@QARIQUTUBADDIN Profile picture

QARI.Qutub.UC-1

@QARIQUTUBADDIN

Social media incharj...UC -1 Sohrab Goth Ahsanabad Maymar Twon Qari Qutubaddin.

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ تیرا وجود مٹ جائیگا میرے حقیقت ڈہونتے ڈہونتے ۔ @UC1 @i_nushan @allaboutmqm @FaheemAhmedmqmp @FarhanAnsariMQM @Farrukhahmed_ @IQBAL__MAHSUD @KamalMQM @QARIQUTUBADDIN @JahanzaibJBK @sabheenghoury


چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی صاحب،،، @UC1 @allaboutmqm @FaheemAhmedmqmp @FarhanAnsariMQM @Farrukhahmed_ @IQBAL__MAHSUD @JahanzaibJBK @KamalMQM @KamalMQM @QARIQUTUBADDIN @sabheenghoury


ہوئے سیدھے منگو پیر نیا ناظم اباد پختون اباد کو کراس کرتے ہوئے نادرن بائی پاس تک نکلتی ہے ان تصویر کی چند جھلکیوں میں اپ یہ کام دیکھ سکتے ہیں کہ بغیر صفائی کے یہ کام کیا جا رہا ہے صرف اور صرف ٹھیکیدار اپنا وقت پاس کر رہا ہے اور کام پورا بھی نہیں ہو رہا @UC1 @allaboutmqm @KamalMQM

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

منگو پیر کی عوام چاہتی ہے کہ اعلی حکام صوبائی حکومت اس کام کو خود دیکھے اور ہمارے حال پر رحم و کرم کرے پتہ نہیں یہ روڈ دوبارہ کب بنے گا @UC1 @allaboutmqm @FaheemAhmedmqmp @FarhanAnsariMQM @Farrukhahmed_ @IQBAL__MAHSUD @JahanzaibJBK @KamalMQM @QARIQUTUBADDIN @sabheenghoury

Tweet Image 1

جس کی وجہ سے ائے روز اس شاہراہ پر ایکسیڈنٹس ہوتے ہیں اعلی حکام سے درخواست ہے کہ اس روڈ کے کام کی اس کارپیٹ ٹیم کی خود جانچ پڑتال کی جائے اور ان کو اپنی نظروں کے سامنے کام دیکھا جائے بڑی مشکل سے اتنے عرصے بعد اس روڈ کا کام ہوا ہے اور اگر ہوا ہے تو وہ بھی ناکارہ قسم کا @allaboutmqm

Tweet Image 1
Tweet Image 2

ہمارے ملک کے روڈوں کا بیڑا غرق ہمارے روڈ کے ٹھیکے داروں کی وجہ سے کرائم رپورٹر بشیر جان منگو پیر کراچی یہ ہماری مین شاہرہ بنارس چوک سے نکلتے @UC1 @allaboutmqm @FarhanAnsariMQM @KamalMQM @QARIQUTUBADDIN

Tweet Image 1

میں( ﷺ ) تم لوگوں سے اس تبلیغ پر کوئی اجر نہیں مانگتا مگر تم میرے اقرباء اہلِ بیت ؑ سے محبت کرو ، الشوری23❤

Tweet Image 1

QARI.Qutub.UC-1 Reposted

میں( ﷺ ) تم لوگوں سے اس تبلیغ پر کوئی اجر نہیں مانگتا مگر تم میرے اقرباء اہلِ بیت ؑ سے محبت کرو ، الشوری23❤

Tweet Image 1

یہ ہمارے کراچی کے سپائی ہے جو کہ 100_50_روپے پر ملک کی بی عزتی کر رہے ہے اور یہ سمجھ رہے ہیں کہ کسی کو علم نہیں یہ ہے تھانہ سائٹ سپرہائی وے پولیس اسٹیشن یہ پولیس کے وردی میں ڈکیتی ہورہی ہے @UC1 @allaboutmqm @FaheemAhmedmqmp @KamalMQM @QARIQUTUBADDIN @IQBAL__MAHSUD


امید سحر، نوجوانوں کا لیڈر.!!! میری قوم کے 500 سے زائد لاپتا نوجوانوں کو بازیاب کروانے والا.!!! سید مصطفیٰ کمال.!!! @UC1 @Sohrabgoth @AhsanabadmaymarTwon @allaboutmqm @FaheemAhmedmqmp @JahanzaibJBK @FarhanAnsariMQM @Farrukhahmed_ @KamalMQM @QARIQUTUBADDIN

Tweet Image 1

پاکستان کا سب سے بڑا تنظیمی آرگنائزر ہے وہ ہے انیس احمد قائمخانی صاحب.!!! ہم سب کا آرگنائز ہم سب کا دڑکن انیس احمد قائم خانی بھائی @UC1 @SohrabGothAhsanabad @maymarTwon @allaboutmqm @FaheemAhmedmqmp @FarhanAnsariMQM @KamalMQM @Farrukhahmed_ @QARIQUTUBADDIN


الحمد اللہ ،اللہ تعالیٰ کی فضل وکرم سے 525 سے زائد لاپتہ مہاجر نوجوانوں کو اللہ نے مصطفی کمال کے ذریعے بازیاب کروا کر انکے گھروں تک پہنچایا اسکی ایک جھلک اس ویڈیو میں ضرور دیکھیں.. #MQMPakistan #mustafakamal @allaboutmqm @FaheemAhmedmqmp @FarhanAnsariMQM @KamalMQM @QARIQUTUBADDIN


، 525 سے زائد لاپتہ مہاجر نوجوانوں کو اللہ نے مصطفی کمال کے ذریعے بازیاب کروا کر انکے گھروں تک پہنچایا اسکی ایک جھلک اس ویڈیو میں ضرور دیکھیں... #MQMPakistan #MustafaKamal @allaboutmqm @FaheemAhmedmqmp @FarhanAnsariMQM @Farrukhahmed_ @KamalMQM @JahanzaibJBK @QARIQUTUBADDIN


بہادر آباد عارضی مرکز پر مرکزی ڈیجیٹل میڈیا مصطفی کمال بھائی کے ساتھ @UC1 @sohrabgotahsanabad @maymartwon @allaboutmqm @FaheemAhmedmqmp @FarhanAnsariMQM @Farrukhahmed_ @KamalMQM @IQBAL__MAHSUD @QARIQUTUBADDIN

Tweet Image 1

QARI.Qutub.UC-1 Reposted

الطاف حسین عمران خان سے بڑے لیڈر تھے ایسا سید مصطفیٰ کمال نے کیوں کہا؟ سنیئے #MustafaKamal #MQMPakistan #NA242 #Interview #AzazSyed #TalkShock #Pakistan


آئیندہ کے چند سالوں میں علیمہ خان گنڈا پور وغیرہ بالکل پارٹی سے الگ نظر آئیں گے. تحریک انصاف کو یہ شاطر عورت بہت جلد مٹھی میں لینے والی ہے..!! #RememberingHajiAdeel #نیازی_اپنے_بچے_لاؤ. #نیازی_اپنے_بچے_لاؤ

Tweet Image 1

آئیندہ کے چند سالوں میں علیمہ خان گنڈا پور وغیرہ بالکل پارٹی سے الگ نظر آئیں گے. تحریک انصاف کو یہ شاطر عورت بہت جلد مٹھی میں لینے والی ہے..!! #RememberingHajiAdeel #نیازی_اپنے_بچے_لاؤ. Mohsin Naqvi #نیازی_اپنے_بچے_لاؤ

Tweet Image 1

یہ خاتون انتہائی شاطر و مکار ہے.. عمران خان کو اپنے ہاتھوں میں لیکر یہ پورا ملک چلاتی رہی.. کرسی پر عمران خان برائے نام کا وزیر اعظم تھا..پیچھے فیصلے وہی ہوتے تھے جس میں اس کی رضا مندی شامل ہوتی تھی.. #نیازی_اپنے_بچے_لاؤ. @allaboutmqm @FarhanAnsariMQM @KamalMQM @Farrukhahmed

Tweet Image 1

*زخمی ملزم ہدایت الللہ تھانہ جیکسن سے پہلے بھی پولیس مقابلے میں زخمی ہو کر جیل جا چکا ہے* *گرفتار زخمی ملزم کا نام* ہدایت اللہ ولد قریش خان (زخمی) *ملزم کے قبضے سے بازیابی کی تفصیل* ۱)۔ایک عدد پسٹل 4 راونڈ زندہ برآمد۔ ۲)۔چار کلو اعلی کوالٹی کی چرس برآمد @allaboutmqm @KamalMQM

Tweet Image 1

ملزم نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر جان سے مارنے کی نیت سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم ہدایت الللہ زخمی حالت میں گرفتار ۔گرفتار ملزم سے اسلحہ اور کمر پر لٹکے بیگ کی تلاشی لینے پر چار پیکٹ (چرس) منشیات برآمد۔ @allaboutmqm @KamalMQM @FarhanAnsariMQM

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.