Similar User
@MustafiZubair
@QasimPAT
@QAMARNIAZI125
@ZiaGoharAwan
لالچی اورکرپٹ سیاستدانوں نے کس طرح پاکستانیوں کو بیوقوف بنایا؟حسن نثار کا خصوصی تجزیہ لازمی سنیئے youtu.be/nSiIExiexWo
یہ کھیل نہیں اتنا آسان بس اتنا سمجھ لیجے
ہم فلیٹیز ہوٹل کا وزیر اعلی بننے پر حمزہ شہباز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ملکی سیاسی تاریخ کے کا بڑا کیس،سب سے بڑے کمرہ عدالت میں ڈھائی گھنٹے تک کیا ہوتا رہا؟ فواد چوہدری کی وائرل تصویر کہاں کی ہے؟کس نے بنائی اور معاملہ کیا تھا؟سنیئے تفصیلات👇 youtu.be/efUTVzf77HE
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام حقوق نسواں کانفرنس 8 مارچ (منگل) کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہو گی۔کانفرنس میں صوبائی وزیر ویمن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ خصوصی خطاب کریں گی @MinhajSisMWL @FatyanaRiaz @QuranKamalia
#کمالیہ @QuranKamalia کےزیراہتمام @TahirulQadri شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 71 ویں سالگرہ منہاج القرآن کمالیہ اسلامک سنٹرپرمنعقد ہوا جس سے شاگردرشیدڈاکٹرطاہرالقادری ،سیدحسن رضا اویسی کاخطاب @Ranaidress92 @GandapurPAT @DrHussainQadri @DrHassanQadri
قائد ڈے پروگرام تحریک منہاج القرآن فیصل آباد مائدہ ریسٹورنٹ ۔
حسنِ طاہر نے عجب رنگ جما رکھا بزمِ کونین کو دیوانہ بنا رکھا ھے اے رخ یار تیرے حسن پہ مٹنے کے لیے دل بیتاب نے ہنگامہ مچا رکھا ھے
#HappyBirthdayDrQadri @TahirulQadri #سلام_ڈاکٹرقادری ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اس عظیم ہستی کا نام ہے جس نے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں دین کا جھنڈا لہرایا اور دنیا کے ہر کونے میں عاشقان رسولﷺ پیدا کیے. اسلام کی اصل روح اور حقیقی چہرے سے روشناس کروایا۔
وزیر مذہبی امور ترکی ڈاکٹر علی ارباش ، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر ڈاکٹر نور الحق قادری کی تحریک منہاج القرآن سیکرٹریٹ آمد گوشہ درود کا وزٹ #HappyBirthdayDrQadri #سلام_ڈاکٹرقادری #عوامی_لیڈر
ماضی قریب میں ایسی کوئ نظیر نہی ملتی کہ فرد واحد نے اپنی دانش وفجراور عملی جدوجہد سے فکری وعملی تعلیمی وتحقیقی اور فلاحی وبہبودی سطح پر ملت اسلامیہ کے لیے اتنے مختصر وقت میں اتنی بے مثال خدمات انجام دی ہوں @TahirulQadri @MSMPakistan_ #HappyBirthdayDrQadri
جشن مولود کعبہ تحریک منہاج القرآن پی پی109 فیصل آباد ۔ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب
دسمبر میں ہندوتوا شدت پسندوں کےایک اجتماع میں بھارت میں اقلیتوں خصوصاً 20 کروڑ مسلمانوں کے قتلِ عام کیلئےدی جانےوالی کال پر مودی سرکار کی پیہم خاموشی اس سوال کو جنم دیتی ہےکہ آیا BJP کی حکومت اس پکار کی حامی ہے۔ وقت کی نزاکت کا تقاضاہےکہ عالمی برادری اسکا نوٹس لےاور کارروائی کرے۔
مری اڈے کے قریب ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے فیملیز کو رات رکنے پڑے تو وہ ماونٹین ٹاور ہوٹل میں رک سکتے ہیں، صدر تحریک منہاج القرآن مری، سر امتیاز علوی 03352929836 #Murree
مری ہنگامی صورتحال۔مختلف مقامات پر پھنسی سیاح فیملیز منہاج ویلفئر فاونڈیشن کے رضاکار آپ کی مدد کےلیے حاضر ۔03352929836 03165020602 03105367446 03165076473 03215569870 #MurreeAlert #MurreeSnowfall #Murree
2/2 @MinhajulQuran اور (4) میرے لئے (ساری) زمین پاک کر دی گئی اور سجدہ گاہ بنا دی گئی ہے اور (5) میں تمام مخلوق کی طرف بھیجا گیا ہوں اور (6) میری آمد سے انبیاء کا سلسلہ مکمل ہوگیا ہے۔
2/1 مسلم، الصحیح، 1: 199، الرقم: 523 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: مجھےدیگر انبیاء پر چھ چیزوں کے باعث فضیلت دی گئی ہے: (1) میں جوامع الکلم سے نوازا گیا ہوں اور (2) رعب کےساتھ میری مدد کی گئی ہےاور (3) میرے لئے اَموال غنیمت حلال کئے گئے ہیں
کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: مجھے میری عزت کی قسم ہے! میں اپنے بندے میں دو خوف اور دو امن اکٹھےنہیں کروں گا۔ اگر اس نے دنیا میں مجھ سےخوف رکھا تو میں اُسے قیامت کےدن امن دوں گا اور اگر دنیا میں وہ مجھ سے بےخوف رہا تو میں اُسےقیامت کے دن خوف سے دوچار کر دوں گا۔ 2/2 @MinhajulQuran
ابن حبان، صحیح، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم ﷺ سے ان باتوں میں جو آپ ﷺ نے اللہ تعالیٰ سے روایت کیں، روایت کرتے ہیں 2/1
🌹حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ کوئی گفتگو فرماتے تو آپ ایک جملے کو تین مرتبہ دہراتے حتیٰ کہ اسے سمجھ اور یاد کر لیا جائے 🌹اور جب آپ کسی قوم کے پاس تشریف لاتے اور انہیں سلام کرنے کا ارادہ فرماتے تو تین مرتبہ سلام کرتے. 📒 رواہ البخاری (۹۵) ۔ مشکواۃ المصابیح (208)
United States Trends
- 1. #OnlyKash 54,8 B posts
- 2. Sweeney 11,6 B posts
- 3. Jaguar 60,8 B posts
- 4. Starship 182 B posts
- 5. Nancy Mace 84,5 B posts
- 6. Jim Montgomery 3.889 posts
- 7. Jose Siri 2.732 posts
- 8. Medicare and Medicaid 22,3 B posts
- 9. $MCADE 1.284 posts
- 10. Dr. Phil 8.243 posts
- 11. Monty 11,1 B posts
- 12. Dr. Mehmet Oz 7.077 posts
- 13. Bader 4.192 posts
- 14. Joe Douglas 12,3 B posts
- 15. $GARY 1.872 posts
- 16. #mnwildfirst N/A
- 17. Linda McMahon 1.978 posts
- 18. Embiid 25,2 B posts
- 19. AARO 2.930 posts
- 20. Cenk 13,8 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.