@PoliticsPk786 Profile picture

PoliticsPk

@PoliticsPk786

Highlighting the latest Political activities to keep all of you updated | Don't forget to Follow & Subscribe my YouTube Channel | Thanks & Humbled 🙏

Pinned

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا (ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو: "اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"


PoliticsPk Reposted

نگران حکومت نے خیبر پختون خوا میں فیلڈ "کھود" دی

Tweet Image 1

PoliticsPk Reposted

پی ٹی آئی کے علاوہ کوئی مستحق ہی نہیں عوام کے ووٹ کا! #فروری8_عہدِوفا_کا_دن


PoliticsPk Reposted

سپین میں #غزة کے معصوم شہیدوں سے اظہار یک جہتی کے لئے عوام کی بڑی تعداد نے #فلسطين کا پرچم بنایا اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا


PoliticsPk Reposted

کنونشن تو ہو گا۔۔ باجوڑ دے نوجوان خندق بھردے ہوئے۔


PoliticsPk Reposted

باجوڑ میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا گیا یے،،شیخ کلے پل کے قریب مین روڈ پر پی ٹی آئی کنونشن سے قبل کھود کر بند کر دی گئی یے۔مین باجوڑ پشاور شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند ہے۔۔

Tweet Image 1

PoliticsPk Reposted

احتجاجی کیمپ بول نیوز کے حالیہ فراڈئیے اور بدمعاش مالک سمیر چشتی کے گھر کے باہر لگنے جا رہا ہے ، ہم متاثرین کی خودکشیاں برداشت نہیں کرینگے


PoliticsPk Reposted

مریم اونگزیب انسداد دہشت گردی سے واپس جارہی ہیں، سامنے سے قیدیوان کی وین آگئی، وزیر اعظم عمران خان کے نعرے لگنا شروع گئے۔۔


PoliticsPk Reposted

If you don’t support Jews killing thousands of innocent women and children you are an antisemite

Netanyahu: Investigating Israel's war crimes is "pure anti-semitism"



PoliticsPk Reposted

heartbreaking statement by IRK!

Tweet Image 1

PoliticsPk Reposted

مریم اونگزیب کی انسداد دہشت الگردی عدالت کے باہر گفتگو کے دوران سائل چور کہہ کرچلا گیا۔۔

Tweet Image 1

PoliticsPk Reposted

نارتھ پنجاب کی صدر سیمابیہ طاہر کو بھی گرفتار کرلیا گیا ۔۔۔ #ImranKhan #ایاك_نعبد_وایاك_نستعین #عمران_خان_تو_آئے_گا #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام


PoliticsPk Reposted

ظفر بگٹی کا بلوچی میں عمران خان کا نیو سونگ ریکارڈ کیا


PoliticsPk Reposted

دُنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے - (افلاطون)


پھر تو قیدی804 کو داد دینی بنتی ہے کہ نوگو ایریاز کے لوگوں کو سیاسی بنا کے قومی دھارے میں شامل کرنے کا فریضہ سرانجام دیا؟ اور دوسری طرف حیلے بہانے بنا کے بدگمانی اور خوف پھیلانے کے ساتھ زیادتی در زیادتی کرکے نفرت کے جذبات تو نہیں ابھارے جا رہے جو خدانخواستہ کسی حادثے کا سبب بنے؟

باجوڑ نو گو ایریا،چیک پوسٹوں پرکون زیادتی کر رہاہے وہ سارا سب کو پتہ ہے۔ آج بھی پاکستان کی کوئی مین سٹریم پارٹی باجوڑ مہمند وزیرستان کرم اور خیبر میں جلسہ نہیں کر سکتی۔ مروت اتنی کامیابی سے ورکر کنونشن وہاں کر رہے ہیں جہاں چڑیا کو رہنے نہیں دیا جاتا پر مارنا تو دور کی بات 😊



PoliticsPk Reposted

سب پھڑے جان گے اَخے تحریکی کارکنان احتجاج کر رہے ہیں انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف سالیوں پارٹی ساڈی الیکشن ساڈا تسی مامے لگدے او

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

PoliticsPk Reposted

باجوڑ میں ANP اورPPP جانے کا سوچ بھی نہیں سکتےلیکن PTIکا کنونشن ہو رہا ہے اور کے پی کے ہر شہر میں ہو رہا ہے-DIK میں ماسوائےPTIکے تمام جماعتوں کو کہا گیا ہے کہ شام کے بعد باہر نہیں آنا۔مولانا کو بتایا گیاآپکو سنگین خطرہ ہے-گھر سے نہیں نکلنا۔ یہ لیول پلیئنگ فیلڈ ہے کیا بلا ہےبھائی؟


PoliticsPk Reposted

یہ صرف اپنے حوصلے سے یہ جنگ جیت چکی ہیں اور انہیں قید کرنے والے تمام تر اختیار کی باوجود ہار چکے ہیں۔ جبران ناصر

Tweet Image 1

PoliticsPk Reposted

تحریک انصاف کیخلاف الیکشن سے پہلے بہت سازشیں ہونگی عوام کو اشتعال دلایا جائے گا مجبور کیا جائے گا کہ وہ مزاحمت کریں یہ بہت خطرناک فیز ہے صبر تحمل اور عقل کا استمعال کرنا ہوگا عوام کو۰۰۰ دشمن انتہائی کمینہ ہے


PoliticsPk Reposted

عمران خان صاحب کے خلاف تمام ٹرائل ایک تماشہ ہے۔ اگر عدالتیں یہ سب روک دیں تو دنیا عزت کرے گئی۔ اگر نہیں روک سکتے تو تاریخ معاف نہیں کرے گئی۔۔۔۔ بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی👏🏻


PoliticsPk Reposted

9:12:2023۔ صبح 8:30 شیر افضل مروت کا نیا پیغام


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.