Rai Wahab
@RaiWahab5My leader ImranKhan #PTI #Imrankhan #PakistanZindabad اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ @TeamiPians
Similar User
@Muhamma58749065
@sajidmadni20171
@FarazRa02987570
@shame_gull
@danu_pti
@Shezii1234
@SherazAsif7
@BilalShahzad578
@Starz_Pti
@Arsalantaaj
@junaidkhattak31
@s75504656
@QasimGo54337904
@SYEDINAYAT68144
@Babar18Mahar
اویس یونس کدھر ہیں؟ ان کی ٹیم کے خلاف اتنا بڑا کریک ڈاؤن کیا ہوا ہے اس پر اتنی خاموشی کیوں ہے؟
مجھے ورکرز اور وکلا نے بتایا ہے کہ ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہدا وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں....عمران خان
پانچ سو دن اُنکی بدترین جیل میں گزارنے کے بعد جنہوں نے 3 بار جان لینے کی کوشش کی ، وہ آج اپنے لوگوں کو بول رہا تھا آپ نے گھبرانا نہیں ، میں 5 ہزار دن بھی یہاں گزار لوں گا ، یہ برصغیر کی تاریخ کی سب سے تگڑی مزاحمت ہے
ناحق قید میں 500 دن مکمل ہونے پر سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے ورکرز اور وکلأ سے اڈیالہ جیل عدالت میں گفتگو: “ایاک نعبد وایاک نستعین سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے!! میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔ اللہ الحق…
انشاءاللہ، بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ #فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ
انشاءاللہ ہم تمہاری فیکٹریاں بند کروا کر چھوڑیں گے۔۔۔ بائیکاٹ مہم جاری ہے اور جاری رہے گی۔۔۔گولی کیوں چلائی ؟
اگر آپ محب الوطن ہیں ہیں تو #فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ کریں۔ ان کو گولی کے سوال سے نہیں، بائیکاٹ سے تکلیف پہنچ رہی ہے۔
پاکستان میں محب الوطن ہونا بھی جرم بن گیا ہے۔ آپ کو اٹھا لیا جاتا تھا، غائب کر لیا جاتا ہے، تشدد کیا جاتا ہے اور آپ کو حق بھی نہیں دیا جاتا کہ آپ اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرو۔ #ReleaseAwaisYounas
اب تو اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ گولیاں چلیں اور لوگ مرے، یہ ظالم بھول گئے ہیں کہ انکے ساتھ بھی یہ ہو سکتا ہے۔ مفتی محمد حنیف قریشی #گولی_کیوں_چلائی
پھر کہتے کہ عوام اداروں کے خلاف کیوں بولتی ہے۔ اپنے ادارے تو ٹھیک ہوتے نہیں، جو بولتا ہے اسے اٹھا کر غائب کر دیتے ہیں۔ اللہ ان بچوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
ماضی کی ایک تلخ یاد 16 دسمبر کی Shame Shame Day - 16 December
ان بچوں کے قاتل پکڑے گئے؟ سوال کرو تو سیکنڈ میں اٹھائے جاتے ہیں اور جو گھر میں گھس کے مار جاتے ہیں، ان کو تلاش تک نہیں کیا جاتا۔ #گولی_کیوں_چلائی
لندن میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر اووسیز پاکستانیوں کی جانب سے مظاہرہ ڈی چوک شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا #گولی_کیوں_چلائی
عمران خان اور نواز شریف دونوں ہی بہت ضدی ہیں۔ عمران خان نے اپنے مقصد اور نواز شریف نے اپنی ڈیل کے حصول کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
تم کیا سمجھتے تھے کہ تحریک انصاف پر گولی چلا کر تم ان کو شکست دے پاؤ گے ؟؟ تمہیں شکست فاش ہو چکی ہے #دسمبر15_یوم_شہداء
اسی ویڈیو کی تکلیف ہے نا، اسی لئے آزادی رضاکارٹیم کونشانہ بنایا ہے، اسی لئےاٹھا کر غائب کررہے ہو، اسی لئےاویس یونس پرتشدد کررہے ہو۔ کیالگتا ہم ڈر جائیں گے۔ اس آگ میں ہم جانتےہوئے کودے ہیں کہ ہم جل جائیں گے۔ اگر حق کیلئے، اپنے وطن کیلئے جلنا بھی پڑا تو خوف نہیں۔ #گولی_کیوں_چلائی
تیری کمی کو تیرے سوا کوئی نہیں بھر سکتا چاند کا بھی بھلا کوئی متبادل ہوا کرتا ہے #ReleaseImranKhan #ReleaseAwaisYounas
اسلام آباد قتل عام پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بین القوامی میڈیا کو بریفنگ۔ #گولی_کیوں_چلائی
فارم 47 والوں پر بڑا بم گر گیا صدر ٹرمپ نے عمران خان کے لئے آواز اٹھانے والے @RichardGrenell کو اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کردیا
ان مظلوموں کا خون ناحق تمہارے اقتدار کے طابوت میں آخری کیل ثابت ہو ۔۔۔آج شفیق خان کی فیملی کی ازیت بھری روداد سنی ۔۔۔کیسے بیان حلفی لئیا گیا کیسے اس کی میت پنڈی سے ہینڈ اوور کی گئ ۔۔خدا کی پناہ اللہ سب شہیدوں کی فیملیز کو صبر دے ۔۔ #JusticeForDChowkVictims #گولی_کیوں_چلائی
United States Trends
- 1. #IDontWantToOverreactBUT 1.098 posts
- 2. #Superman 40,3 B posts
- 3. #mondaymotivation 24,9 B posts
- 4. #SkylineSweeps N/A
- 5. Victory Monday 2.355 posts
- 6. Good Monday 56,5 B posts
- 7. John Williams 1.701 posts
- 8. #HALLUCINATION 37,9 B posts
- 9. SoftBank 8.060 posts
- 10. Big Bass Xmas Extreme N/A
- 11. James Gunn 16,3 B posts
- 12. Look Up 105 B posts
- 13. Lamar 62,8 B posts
- 14. $BOOST 12,1 B posts
- 15. Man of Steel 2.235 posts
- 16. Freeland 22,7 B posts
- 17. Burna 34,4 B posts
- 18. Jane Austen 2.233 posts
- 19. Zimmer 3.606 posts
- 20. Immanuel 5.412 posts
Who to follow
-
حق کی آواز
@Muhamma58749065 -
Muhammad sajid
@sajidmadni20171 -
ayan rajput
@FarazRa02987570 -
ORIF
@shame_gull -
Pro Pakistani
@danu_pti -
Muhammad Shehzad Hassan
@Shezii1234 -
Orson Theo
@SherazAsif7 -
Bilal Shahzad
@BilalShahzad578 -
Starz Pti. Takkar Ke Log
@Starz_Pti -
Arsalan Taj
@Arsalantaaj -
junaid Iqbal
@junaidkhattak31 -
Pakistani :)
@s75504656 -
Qasim Gondal
@QasimGo54337904 -
Gul sanga
@SYEDINAYAT68144 -
Mahar Babar
@Babar18Mahar
Something went wrong.
Something went wrong.