@QariAbdulWahee8 Profile picture

Qari Abdul Waheed

@QariAbdulWahee8

My name is Abdul Waheed I live in vehari

Joined May 2019

Islam is a very beautiful

Tweet Image 1

ہماری خاک سے خشبو وطن کی آئےگی ہمارا خون اس مٹی کے ذروں میں ہےشامل ❤️

Tweet Image 1

اٹھا لایا کتابوں سے وہ اک الفاظ کا جنگل سنا ہے اب مری خاموشیوں کا ترجمہ ہوگا

Tweet Image 1

یہ دنیا نہیں جانوروں کی بستی ہے ہرچیز یہاں مہنگی مگر جان بہت سستی ہے ذرا سوچۓ!

Tweet Image 1

پتھر کے خدا، پتھر کے صنم، پتھر کے ہی انساں پائے ہیں تم شہرِ محبت کہتے ہو ہم جان بچا کر آئے ہیں ہم سوچ رہے ہیں مدت سے اب عمر گزاریں بھی تو کہاں صحرا میں خوشی کے پھول نہیں شہروں میں غموں کے سائے ہیں ہونٹوں پہ تبسم ہلکا سا آنکھوں میں نمی سی ہے وحید ذرا سوچۓ

Tweet Image 1

یہ کھیل کس کس نے کھیلا ہے

Tweet Image 1

اے حُسنِ یار! شرم ، یہ کیا اِنقلاب ہے ؟ تجھ سے زِیادہ درد تِرا کامیاب ہے عاشِق کی بے دِلی کا تغافُل نہیں جَواب اُس کا بس ایک جوشِ محبّت جَواب ہے تیری عِنایتیں، کہ نہیں نظرِ جاں قبُول تیری نوازِشیں کہ، زمانہ خراب ہے

Tweet Image 1

تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تُجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اُسے چاہتا ہوں جو بھی اُس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا اتنا میٹھا تھا وہ غُصّے بھرا لہجہ مت پُوچھ اُس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا

Tweet Image 1

گِلے ہزار سہی، حد سے ہم بڑھیں گے نہیں ہے کوئی بات مگر آپ سے کہیں گے نہیں ہم اِس لڑائی کو شرطِ ادب سمجھتے ہیں وہ سامنے بھی اگر آ گیا، مِلیں گے نہیں

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.