🚨 وائس چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی کا کوٹ لکھپت جیل سے پیغام ۔ @PTIofficial
لے جی ویڈیو اگئے نواز شریف کے جہاز میں بھی عمران خان زندہ باد کے نعرے وجے تھے
میاں جی نو کھان دی پڑی ہوئی ہے۔ بیٹی نوں سرجریاں دی پورا ملک کھا گئے ۔ سرجری کے بعد بھی زومبی کے شکلوں والے
9 مئی تو وڑ گیا پوری ریاست پورا زور لگا کر بھی کچھ پیش نہیں کر سکی ملٹری کسٹڈی اور باقی بے گناہ لوگوں کو بھی رہا کرو۔۔۔
عمران خان کو اڈیالہ سے نکال کر زمان پارک لا کر مزاکرات کیے جائیں چئیرمن نیب اور پراسکیوشن مستعفی ہو ۔ فیصل چوہدری ایڈووکیٹ
🚨 مشہور امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایلی صاب فیشن شو کے دوران پرفارم کر رہی ہیں۔ سعودی عرب بدل چکا ہے!
امریکی کانگریس کے 46 بااثر اراکین نے ایک بار پھر بائیڈن انتظامیہ کو خاط لکھ دیا کہ قرار داد نمبر 901 پر عملدرآمد کروائے۔ قرار داد کے مطابق پاکستان میں تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ہے بشمول عمران خان۔
ٹویٹر ، وی پی این سے بھی بند کیا جا رہا ہے ۔۔ جس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی ہوں غزہ کے لیے آواز اٹھاتے رہیں ۔۔ لکھتے رہیں ۔۔ جہاں تک ہو سکے مالی مدد بھی کرتے رہیں ۔
عمران خان کے ساتھ تھا،ہوں اور رہوں گا۔ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ہے سب لوگوں نے نکلنا ہے باہر۔ شاہ محمود قریشی
پانامہ کے وقت عمران خان کی حکومت نہیں تھی بلکہ وزیراعظم آپ خود تھے اور آرمی چیف جنرل باجوہ تھے
لاہور ہائی کورٹ اور اب دہشتگردی عدالت۔ عمران خان کو نو مئی میں فکس کرنا مشکل ترین ہوتا جا رہا ہے۔
اگر وی پی این حرام ہے تو پھر موبائل بھی حرام ہے۔ مولانا نے رینٹ اے مولوی کا فتوی واڑ کے رکھ دیا ہے۔
غیر شرعی VPN استعمال کرنے والے چند چہرے۔۔۔
اللہ رب العزت بڑا رحیم و کریم ہے وہ بندے کے گناہ تو معاف کر دیتا ہے مگر شریف خاندان نے جو اللہ کے بندوں کے ساتھ کیا وہ حقوق العباد کے زمرے میں آتا ہے اس خاندان کو اپنی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے ہر پاکستانی سے معافی مانگنی چاہیے
کاش اسی طرح جو بائیڈن ، نیتن یاہو، جستن ٹرنڈو ، ٹرمپ کے بچے سات آٹھ گھنٹے میزائل حملوں کے بعد عمارت کے ملبے تلے گزاریں ۔۔ اور باقی دنیا اسے حملے کرنے والوں کا حق قرار دے
میرے خیال میں یہ فتوی درست نہیں- مولانا طارق جمیل نے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے کو غلط قرار دے دیا siasat.pk/threads/910965
حرام ہے VPN کہنے والا مولوی - کہلوانے والا حافظ ۔ اسلامی فوجی نظریہ ضرورت کونسل ۔
United States Trends
- 1. Jake Paul 1,03 Mn posts
- 2. #Arcane 244 B posts
- 3. Good Saturday 28,9 B posts
- 4. #SaturdayVibes 3.536 posts
- 5. Jayce 57,4 B posts
- 6. #saturdaymorning 2.344 posts
- 7. Serrano 250 B posts
- 8. Pence 83,6 B posts
- 9. #SaturdayMood 2.054 posts
- 10. #PlutoSeriesEP5 180 B posts
- 11. AioonMay Limerence 143 B posts
- 12. IT'S GAMEDAY 2.851 posts
- 13. Caturday 8.379 posts
- 14. Vander 18,8 B posts
- 15. $WOOPER N/A
- 16. Fetterman 38,1 B posts
- 17. maddie 22,7 B posts
- 18. WOOP WOOP 1.522 posts
- 19. $XRP 88,4 B posts
- 20. John Oliver 14,8 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.