KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
@Qashaf1_زبان کاٹ کر لوگوں کو چپ کرایا گیا۔۔۔۔ 🔪
جس نے سوچا اگر میں نکلا اور مجھے وہ کامیابی نہ ملی تو کیا ھوگا لیکن ایک بات یاد رکھیں اپ کا نکلنا اپ کی نسل کو ازادی کی راہ دے جاے گا اور اپ کا نہ نکلنا بزدلی کی راہ دے جاے گا قومیں بہادروں کو یاد رکھتی ھیں اور بزدلوں جابر ظالموں پر لعنت @TeamPakPower #نومبر24_خان_کی_کال
جس نے سوچا میں نکلا اور ظلم و جبر کا نشانہ بن جاو گا وہ اپنی نسل کو قیدی بنا۔دیتا ھے @TeamPakPower #نومبر24_خان_کی_کال
آج میرے ملک کے جو حالات ہیں وہ کبھی 75 سالہ تاریخ میں نہیں ہوئے۔ ہر طرف ظلم جبر اور مہنگائی کا بازار گرم ہے۔ لیکن یہ فیصلہ کن گھڑی ہے۔ یا تو ہم اپنے حقوق کی لڑائی لڑیں اور اپنا مستقبل محفوظ کر لیں یا پھر یہ غلامی قبول کر لیں۔ #نومبر24_خان_کی_کال @TeamPakPower @Qashaf1_
میں سبز آنکھوں والا آپ سب کو یہ بتا دوں کہ 24 نومبر کپتان کی طرف سے دی گئی ایک فائنل کال ہی نہیں، بلکہ آپ کے پاس ایک آخری موقع ہے: آئین اور قانون کی بالادستی کا، بے گناہ قیدیوں کی رہائی کا، اپنے مینڈیٹ کی واپسی کا اور اپنے بہتر مستقبل کا۔ @TeamPakPower #نومبر24_خان_کی_کال
میں ایک عام پاکستانی سمجھتا ہوں کہ ہم میں سے ہر ایک فرد بطور پاکستانی شہری اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔ اگر ہم سب نے اپنی ذمہ داری کو سمجھ لیا اور اس کو ادا کرنے کی بھرپور کوشش کی تو پھر جیت یقینی ہے، انشاءاللہ۔ @TeamPakPower #نومبر24_خان_کی_کال
میرے ہم وطنو پاکستانیو...! عمران خان کے بس میں جو کچھ تھا اس نے اس ملک اور قوم کے لیے کیا۔ بڑی سے بڑی قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا، اور اب باری ہماری ہے فیصلہ ہم نے کرنا ہے کہ ہمیں کیسا مستقبل چاہیے۔ @TeamPakPower #نومبر24_خان_کی_کال
میرے عزیز ہم وطنو پاکستانیو...! نو مئی کے جو فیصلے آنا شروع ہوئے ہیں اس سے واضح کہ یہ مقدمات صرف سیاسی ہدف حاصل کرنے کےلیے بنائےگئے۔ سسٹم کا اس طرح سے مافیا کے سامنے مفلوج ہو جانا انتہائی خطرناک ہے۔ ہزاروں قیدی ان جھوٹے مقدمات کی بھینٹ چڑھے۔ @TeamPakPower #نومبر24_خان_کی_کال
I am @Greeneyes_301 On November 24th, Pakistan will rise as one. From young to old, rural to urban, millions of citizens will march peacefully in Islamabad to demand justice for Imran Khan. The voice of the people cannot be silenced. #نومبر24_خان_کی_کال @TeamPakPower
I am Green Eyes, The unlawful sentencing of Imran Khan is a wake-up call for Pakistan. On November 24th, millions will gather in Islamabad to peacefully raise their voices. This protest will be a nightmare for those in power. #نومبر24_خان_کی_کال @TeamPakPower
I @Greeneyes_301 The entire nation will come together on November 24th to stand in solidarity with Imran Khan. Millions will peacefully protest against injustice in Islamabad. This is the final call for freedom. #نومبر24_خان_کی_کال @TeamPakPower
I @Greeneyes_301 Millions of Pakistanis, from all regions and backgrounds, will gather in Islamabad on November 24th to peacefully protest the unlawful sentencing of Imran Khan. This is the people’s movement, and no force can stop it. #نومبر24_خان_کی_کال @TeamPakPower
Ban on X since February 2023 has only made us more resilient. We've found ways to bypass the restrictions. VPNs are our tool to access the truth. We won't let the government dictate what we can and can't do. I @Greeneyes_301 will keep fighting. @TeamPakPower #نومبر24_خان_کی_کال
Govt's conspiracy with علماء to declare VPN use as haram is desperate attempt to control our freedom. We won't fall for it. VPNs are our lifeline to access information. I @Greeneyes_301 will continue to use them. Our rights won't be taken away. @TeamPakPower #نومبر24_خان_کی_کال
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے قیدی نمبر 804 کے پروانے جو ٹویٹر پہ ایکٹو ہیں اور سوشل میڈیا کے محاز پر خان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں اُس کی آواز بننا چاہتے ہیں تو آئیں آج ہی ہماری ٹیم @TeamPakPower میں شامل ھوں۔ مجھے فالو کریں اور کمنٹ میں Yes لکھیں۔ #نومبر24_خان_کی_کال
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے قیدی نمبر 804 کے پروانے جو ٹویٹر پہ ایکٹو ہیں اور سوشل میڈیا کے محاز پر خان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں اُس کی آواز بننا چاہتے ہیں تو آئیں آج ہی ہماری ٹیم @TeamPakPower میں شامل ھوں۔ مجھے فالو کریں اور کمنٹ میں Yes لکھیں۔ #نومبر24_خان_کی_کال
میرے ہم وطنو میرے پاکستانیو! ہمارے بہتر مستقبل اور حقیقی آزادی کے لیے کوئی دوسرا آ کر قربانی نہیں دے گا نہ لڑے گا۔ اگر ہم آج عمران خان کے ساتھ کھڑے نہ ہوئے تو اس کے بعد اگلے سو سال بھی کوئی ہمارے حقوق کی لڑائی لڑنے کے لیے تیار نہیں ہوگا۔ @TeamPakPower #نومبر24_خان_کی_کال
میرے عزیز لیڈر عمران خان نے بہت واضح پیغام دے دیا ہے کہ پاکستان کے ہر کونے سے پاکستانی اسلام آباد پہنچیں۔ اور جب تک ہم اپنے مطالبات منوا نہیں لیتے ہم واپس نہیں جائیں گے۔ @TeamPakPower #نومبر24_خان_کی_کال
The government thinks it can control us by manipulating the Molvis. But I @Greeneyes_301 see through their tactics. We know what's at stake. We will continue to fight for our freedom. We will not back down. @TeamPakPower #نومبر24_خان_کی_کال
IK has declared final call for protest in Islamabad on November 24, urging his supporters to gather & demand his release from jail. I @Greeneyes_301 know that the govt's recent tactics to silence the nation won't work. Our voices will be heard. @TeamPakPower #نومبر24_خان_کی_کال
آج میرے ملک میرے پاکستان کے جو حالات ہیں وہ کبھی 75 سالہ تاریخ میں نہیں ہوئے۔ ہر طرف ظلم جبر اور مہنگائی کا بازار گرم ہے۔ لیکن یہ فیصلہ کن گھڑی ہے، یا تو ہم اپنے حقوق کی لڑائی لڑیں اور اپنا مستقبل محفوظ کر لیں یا پھر یہ غلامی قبول کر لیں۔ @TeamPakPower #نومبر24_خان_کی_کال
United States Trends
- 1. Good Monday 36,4 B posts
- 2. #MorningJoe N/A
- 3. Joe and Mika N/A
- 4. #MondayMotivation 12,4 B posts
- 5. #MondayVibes 2.027 posts
- 6. Bengals 82,9 B posts
- 7. #18Nov 1.528 posts
- 8. #MondayMood 1.528 posts
- 9. Chargers 72 B posts
- 10. Victory Monday N/A
- 11. WWIII 198 B posts
- 12. 60 Minutes 38,8 B posts
- 13. Herbert 36,5 B posts
- 14. McPherson 12,7 B posts
- 15. Myron 13 B posts
- 16. Burrow 40,3 B posts
- 17. Margaret Thatcher 5.643 posts
- 18. TAEYEON 60,3 B posts
- 19. Rusia 125 B posts
- 20. Scotty 10,8 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.