@Qazifaseh1 Profile picture

Qazifaseh

@Qazifaseh1

کیا ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں گے ہم کرلیں absolutely not 🚫

Similar User
Muhammad Ejaz (NA48) photo

@BohemiaEjaz

M Sajawal photo

@MSajawa42719324

maryam saqib photo

@maryamsaqib365

Adnan... photo

@alijutt00786540

Imran Khan photo

@Imrankhanpti51

Rafique Rahimoon official photo

@RafiqueRahimoo

خان کا دیوانہ photo

@AshKhan11019373

Hammad Khan photo

@khammad6836

Mayda Butt photo

@mayda_butt

Rehmat Ali photo

@alirehmat31

Ali PTI photo

@Aliraza8513

Muhammad Numan Khan photo

@NomanKh25114287

Muhammad Sohail photo

@msohailkhan9797

Shahzad Malik photo

@ShahzadAhmad194

Muhammad20021 photo

@Muhammad2002111

Pinned

@SdqJaan thank u sir for following me 🥰

Tweet Image 1

Qazifaseh Reposted

🚨 وزیر اعظم عمران خان نے 24 نومبر کی فائنل کال دے دی ہے سب نکلیں اسلام آباد پہنچیں مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں آئیں گے۔ اوپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان


Qazifaseh Reposted

سپریم کورٹ میں عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق تین مقدمات سننے والا بنچ اچانک تبدیل ! جسٹس اطہر من اللہ تین رکنی بنچ کا حصہ نہیں ہونگے ! جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا !


Qazifaseh Reposted

میرے دونوں بچوں نے اس سال بھی اپنی سالگرہ میرے بغیر منائی تھی. آج انہوں نے میری واپسی کی خوشی میں کیک کاٹا. اپنے بچوں سے یہ جدائی ہم نے اپنی قوم کے لیے برداشت کی ہے اور انشاءاللہ یہ جدوجہد اور قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Qazifaseh Reposted

24 نومبر احتجاج روکنے کا طریقہ 🚨 اگر احتجاج رکوانا ہے تو اڈیالہ جا کر بات کر لیں ورنہ ہم بیٹھیں گے 🔥


Qazifaseh Reposted

عمران خان کو جیل سے رہا کر کے بنی گالہ منتقل کیا جائے اور ان سے براہ راست مزاکرات کیے جائیں 👇👇👇


Qazifaseh Reposted

چلو چلو ڈی چوک چلو 🔥 وزیراعلی ہاؤس سے ایم پی اے عدیل اقبال کا نوجوانوں کے نام پیغام۔


Qazifaseh Reposted

عمران خان سے لڑائی سیاسی پارٹیاں تو چُھوڑو اسٹیبلشمنٹ بھی نہیں کر سکتی۔۔۔ عمران خان مقبولیت کی اُن بلندیوں کو چُھو رہے ہیں ان کے سامنے کوئی کھڑا ہوتا ہے تو بُونا نظر اتا ہے۔ تحریک انصاف پنجاب۔KPمیں مکمل کلین سویپ سندھ بڑے شہروں میں اور بلوچستان سے سیٹیں نکالنے کی پوزیشن میں ہے۔


Qazifaseh Reposted

پی ٹی ائی قیادت کا جو متفقہ فیصلہ ہے میں اس سے اتفاق کرتا ہوں ہم تمام کشتیاں جلا کر نکلیں گے اور عمران خان کو رہا کرا کر واپس لائیں گے ایم این اے شیر افضل مروت #خان_کی_واپسی_یقینی_ہے


Qazifaseh Reposted

یہ تازہ مناظر آزاد کشمیر کے ہیں وہاں سے بھی 24 نومبر کے جلسہ کیلئے عوام کو تیار کیا جارہا ہے اس بار واقعی دما دم مست قلندر ہوگا


Qazifaseh Reposted

کارکن قافلے کی شکل میں اسلام آباد پہنچیں، تاکہ پولیس گرفتار نہ کرسکے، جب ملک میں آئین و قانون کی عملداری نہ ہو تو پھر احتجاج کا راستہ ہی بچتا ہے، اس وقت تک واپسی نہیں ہوگی، جب تک تمام مطالبات پورے نہ ہو جائیں، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا گزشتہ روز اجلاس میں گفتگو۔۔!!

Tweet Image 1

Qazifaseh Reposted

شیر افضل مروت کا علی امین کا ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان۔۔۔ علی امین گنڈاپور اور تحریک انصاف کی قیادت نے بات کی ہے یہ فائنل کال ہے اور ہم مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں آئیں گے میں اس سے اتفاق کرتا ہوں۔۔۔


Qazifaseh Reposted

عطا تارڑ کی پریس کانفرنس صرف اس لیے ہوئی کیونکہ عدالت نے آج 9 مئی واڑ کر رکھ دیا ہے ان کے پٙلے کچھ نہیں سوائے بھونکنے کے۔۔۔


Qazifaseh Reposted

کوٹ لکھپت جیل کی غیر قانونی قید سے رہائی کے موقع پر کارکنان نے جس طرح ویلکم کیا اس پر ان کی قرض دار ہوگئی ہوں. آج کارکنان نے ثابت کیا ہے کہ عمران خان کی فائنل کال کے لیے لاہور پوری طرح تیار ہوچکا ہے.


Qazifaseh Reposted

🚨 وقت آن پہنچا وزیر اعظم عمران خان نے 24 نومبر کی فائنل کال دے دی ہے سب نکلیں اسلام آباد پہنچیں مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں آئیں گے۔ اوپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان


Qazifaseh Reposted

پریس کانفرنس تو کر رہے ہیں ، ثبوت عدالتوں میں کیوں پیش نہیں کرتے۔ وہاں تو ضمانتیں مل رہی ہیں ، بریت ہو رہی ہے۔ پتہ چلتا ہے کہ پولیس نے چالان تک جمع نہیں کراۓ!


Qazifaseh Reposted

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ


Qazifaseh Reposted

ایاک نعبدو و ایاک نستعین ملک اویس حیدر جکھڑ کی بدولت COP 29 میں بھی گونج رہی ہے۔ ایم این اے ملک اویس حیدر جکھڑ کا United Nations Climate change Conference سے خطاب @awaisjakhar


Qazifaseh Reposted

اویس یونس نے بولا ہے کہ میں خود تو جیل میں ہوں لیکن خان صاحب کی کال پر ہر بندے نے چوبیس نومبر کو نکلنا ہے، وہی حقیقی آزادی کا دِن ہے

Tweet Image 1

Qazifaseh Reposted

یہ ڈھائی سال پُرانا دارالافتاء جامعہ بنوریہ کا فتویٰ ہے جس کے مطابق VPN حلال ہے۔ کیا دو سالوں میں اسلام بدل گیا یا ہمارا ریٹ زیادہ لگ گیا؟

Tweet Image 1

Qazifaseh Reposted

اس بار 24 نومبر احتجاج میں کراچی کے ساتھ پورا سندھ بھی اسلام آباد پہنچے گا انشاء اللہ حلیم عادل شیخ کا اعلان 🔥


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.