، جو زندگی باقی ہے اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں، یااللہ ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، اے رب کائنات ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما،آمین یاربلعلمین✨🌸


ہفتے لگا کر تیاری کی اور اتنا کمزور حملہ کے صرف ایک چھوٹی بچی زخمی ہوئی کیا ہماری پلاننگ کمزور ہے یا انکا دفاع مضبوط ہے ؟

Tweet Image 1

حد ادب کی بات تھی ، حد ادب میں رہے گئی ، میں نے کہا میں چلی، اس نے کہا کہ جائیے🥀🥲

Tweet Image 1

*السلام علیکم!* دل کی گہرایوں سے دعا ھے کہ خوبصورت ذندگی ہمیشہ آپکا نصیب رھے - اللہ پاک آپکو ھر مشکل وپریشانی سے محفوظ رکھے -اور سدا آسانیاں عطا فرماے - آمین ثم آمین 🌸


السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ! آپ سب کو شوال کا چاند مبارک ہو 🌸

Tweet Image 1

آمین ثم آمین ✨

Tweet Image 1

Ameen🌺

Tweet Image 1

سبحان اللہ ✨


ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ *اللّٰہ ہم سب کو ہدایت دے صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما غیبت، بہتان، سے ہماری حفاظت فرما بُری نظر بُرے اعمال بُری باتیں کرنے سے ہمیں پرہیز کرنے کی توفیق عطا فرما آمین


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.