RaiYasir5's profile picture.

Rai Yasir

@RaiYasir5

Joined December 2017
Similar User
provmutual's profile picture. We honor our commitment to our policyholders through our values of service, security and stability - since 1800.

@provmutual

MsgPartnersPR's profile picture. McCabe Message Partners communicates about health and the issues that affect it. We develop & deliver messages that increase influence & spread positive change.

@MsgPartnersPR

Lady_bird_5's profile picture. لیدی لجبازِ جوشیِ درونگرا

@Lady_bird_5

scmishra's profile picture. #poet, #writer, #translator (English to Hindi), a sensitive human being!

@scmishra

Azrael1133's profile picture. 1st Pyramid of Origin | Illuminati | Council of 12 | Illuminated Guardian | Gemini

@Azrael1133

safdarjameelpti's profile picture. Ex. Secretary Education and training south punjab. Ex Senior Vice President South Punjab PTI...

@safdarjameelpti

barretocaro1_'s profile picture. 🇦🇷



inst: carobarreto_

@barretocaro1_

SBharathNaraya1's profile picture. A Young Indian Classical Musician - Automobile Enthusiast - Glorious #PCMR :)

@SBharathNaraya1

PtahElDaoud's profile picture. Stand on the Principles of Truth, Justice, Righteousness & Balance.
Make America Great Again! #GenX

@PtahElDaoud

اج کے فیصلہ سے ثابت ھوتا ھے کہ مریم نواز شریف اب الیکشن میں بھی حصہ لے سکتی ہیں اپ سب کی رائع درکار ھے


Rai Yasir Reposted

الحمداللہ، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا

الحمدللہ🤗 مریم نواز مسّلم لیگ ن کی نائب صدر رہیں گی الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے پارٹی عہدہ رکھنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی، سب کو مبارک ہو ✌



My leader 😍😍😍😍

This is to remind ourselves that this is what has to be the future of Pakistan. Without this, country will come to a grinding halt as it has, will not function, let alone progress 🇵🇰 #VoteKoIzzatDo



Rai Yasir Reposted

“حکومت کی نا اہلی ہے کہ ڈالر کو نہیں پکڑ سکے۔یہ سٹہ بازوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں جنہوں نے ان کے الیکشن کو فائنینس کیا۔ مجھے کانٹریکٹ پہ دیں،میں ڈالر کو 120 پر لاتا ہوں۔اسحاق ڈار


Rai Yasir Reposted

MIAN SAAB I LOVE YOU♥️


Rai Yasir Reposted

جج صاحب پریشان نہیں ہونا،گھبرانا منع ہے،آخر ہمارے وزیراعظم صادق اور امین ہیں،اور سونے پہ سہاگا ہینڈسم بھی ہیں،😂😂😂

ڈالر کی قدر روز بڑھ رہی ہے پتہ نہیں حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے ، لاہور ہائی کورٹ - express.pk/story/1617246/1



Rai Yasir Reposted

Quote... بینظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل اور پرانی حکومتوں کے پروجیکٹس کا دوبارہ افتتاح کے بعد عمران خان 28 مئی کو ایٹمی دھماکے کریں گے 😂 ..Unquote


موجودہ حکومت کے آٹھ مہینوں میں ڈالر کی قیمت میں 40 فیصد اضافہ ہوا، جو ایک سال میں 60 فیصد اور پانچ سال میں تین سو فیصد بنتا ھے۔ اس کا مطلب ھے اگر خدانخواستہ تحریک انصاف پانچ سال حکومت کرے گی تو ڈالر تین سو روپے کا ہوجائے گا۔ جس سے لیئے گئے قرضوں میں مزید تین گنا اضافہ ہوجائے گا۔


Rai Yasir Reposted

اپوزیشن پر تنقید اس لئے کررہے تھے کیونکہ پٹرول 12 روپے مزید مہنگا کرنا ہے اپنی تقریر میں نوماہ کے دوران اپنی حکومت کی ایک بھی کارکردگی نہیں بتاسکے عمران صاحب علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کی چوری چھپانے کے لئے اپوزیشن کو بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں


Rai Yasir Reposted

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل عمران صاحب آج میں بھی آپ کو یاد کراناچاہتی ہوں کہ اب آپ کنٹینر پر نہیں بلکہ وزیراعظم ہیں آپ وزیراعظم پاکستان ہیں یا پھر نیب کے چئیرمین یا اس کے ترجمان ہیں؟


اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دئیے میں جان ہوگی وہ دیارہ جائیگا #PMLN #NawazSharif @MaryamNSharif


Rai Yasir Reposted

عمران خان کی حکومت “غربت مکاؤ” نہیں “غربت پھیلاؤ” پروگرام پر عمل کر رہی ہے، احسن اقبال ملکی تاریخ کا سب سے بڑا غربت پھیلاؤ پروگرام شروع ہو چکا ہے بجلی ، گیس کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ نے بد ترین مہنگائی پیدا کر دی ہے @betterpakistan


Rai Yasir Reposted

وزیراعظم نواز شریف 😍❤😘


Rai Yasir Reposted

نوازشریف جیسے عظیم انسان نے جس بہادری سے اس انتقامی جانبدارنہ احتساب کا سامنا کیا مجھے پورا یقین ہے یہ قربانی کبھی بھی رائیگاں نہیں جائے گئ ، انشاء اللہ ہم اپنے قائد کی طاقت اور آواز بن کر اس ملک کی تقدیر بدلیں گئے #WeStandWithNawazSharif


Rai Yasir Reposted

سلیکٹڈ وزیراعظم ہر وہ کام کرنا ہے جو الیکٹڈ وزیراعظم نوازشریف نے کیا پاکستان میں اصل تبدیلی نوازشریف ہی لائے 1997 #PakistanCitizenPortal

KhurramBhatti01's tweet image. سلیکٹڈ وزیراعظم ہر وہ کام کرنا ہے جو الیکٹڈ وزیراعظم نوازشریف نے کیا پاکستان میں اصل تبدیلی نوازشریف ہی لائے
1997
#PakistanCitizenPortal

Rai Yasir Reposted

شہبازشریف کی گرفتاری ضمنی الکیشن میں شکشت کے خوف سے کی گئی ہے کہ اگر #PMLN نشستیں جیت گئی تو #PTI کی اکثریت خطرے میں پڑ جائے گی۔ یہ سب انتقامی کارروائی ہے۔ لاہور میں تجاوزات آپریشن اسی کا حصہ ہے۔ غیر قانونی تعمیر کا نوٹس تو عمران نیازی کو ملا ہوا ہے۔ #ShehbazSharif


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.