@RanaIft16257430 Profile picture

RanaIftikhar

@RanaIft16257430

Thanks Allah i have Everything who i want... 😊☺

Similar User
Naveed Saith photo

@NaveedSaith4

Aliya photo

@Aliya78893575

Baig Raj Columnist photo

@BaigRaj2

Bashir Ahmed photo

@BashirA38138696

Mushtaq Ahmad photo

@Mushtaq562097

Zaighamsyed14 photo

@zaighamsyed14

Sabir Ayaz photo

@SabirazkSabir

Raja Amjad Younas photo

@RajaAmjadYouna3

Confirmed Alien 🐅 photo

@ComSakoon

Haseeb Mian photo

@HaseebMian11

پاکستان مسلم لیگ ن کراچی ڈویژن کا اھم مشاورتی اجلاس. جسمیں تنظیم کی کارکردگی ، آزادی مارچ میں شرکت ، ورکرکنونشنز ، پی ایس یوسی اور وارڈ کی سطح پر تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت کی گٸ.

Tweet Image 1

مادرجمہوریت محترمہ بیگم کلثوم نواز صاحبہ کو ھم سے بچھڑے ایک سال ھو گیا ہے آج پہلی برسی ھے 11 ستمبر کادن ھے تمام دوست احباب ان کی مغفرت کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

Tweet Image 1

میں نے آج صبح خواب میں دیکھا قائد محترم میاں محمد نوازشریف آمام کعبہ کے ساتھ اور میں بھی ان کے ساتھ تھا اور بہت خوش تھے مجھے ایک پرچی پر کچھ لکھ کردیں رہے تھے ۔ انشاءاللہ بہت جلد میاں صاحب رہا ھونے والے ھے ۔ رانا افتخار ۔ PS .104 . ایسٹ کراچی


ایک کشمیری نے کہا آپ ہمارے لیے دعا کرئے ہمیں آزادی ملے ہم نے کہا آپ بھی ہمارے لیے دعا کرئے ہمیں بھی آزادی نصیب ھو


کشمیر کا مسلہ ایک واٹس ایپ کی مار ھے لیکن وزیرآعظم اپوزیشن کے خلاف کاروائیوں میں مصروف ھے ابھی


رانا ثناءاللہ کیس کی آج کی کاروائی سے لگتا ھے کیا عدالتیں آزاد ھے


محترم جناب وزیرآعظم صاحب کشمیر پر باتیں کرنے کا وقت نیں مسلمان بہن بیٹی کی عزت کاسوال ھے کچھ کرنے کا وقت ھے اللہ کوکیا جواب دیں گئے


ہم سب مسلمانوں کو چاہے سیاسی اختلافات کو ایک طرف کرکے اپنے مسلمان کشمیری بہن بھائیوں کی بھر پور مدد کرے چاہے ہمیں کسی بھی حد تک جانا پڑھے کوئی بھی قیمت کوئی بھی قربانی سے پیچھے نیں ھوناچاہے


انصاف دینے والو کو آج خود انصاف کی تلاش ھے تو پھر کون کرے گا اب انصاف رضیہ تو خود گھنڈوں میں پھس گئ جناب


اسلام وعلیکم

Tweet Image 1

ایسا لگ رہا ھے کوئی جہموریت کے خلاف بہت بڑی سازیش ھو رہی ھے سیاستدانوں کو سیاسی پارٹیوں کو آپس میں لڑوا کر ملک سے جہموریت کا ہمیشہ کے لیے بوری بسترا گول کرنا چارہے ھے اسلیے نیازی کی خدمت حاصل کی گئی ھے جناب اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین


مریم نواز نے 15 اگست کو بھارت کے کشمیر پر ناجائز قبضے کے خلاف ریلی نکلنے اور مظفرآباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا جو کی مودی کے یار کو ناگوار لگا تو پھر گرفتاری تو بنتی ھے شرم کرو نیازی شم شم شم ۔ کراچی PML.N

Tweet Image 1

آج پاکستان کا وزیرآعظم میاں نواز شریف ھوتے تو دوشمن بھارت کی کیا مجال ھوتی کہ وہ کشمیر کی طرف میلی آنکھ سے دیکھتا


متحدہ اپوزیشن کا مسترکہ جلسہ کراچی میں شرکت 25 جولائی یو سیاہ گو نیازی گو نواز شریف زندہ باد

Tweet Image 1

پی ٹی آئی حکومت روزانہ کوئی نہ کوئی جھوٹا الزام شریف فیملی پر لگاتی ھے اور زلیل بھی روزانہ کی بنیاد پر ھوتی ھے پھر بھی ان کو شرم نیں آتی یہ بغض نواز نیں تو اور کیا ھے


آج میں ایک جج کا حلفئ بیان سن کر سوچنے پر مجبور ھوں احتساب کورٹ کاجج بھی اتنا بھولا ہںوسکتا ھے کہ مجرم کے ساتھوں سے بار بار ملتا ھے جو اس کو دھمکیاں اور پیسوں کا لالچ بھی دیتے ھے اور اپنے سنئر سے وہ کوئی شکایت بھی نیں کرتا کمال نیں ھوگیا جناب


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.