@Pakistan_Jan_1 Profile picture

𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ

@Pakistan_Jan_1

🅜︎🅤︎🅢︎🅛︎🅘︎🅜︎ الحمدلِلّٰہ نبی کریم صل اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا اُمتی 🄿🄰🄺🄸🅂🅃🄰🄽🄸 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Similar User
Sarfraz Ahmed🇵🇰 photo

@SAhmedT

Mava Hamd🇵🇰 photo

@errma_khan

Bilal Azhar Awan 🇵🇰 photo

@BilalAzharAwan

TAHIR JAVED photo

@TAHIRJA80657868

Imdad Hussain photo

@WattooImdad1654

Naeem Iqbal photo

@naeemiqbalkbw

جام محمد ضمیر درگ photo

@MZAMEERJAM

ABID photo

@ABID4103

M Nasir photo

@mnasir756

Dr Abdullah photo

@Abdullahabid198

𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

اس ویڈیو کو فرض سمجھ کر ریٹویٹ کریں ۔۔۔۔ ڈی چوک میں نامعلوم افراد کو خود گاڑیوں سے اتارا جا رہا ہے۔۔۔۔


𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

Kpk میں آرمی آفیسر کو ڈیڑھ سو کلو چرس سمیت گرفتار کر لیا گیا


𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

جب ڈاکٹر شہباز گل نے 9مئی کو ائی ایس أئی کے دفتر پر حملہ کیا۔۔!؛


𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کے پارلیمنٹرین ملک چھوڑتے عوام کے ہتھے چڑھ گیا


𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

🚨🚨بنگلادیشی نوجوان کا پاکستانیوں کے نام پیغام۔ "عمران خان کو جیل میں کیوں بند کر کے رکھا ہے؟ عمران خان کو بنگلہ دیش بھیج دیں، عمران خان جیسے وزیراعظم کی ہم کو بہت زیادہ ضرورت ہے"


𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

ایک ھم بیغیرت عوام جو پھر بھی ان کنجروں کے لیے زنداباد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں ہونا تو چاہئے کہ ان کنجروں پہ صبع دوپہر شام تھوکے کیونکہ ان ہی ظالموں نے ہماری زندگیاں تباہ و برباد کر دی ہمیں خودکشیوں پہ مجبور کر دیاھے ان فرعونوں کی وجہ سے 2 وقت کی رزق کے لئے ترس رھے ہیں

Tweet Image 1

𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

Caption? 🙂

Tweet Image 1

𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

کوئی بتا سکتا ہے کہ اس نوجوان کا کیا قصور ہے؟ عجیب درندگی ہے۔

From Ali Waqar

𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

ایک مرغی تھی اس کے 2 بچے تھے سیلوٹ جس نے ایڈیٹ کیا 🤣


𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

😪 انتھائی افسوس کے ساتھ جماعت اسلامی نام رکھ کے بھی گندی حرکتیں توبا توبا۔۔


𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

پاکستانیوں کے ہرگھنٹہ بعد اپنے بجلی کے میٹر کی ریڈنگ چیک کرنے کے جذبے سے متاثر ہو کر چائینہ کی گھڑی ساز کمپنی نے میٹر ڈیزائن میں گھڑی لانچ کی ہے تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ میٹر کا دیدار کر سکیں.


𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

تحریک انصاف کا جلسہ ہوتا سب سے پہلے قومی ترانہ لگتا پھر قائد اعظم کا ذکر ہوتا یہ وفاق کیلئے بہت اچھا۔۔۔۔ تحریک انصاف تو پورے پاکستان کی بات کرتی ہے اس نے لسانی بنیادوں پے سیاست نہیں کی ۔۔۔۔۔۔ مشاہد حسین سید:-

From Fatima PTI

𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

پابندی سے مذاکرات تک کی چار دن کی کہانی

Tweet Image 1

𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

برمنگھم یونیورسٹی برطانیہ میں ایک سٹوڈنٹ ڈگری لیتے وقت عمران خان کی تصویر بھی ساتھ لیکر گیا مطلب Fiber وال تو ور گیا 🔥


𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

جنرل مشرف کے طیارے کے پائلٹ کو ہم نے کہا کہ طیارے کو کسی دوسرے ملک( انڈیا ) لے جاؤ تو اس نے کہا میرے پاس فیول نہیں ہے ! سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ۔ پابندی اس جماعت پر لگنی چاہیےجنہوں نے آرمی چیف کو طیارے کو اترنے نئیں دیا تھا آرٹیکل 6 اس وقت کےوزیراعظم نوازشریف پہ لگنا چاہیے


𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔


𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

🚨آج کا سب سے بڑا پول 🚨 دیکھتے ہیں کون جیت حاصل کرتا ہے مجھے یقین ہے ہمارا پیارا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل۔عاصم منیر صاحب یہ مقابلہ بھاری اکثریت سے جیتے گا مرشد کے جیتنے کے امکان معلوم نہیں مگر یہ تو نتیجہ آنے کے بعد پتہ چلے گا عاصم منیر کے لیے لائک 👍 عمران خان ری پوسٹ 🌹👍

Tweet Image 1

𝒜𝒻𝓉𝒶𝒷 𝓉𝒽ℯ 𝒮𝓊𝓇𝒶𝒿 🌄 ꪖᠻ𝓲 𝕲ᵘˡᵃʸ Reposted

آج خواجہ آصف کو پاکستان کا جھنڈا پکڑا دیا گیا ۔۔۔۔ کل اسی خواجہ آصف نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا ۔۔۔پاکستان کی فوج نے ہماری ہڈیوں سے گوشت بھی نوچ کے کھا گئی ہے ۔۔۔۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.