RashidMalim4's profile picture. مرکزی &صوبائی ایگزیکٹو ممبرمجلس عاملہ 
پاکستان مسلم لیگ نون سعودی عرب

Malik Rashid pervaiz awan

@RashidMalim4

مرکزی &صوبائی ایگزیکٹو ممبرمجلس عاملہ پاکستان مسلم لیگ نون سعودی عرب

Joined March 2022
Similar User
Goraya1972's profile picture.

@Goraya1972

YasirHa21611406's profile picture. Educationist
MBA (HR), MSc Economics, PGD Databases Applications

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Patriotic Pakistani

@YasirHa21611406

MalikHamzakabir's profile picture. میرا قائد میاں محمد نواز شریف ، میری لیڈر محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ۔۔۔
 PMLN SMT MEMBER ISLAMABAD🖤
I DEDICATED MY LIFE TO PMLN🦁
PAk ARMY 🌟  KASHMIRI

@MalikHamzakabir

786Kohkhar's profile picture. ملک شوکت کھوکھر ۔پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل اٹھارہ ہزاری نائب صدر یوتھ میڈیا ونگ

@786Kohkhar

Myownemedia's profile picture. We have shown you the events of the world which will remain with you as a memory🌍🌎🌏

@Myownemedia

jamkhalid0's profile picture. What is bio?

@jamkhalid0

irfan151214's profile picture. PMLN 🐅 🐅🐅Punjab

@irfan151214

Very good

پی ٹی آٹی کی خاتون خاص زرتاج گل کو بڑا شوق ہے چلتی مشین میں ہاتھ دینے کا۔ خواجہ آصف نےکہا کہ میں منہ نہیں لگنا چاہتا پھر آپ خاتون کارڈ کھیلتے ہیں ساتھ ہی زرتاج گل کی بولتی بند ہوگئی

Malik Rashid pervaiz awan Reposted

پی ٹی آئی کا سیاسی قبلہ جی ایچ کیو ہے، خواجہ آصف آن فائر

Ma sha Allah

چیف منسٹر یوتھ اینیشیٹیو ای بائیکس کی میرٹ اور آسان اقساط پر طلبا کو فراہمی کا عمل شروع وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا نوجوانوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بائیکس کی فراہمی کا بہترین پروگرام

Ma sha Allah Congratulations

پاکستانی اولیمپک اتھلیٹ ارشد ندیم نے اولیمپیک گیمز کا ریکارڈ قائم کردیا۔ 92.97 میں لمبا تھرو پھینکا ہے۔ تمام پاکستان کو مبارکباد 💐💐💐

AmjadMalik786's tweet image. پاکستانی اولیمپک اتھلیٹ ارشد ندیم نے  اولیمپیک گیمز کا ریکارڈ قائم کردیا۔ 92.97 میں لمبا تھرو پھینکا ہے۔ تمام پاکستان کو مبارکباد 💐💐💐

تیرے قدم اب رک نہ سکیں حوصلے تیرے جھک نہ سکیں پھر خدا بھی پوچھے تجھ سے تیری ۔۔۔۔۔۔۔۔ رضا

Congratulations

میاں محمد نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر منتخب !! سب مسلم لیگیوں کو مبارکباد @NawazSharifMNS @MaryamNSharif

MShamsZ's tweet image. میاں محمد نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر منتخب !!
سب مسلم لیگیوں کو مبارکباد
@NawazSharifMNS 
@MaryamNSharif

ماشاءاللہ

قائد محمد نواز شریف نے اپنی سرپرستی میں دل کی مریضہ 3 سالہ بچی عنایہ فاروق کی دل کی کامیاب سرجری کے بعد اس کی عیادت کے لیے مقامی ہسپتال کا دورہ کیا۔ بچی کی والدہ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد کی جانب سے بچی سے بے پناہ پیار اور محبت اور علاج پر شکریہ ادا کیا۔ @MaryamNSharif

MShamsZ's tweet image. قائد محمد نواز شریف نے اپنی سرپرستی میں دل کی مریضہ 3 سالہ بچی عنایہ فاروق کی دل کی کامیاب سرجری کے بعد اس  کی عیادت کے لیے مقامی ہسپتال کا دورہ کیا۔ بچی کی والدہ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد  کی جانب سے بچی سے بے پناہ پیار اور محبت اور علاج  پر شکریہ ادا کیا۔

Pakistan zidabad

Yaum e Pakistan Mubarak. Thank you for joining today’s Zoom conference to celebrate Yaum E Pakistan, Messages were read out to members. Once again Yaum E Pakistan Mubarak to you all. Enjoy your day. @CMShehbaz @MIshaqDar50 @MaryamNSharif

AmjadMalik786's tweet image. Yaum e Pakistan Mubarak.
Thank you for joining today’s Zoom conference to celebrate 
Yaum E Pakistan,
Messages were read out to members. Once again Yaum E Pakistan Mubarak to you all. 
Enjoy your day. @CMShehbaz @MIshaqDar50 @MaryamNSharif

Good

ماہ رمضان میں جھوٹ سے اجتناب کر لیں۔ یہ وڈیو الیکشن کے دوران کی ہے۔ عوام کو جھوٹے ٹویٹ سے اب کوئی خاص غرض نہیں رہی۔ عوام جان گے ہیں کہ انکے حقیقی خدمت گزار کون ہیں ۔

Ma sha Allah Good job

مریم نواز نے وہ کام کر دکھایا جو کبھی سوچا بھی نہ تھا ۔۔ قیدیوں کے لیے ویڈیو کال کی سہولت آج سے فعال کردی گئی ۔۔ 20 منٹ کال کا دورانیہ انہیں اپنے خاندانوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ بات چیت کرنے کا موقع دے گا ۔۔ بس اتنا ھی کہوں تسی گریٹ او میم🐅 @MaryamNSharif

Ma sha Allah

مسلم لیگ ن فرانس کے سرپرست اعلی طلعت محمود چوہان کی قیادت میں تین رکنی وفد راجہ محمد علی جوائنٹ سیکرٹری ،خان اصغر خان صدر یوتھ ونگ پر مشتمل تھا انکو راچڈیل میں خوش آمدید کہا اورمسلم لیگ ن کی کامیابی پر قائد ، صدر مسلم لیگ ن/وزیراعظم پاکستان &وزیراعلی پنجاب کو مبارک بادپیش کی 🇵🇰

AmjadMalik786's tweet image. مسلم لیگ ن فرانس کے سرپرست اعلی طلعت محمود چوہان کی قیادت میں تین رکنی وفد راجہ محمد علی جوائنٹ سیکرٹری ،خان اصغر خان صدر یوتھ ونگ پر مشتمل تھا انکو راچڈیل میں خوش آمدید کہا اورمسلم لیگ ن کی کامیابی پر قائد ، صدر مسلم لیگ ن/وزیراعظم پاکستان &وزیراعلی پنجاب کو مبارک بادپیش کی 🇵🇰

Very good job

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب کی ہدایت کے مطابق محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کا ڈسکہ مختلف یوٹیلٹی سٹور کا ریجنل منیجر حافظ عمران صاحب کے ہمراہ دورہ۔ اشیاء خورد و نوش کے نرخ اور معیار کا جائزہ لیا۔ انتظامیہ کو عوام کے لیے اشیاء خورد و نوش کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔…

Ma sha Allah

دو معمار ایک خواب سیلاب متاثرین وزٹ کے دوران شہباز شریف سے خیمہ میں اس ہونہار بچے کی ملاقات ہوئی۔تعلیم کی خواہش کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے فوری اس بچے کا داخلہ لارنس پور مری میں کروا دیا۔ آج بچہ نہم جماعت کا طالب علم وزیراعظم سے ملاقات کے لیے انکے دفتر پہنچا۔ خواب سے تعبیر…

Shamylaroy's tweet image. دو معمار 
ایک خواب 
سیلاب متاثرین  وزٹ کے دوران شہباز شریف سے خیمہ میں اس ہونہار بچے کی ملاقات ہوئی۔تعلیم کی خواہش کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے فوری اس بچے کا داخلہ لارنس پور مری میں کروا دیا۔ آج بچہ نہم جماعت کا طالب علم وزیراعظم سے ملاقات کے لیے انکے دفتر پہنچا۔ 
خواب سے تعبیر…

In sha Allah

اوورسیز پاکستانیوں نے حکومت سے استدعا کی ہےکہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی برطانیہ، یورپ امریکہ سمیت بیرون ملک براہ راست پروازیں بحال کرنے کی ترجیح ہونی چاہیے۔ اوورسیز پاکستانیز براہ راست پروازوں کی عدم دستیابی، طویل سفر،درمیانی راستے کے سٹاپ اوورز کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں

AmjadMalik786's tweet image. اوورسیز پاکستانیوں نے حکومت سے استدعا کی ہےکہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی برطانیہ، یورپ امریکہ سمیت بیرون ملک براہ راست پروازیں بحال کرنے کی ترجیح ہونی چاہیے۔ اوورسیز پاکستانیز براہ راست پروازوں کی عدم دستیابی، طویل سفر،درمیانی راستے کے سٹاپ اوورز کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں

ن لیگ نے 2016 میں اوورسیز سے چیئرمین بورڈ آف گورنرز او پی ایف کا تجربہ کیا اور پاکستانیوں کے لیے او پی ایف کے دروازے کھول دیے۔ہوائی اڈے کے ڈیسک،شکایت سیل،او پی سی کمیشن،مشاورتی کونسل،کھلی عدالتیں،اب منشور کا حصہ ہیں ن لیگ کا اوورسیز کیلئے پیار کام سے بولتا ہے۔ @AmjadMalik786

MShamsZ's tweet image. ن لیگ نے 2016 میں اوورسیز سے چیئرمین بورڈ آف گورنرز او پی ایف کا تجربہ کیا اور پاکستانیوں کے لیے او پی ایف کے دروازے کھول دیے۔ہوائی اڈے کے ڈیسک،شکایت سیل،او پی سی کمیشن،مشاورتی کونسل،کھلی عدالتیں،اب منشور کا حصہ ہیں ن لیگ  کا اوورسیز کیلئے پیار کام سے بولتا ہے۔
@AmjadMalik786

شہداء کے لواحقین کو 20لاکھ، مکمل تباہ شدہ گھرانوں کو ساڈھے 7لاکھ، جزوی تباہ شدہ گھرانوں کو ساڈھے 3لاکھ، زخمیوں کو 5لاکھ روپے امداد کا اعلان! وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گوادر میں حالیہ بارشوں کے نقصانات کے ازالے کیلئے امداد کا اعلان۔

Congratulations

اپنے بڑے بھائی ملک احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے ۔ پنجاب اسمبلی میں فسطائیت کا دور ختم۔

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.