ذیشان رضا💕
@Rana_g123PML(N) zindabad Pakistan zindabad. proud to be a Pakistani. save humanity save Pakistan.
Similar User
@shahidharipur
@azk_18jan
@Lahoremylove
@AS__Bhatti
@AsifKhanPMLN8
@UmarFarooqAbb13
@Ali_Ch5D
@MianFai28289390
@babermghl
@arshmankhalid01
@RajaAyyazAhmed
@Naveed_146
@Z_R786
@TMughal_3
@NIShzd1
پنجاب کے قرضے میں 904 ارب کا اضافہ ہوا، کے پی کے حکومت کے قرضے میں 790 ارب کا اضافہ ہوا، اور وفاق کے قرضے میں 24000 ارب کا اضافہ ہوا. ساڑے 3 سال عمران خان اور اسکا ٹولہ صرف لوٹ مار کرتے رہے ہیں. #اسی_نہیں_چھہتر_فیصد
موجودہ صورت حال دیکھ کر یقین ہو گیا ہے پنجاب کے اگلے الیکشن میں تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کے اتحادی ہوں گے
شہرسےدورکسی خستہ مضافات کےبیچ زندگی ٹھہرگئی ہےبرےحالات کےبیچ زندہ رہنابھی اذیت توسزامرنابھی کتنامشکل ہےسداجیناتواوقات کےبیچ جیتےرہنےکی ضرورت کاتماشا یوں ہی زندگی طنز کیےجاتی ہےصدمات کےبیچ میں نےایسابھی کوئی جرم نہیں کرچھوڑا کس لیےہےیہ ستم عملِ مکافات کےبیچ #محفل_سخن #شاعرانہ_ذوق
2018 کے الیکشن میں ڈاکٹر میڈیکل پریسکریپشنز پر لکھ کر دیتے تھے کہ ووٹ PTI کو دینا.. اور آج یہ وقت آ گیا ہے کہ گوبھی مفت دیکر ووٹ لیا جارہا ہے.. عمران نیازی کی طرف سے گوبھی فری ھے ۔
ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ، اور دکھانے کے اور ، ناز بلوچ کی طرف سے کرپشن حکومت کی زبردست چھترول ۔
بہادر شخص جمہوریت کی بقا اور میاں نوازشریف کے بیانیے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے کبھی کوئی ایسی بات نہیں کی جو ملک اور پارٹی کے خلاف ہو ہر محاذ پر پاکستان اور نواز شریف کا دفاع کرنے والے آج اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے آج دل بہت رنجیدہ ہے اللہُ پاک مشاہداللہ صاحب کی مغفرت فرمائے.آمین
There will & can never be another Mushahidullah 😭
سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال کی خبر سن کر مجھے بے حد رنج ہوا۔میں ایک ایسے ثابت قدم، بہادر، جرات مند اور باوفا ساتھی سے محروم ہو گیا ہوں جو آئین کی سربلندی اور جمہوری قوتوں کی ایک بے باک آواز تھے۔اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔آمین
نواز شریف کا مذاق اڑانے والا جسٹس کیانی آج ڈر کےجنرل درانی کا کیس سننے سے بھاگ گیا ۔ یہ ہے اسٹیبلشمنٹ کے پالتو بے غیرت ججوں کی کل اوقات
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ My dear compatriots, May God keep you all safe and sound. Amen
I would like to congratulate to @Shmylaroy7861 for appointed as a SMT Head Punjab(Pmn YW), it's a great decision by the leadership to acknowledged your endeavors for the sake of party, hard work and the vigilance. May you cross more milestone of progress in you life.
وزیراعظم دن کا 70 فیصد حصہ مہنگائی کو قابو کرنے میں صرف کرتے ہیں : اعجاز شاہ : میرے خیال میں عوام کو شکر ادا کرنا چاہیے کہ ابھی 70 فیصد حصہ صرف کیا جا رہا ہے سوچیں اگر 100 فیصد کرتا تو کیا حشر ہوتا۔ پھر سے تیاری پکڑو خدمت کا ٹائم ہوا چاہتا ہے
اللهم صل علَیَ مُحمَّــــــــدْ و علَیَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدْ
بس کر دیں فارن فنڈنگ کیس فارن فنڈنگ کیس ہمیں تو اب یہ فکر کھائے جا رہی ہے اگر تھیٹر والا جہاز پکڑا گیا تو پاکستانی عوام کو تبدیلی والے لطیفے کون سنائے گا 🤔#جہاز_پکڑا_گیا
ملائشیا والو تواڈہ بیڑا غرق ہو کمبختو تم لوگوں نے غلط جہاز پکڑ لیا اصل جہاز ابھی بھی پاکستان میں آزاد گھوم رہا ہے😁 #جہاز_پکڑا_گیا
ملائیشیا میں پاکستانی جہاز کو پکڑ لیا گیا اور پاکستان میں پی ٹی آئی کی ٹوپیوں میں منشیات سمگل کر کہ غریب مجبور عوام کو جہاز بنانے والے بھی پکڑے گئے #جہاز_پکڑا_گیا
حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ۔ سلام کے لیے حاضر غلام ہو جائے ۔ 🌹صَلَّی اللّه ُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم🌹
اپنے سینے پر صادق و امین کا تمغہ سجائے عمران خان اب اپنے اقتدار اور اپنے سرپرستوں کیساتھ مل کر انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
جس نے بھی یہ کلپ تیار کیا ہے پورے ملک کی طرف سے 21 توپوں کی سلامی پیش کرتے ہیں تحریک انصاف کے کارکنوں کیلیے اس سے عظیم خلاصہ کوئی پیش نہیں کرسکتا!!💮
جہاز ملائشیا والوں نے پکڑ تو لیا ہے مگر قابو میں نہیں آ رہا۔ شبلی فراز 😂🤣🤣
United States Trends
- 1. Kendrick 308 B posts
- 2. #AskShadow 7.862 posts
- 3. Daniel Jones 41,3 B posts
- 4. Luther 26,9 B posts
- 5. $CUTO 5.591 posts
- 6. Squabble Up 15 B posts
- 7. Kdot 5.325 posts
- 8. #TSTTPDSnowGlobe 4.672 posts
- 9. Giants 73,7 B posts
- 10. Drake 53,5 B posts
- 11. TV Off 20,1 B posts
- 12. Wayne 37 B posts
- 13. #AyoNicki 2.459 posts
- 14. Kenny 21,8 B posts
- 15. Dodger Blue 5.613 posts
- 16. Reincarnated 17,5 B posts
- 17. Gloria 40,7 B posts
- 18. One Mic 3.837 posts
- 19. Danny Dimes 1.398 posts
- 20. Muppets 7.544 posts
Who to follow
-
shahidjadoon.
@shahidharipur -
A Z Khan
@azk_18jan -
شیخ ضیاءاللہ آفیشل
@Lahoremylove -
💧شادہ جی
@AS__Bhatti -
Asif Khan Harifal (..PMLN..)
@AsifKhanPMLN8 -
اسلام آباد کا پٹواری
@UmarFarooqAbb13 -
Ali Choudhery
@Ali_Ch5D -
Mian Faisal
@MianFai28289390 -
A Q Baber
@babermghl -
Arshman Khalid
@arshmankhalid01 -
Ayyaz Ahmed _PMLN_Ex-Candidate LA13
@RajaAyyazAhmed -
Naveed Gujjar (سرگودھا کا شیر)
@Naveed_146 -
پی ایم ایل این ویئریر
@Z_R786 -
Tahir Mughal
@TMughal_3 -
💓 NaeemRundhawa 💓 نعیم رندھاوا 💓
@NIShzd1
Something went wrong.
Something went wrong.