@RamzanFaiz7 Profile picture

Mr.Faiz

@RamzanFaiz7

Working In Apna Micro Finance Bank Vehari

Similar User
Ghulam Muhammad marri Azad photo

@BeautifulBaloc3

Irfan Ahmad photo

@IrfanAh78452877

Rashid Mehmood photo

@RashidM51002476

Abdul Qadir photo

@aqadir_786

Rana Mohsin Sarwar photo

@RMS_567_

Mudassarali photo

@mudassarali7575

" Failure is not fatal until we surrender , Trying again is the key to Glorious Victory. "


Mr.Faiz Reposted

Journalist Imran Riaz Khan is missing from last 95 days in Pakistan. He was arrested (without any FIR/Charge) from Sialkot airport in Pakistan by Punjab police, but now they failed to produce him in front of the court saying they released him. Imran Riaz was abducted and…

Tweet Image 1

آج عمران خان کا ٹویٹ دیکھا اور کچھ دنو سے جو ڈرامہ ملک میں چل رہا ہے اور جو باکی ٹویٹ مشہور پڑے لکھے لوگ کر رہے ہیں انکا موازنہ کیا جا سکتا ہے اللّه پاک حضرت اقدس کی تعلیمات کو مزید نوجوانو تک پہنچائے ۔۔۔


Mr.Faiz Reposted

دنیا بھر کے صحافی طاقتوروں کو للکارتے ہیں جبکہ پاکستانی صحافی طاقتوروں کے بوٹوں کے تسمہ اور ناڑوں کے ساتھ لٹک کر ان کے قصیدہ خواں بننے پر فخر محسوس کرتے ہیں فرق جان کر جیو


If you have these 05 things in your life no power in the world can stop you from succeeding 1. Consistency 2. Believe 3. Hard Work 4. Quality Work 5. Patience


Mr.Faiz Reposted

امام شاہ ولی اللہ کا فکر و فلسفہ سمجھانے، درس وتدریس، تصنیف وتالیف، اصلاحِ باطن اور تزکیہٴ قلوب کے فرائض کیساتھ ساتھ ،آپ حضرت کی علمی و عملی زندگی ہر گوشے کو نمایاں کرتی ہے. نوجوانوں کی صلاحیتیوں کو نکھارنے، انکی شخصیت کو بنانے، تذکیہ نفس میں ان پر خاص توجہ دیتے ہیں.

Tweet Image 1

Mr.Faiz Reposted

الیکشن محض حکومتی تبدیلی کاعمل ہے۔ نظام وہی رہتاہے۔الیکشن سےپہلےایک دوسرےپرخوب گند اچھالاجاتاہے۔الیکشن کےبعدنئےآنےوالےاسی گلےسڑےبوسیدہ نظام کوہی آگےبڑھاتےہیں۔عوام پر نیا شکنجہ کستے ہیں۔ کالونیل دورسےمسلط سرمایہ دارانہ، جاگیردارانہ نظام کی مکمل تبدیلی کےبغیرسماجی ترقی ناممکن ہے۔


Mr.Faiz Reposted

سماجی تبدیلی کیاہے؟ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کااسوہ حسنہ ہےکہ اعلی نظریہ کی دعوت دو،جوقبول کرےاسےقرآنی اصول سیاست ومعیشت پرتربیت دو،عدم تشدد(کفواایدیکم)کےاصول پرمنظم کرو، ان میں قیادت پیداکرو،ایسی باصلاحیت جماعت ظلم ختم کرکےعدل کی حکومت قائم کرےتواسےسماجی تبدیلی کہتےہیں۔


Mr.Faiz Reposted

سماجی جدوجہدسےخوفزدہ سرداران مکہ خاتم النبیینﷺکوپیش کش کرتےہیں کہ ہمارےسرداربن جاؤ مال ودولت لےلو حسین عورت سےشادی کرلو آپﷺآفرزٹھکراکر،اسوہ حسنہ دیتےہیں کہ نظام ظلم میں حکمران بن کرعوامی بھلائی کرناممکن نہیں۔اس کےلیےاعلیٰ فکر،تربیت یافتہ جماعت اورنظام کی مکمل تبدیلی ضروری ہے۔


Mr.Faiz Reposted

پہلی اقوام اس لیےتباہ ہوئیں کہ وہ اپنےنبی کومقدس تومانتیں،لیکن ان کی سماجی تعلیمات سےراہنمائی نہ لیتیں۔بعض مذاہب نےتواپنےنبی کوخداکادرجہ بھی دیا۔ راہنمائی کےلیےوہ اپنےجھوٹےلیڈروں کےپاس جاتےجوان پرفرعون بن جاتے۔جوعوام کی محنت پرخودعیاشی کرتے۔یوں عوام کی مشکلات کبھی ختم نہ ہوتیں۔


Mr.Faiz Reposted

ایسانظام سیاست رکھتےہیں جواکثریت کواقلیت میں،اقلیت کواکثریت میں بدل دے،ایسانظام عدل،جووزیرکومجرم اورمجرم کووزیربنادے،ایسانظام معیشت، جوڈالرکونیچادکھادےیاروپےکواوقات یاددلادے۔ایسانظام فکرکہ کافرکومسلمان،مسلمان کوکافرثابت کردے.ایساجادوکہ ظلم عدل قرارپائے اورعدل کوظلم سےتعبیرکردے۔


Mr.Faiz Reposted

هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗ عَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖ‌ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ شَهِيۡدًا۞ وہی توہےجس نےاپنےپیغمبرکوہدایت(کی کتاب) اوردین حق دےکربھیجاتاکہ اس کوتمام دینوں(نظاموں)پرغالب کرے۔اورحق ظاہرکرنےکے لیےخداہی کافی ہے.الفتح۔ 48:28


Mr.Faiz Reposted

پاکستان کی تمام جماعتوں کایہ المیہ ہےکہ وہ نوجوانوں کونعرےبازی اورجلسےبھرنےکےلیےتو استعمال کرتی ہیں۔ لیکن ان میں قیادت کی صلاحیت پیدانہیں کرتیں۔ انہیں سیاسی اور معاشی اصولوں پرتعلیم وتربیت نہیں دیتیں۔ انتخابات کےلیےوہ75سالہ موروثیت پراعتمادکرتی ہیں۔کیااس سےسماجی تبدیلی ممکن ہے؟


Mr.Faiz Reposted

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا ہے کہ ضلع وہاڑی میں انسدا دڈینگی سرگرمیاں بھر پور طریقے سے جاری ہیں تمام سرکاری دفاتر، مساجد اور دربار ؤں کی صفائی ستھرائی کی جا رہی ہے کاٹھ کباڑ کو تلف کیاجا رہا ہے گملوں، ائیر کولر اور نرسریوں میں بلا ضرورت پانی کھڑا نہیں ہونے دیا جا رہا ہے۔

Tweet Image 1

Mr.Faiz Reposted

برصغیر کی معاشی بربادی کابنیادی سبب زرعی سماج سے انحراف ہے۔ آج کسان کابیٹاکسان بنناپسندنہیں کرتا۔ کیونکہ اسےمعلوم ہے کہ اس کےباپ کوعلاج، خوشی غمی، تعلیم کےلیےاپنی معیشت کاکوئی حصہ بیچناپڑتا ہے۔وہ جان گیاہےکہ زرعی زمین کو کالونی بنانے سےدولت بنتی ہے یا کھاد اور سپرے کا ڈیلر بن کر۔


Mr.Faiz Reposted

جب سیاستدان کہتےہیں کہ کسی مسئلہ،واقعہ یاآفت پرسیاست نہ کریں۔یعنی ان کےنزدیک سیاست ایک دوسرےکوپچھاڑنے،اقتدارحاصل کرنےکانام ہے۔انسانی ہمدردی کانہیں؟ جبکہ سیاست کاحقیقی مفہوم انسان دوستی کےتحت،اجتماعی ضرورتوں کی تکمیل،مشکلات کےحل،معاشرتی تہذیب، عمدہ اخلاق کےلیے، نظم ونسق کاقیام ہے۔


Mr.Faiz Reposted

Mr.Faiz Reposted

جوواعظ نچلےطبقے(ریڑھی والے،دکاندار،کلرک، کسان،مزدور)کوتوگناہ گارثابت کرے،لیکن قومی خزانےپربوجھ اشرافیہ کےگناہوں کونظرانداز کردے،جان لیں وہ فرعونی(سرمایہ داری) نظام کا محافظ ہے۔ یہ مسلمہ اصول ہےکہ نچلےطبقےمیں خرابی تب پیداہوتی ہےجب بالادست طبقہ(ملأومترف) بد عنوان اورعیاش ہوجائے۔


Mr.Faiz Reposted

خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم جب دنیامیں تشریف لائےتوابوجہل کانظام ظلم تھا،جب دنیاسے تشریف لےگئےتوحضرت صدیق اکبرکانظام عدل تھا۔ ظلم کےاندھیروں سےنکال کرعدل کی روشنی کاسفربعثت نبوی کامقصد،"ختم نبوت"کی حقیقت اورقرآن کی تفسیرہے،یہی"ختم امت"کےلیےأسوہ حسنہ ہے۔ لیظہرہ علی الدین کلہ


Mr.Faiz Reposted

پاکستان 1950 میں IMF کا ممبر بنا۔ تب سے بننے والے وزراء خزانہ کا جائزہ لیکر بتائیں کہ پاکستان کا وزیر خزانہ کسی سیاسی پارٹی کا نمائندہ ہوتاہے؟ یا IMFکا وفادار ہوتاہے؟


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.