@RajaIrf36608119 Profile picture

Raja Irfan

@RajaIrf36608119

‏‏بن سوۓ جو میری گزر گئیں...!!! وہ راتیں تم پر قرض ہیں۔۔۔!!!

Similar User
M Namdar photo

@MNamdar4

Muhammad Abdullah photo

@AbdullahAPYM

Raja Irfan Reposted

سکھوں کے مقدس مقام پر فوٹو شوٹ کروانا ایک عمل قبیح ہے۔ مسجد وزیر خان میں جو حکومتی وزراء اور کچھ نام نہاد ایکٹر پروٹوکول کے ساتھ رقص کررہے تھے وہ قبیح عمل نہیں تھا وہاں پر سب کی زبانوں پر قفل لگا ہوا تھا۔ ہرمذہب کی مقدس جگہوں کااحترام ضروری ہے؟؟مگر اپنی مقدس جگہ سےزیادہ نہیں۔


Raja Irfan Reposted

ہمارا راستہ نہیں بدلے گا تاج والا سکھی نہیں ہوتا،بے طلب تاجدار ہوتا ہے سعد رضوی کا جوشیلا خطاب #SaadRizvi #SaadHussainRizvi #TLP #Speech #BOLNews


Raja Irfan Reposted

اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اور ایمان والوں کو بھی حکم ہے کہ آپ ﷺ پر درود و سلام بھیجیں۔ میلادالنبی ﷺ میں درود وسلام کا نذرانہ ہی پیش کیا جاتا ہے۔ ایمان والے تو مناتے رہیں گے، باقی بے شک نہ منائیں۔۔۔ #الصلوۃ_والسلام_علیک_یارسول_اللہ #ربيع_الأول_مبارک

Tweet Image 1

Raja Irfan Reposted

پاکستانی معیشت کا اندازہ اس بات سے لگالیں کے معیشت معاملے پر شوکت ترین سے انٹرویو صابر شاکر اور غلام حسین کررہے ہیں چور کی داڈھی میں تنکا۔😂

Tweet Image 1

Raja Irfan Reposted

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)


Raja Irfan Reposted

اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے حکومتیں صرف وہ قانون سازی کرتی ھیں جس میں انکا اپنا مفاد ھو مثال کے طور پر اووسیز پاکستانیوں کے ووٹ اور کمایا گیا قیمتی زرمبادلہ آسانی سے حاصل کرنے کے لئیے تو قانون سازی کی گئی لیکن بدلے میں اوورسیز پاکستانیوں کو کیا دیا گیا؟ کچھ نہیں #Join_OPLP


Raja Irfan Reposted

Please update direct flight from Pakistan to KSA for Pakistan vaccinated iqama holders Immunized in Tawakalna?please please 🙏


Raja Irfan Reposted

السلام علیکم ورحمۃاللہ ایک طرف مہنگائی دوسری طرف سعودی عرب فلائٹ بند حکومت پاکستان کو چاہیے مہنگائی کو کم کریں اور بیرونی فلائٹ کو جلد از جلد بحال کریں پردیسی بھائی زہنی ڈسٹرب ہورہے ہیں😢😢


Raja Irfan Reposted

Fake Followers Audit for @ImranKhanPTI 14,373,610 Followers 56.6% (8,135,463) Fake Followers

Tweet Image 1

Raja Irfan Reposted

بلال اکبر صاحب نے حج کر لیا ہے سرکاری فل مزے چل رہے ہیں ۔پاکستانی سفارتخانہ بہت ٹھنڈا ہے سعودیہ میں اور نہ ان کی کوئی سنتا ہے ۔ بنگلہ دیش کرونا کے پیک میں بھی اوپن رہا اور اب بھی نارمل فلائٹس ہیں ۔ پاکستان بنگلہ دیش سے بھی پیچھے ہے سعودیہ میں


Raja Irfan Reposted

سعودی عرب کی جانب سے "کورونا کی وجہ سے" ڈائریکٹ فلائٹس پر کہیں ماہ سے پابندی کی وجہ اپنے ملک آئے پاکستانی مزدور ورکر بچارے ذلیل و خوار ہو گئے ابھی یہ سلسلہ جاری ہے جو دو ماہ کے لیے گھر آیا دس ماہ سے گھر بیٹھا ہے کھائے گا کہاں سے؟ حکومت کو چاہیے سعودی عرب سے بات کرکے کچھ حل نکالے


Raja Irfan Reposted

So sad to hear of the cancellation of the tour of Pakistan.....Pakistan is a county full of wonderful cricket loving people who made my 3 years there incredible!


Raja Irfan Reposted

Hassan Nisar has been associated with PTI since 1996. For 25 years, he has been constantly slandering our leadership. When Imran came to power, he ignored him. He came home and gave the envelope @Alikhanyzai @ShamylaRana #حسن_نثار_بےشرم_بےحیا


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.