@PATofficialPK Profile picture

PAT

@PATofficialPK

Official Twitter Account of Pakistan Awami Tehreek. PAT is a political party of Pakistan working for democratic political values in the country.

Similar User
Dr. Hassan Qadri photo

@DrHassanQadri

Prof. Dr. Hussain Qadri photo

@DrHussainQadri

Dr Tahir-ul-Qadri photo

@TahirulQadri

NoorUllah Siddiqui photo

@SecInfoPAT

Irfan Yousaf photo

@IrfaanYousaf

Raheeq Abbasi photo

@RaheeqAbbasi

Minhaj Youth photo

@MinhajYouthPK

Hammad Mustafa Qadri photo

@HammadQadriMQI

Minhaj Welfare photo

@minhajwelfare

Books by Dr Qadri photo

@booksbydrqadri

Minhaj-ul-Quran UK photo

@MQIUK

PAT Social Media ® photo

@PATofficialSM

Jasmeen Manzoor photo

@jasmeenmanzoor

PPP photo

@MediaCellPPP

MSM Pakistan photo

@MSMPakistan_

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ معصوم جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس اور لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں۔ ملوث درندوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔ @GandapurPAT #Quetta

Tweet Image 1

یوم دفاع ہمیں ملکی خود مختاری کے دفاع کی جانب غیر متزلزل قومی عزم یاد دلاتا ہے جنگ ستمبر کے شہدا ہمارا فخر ہیں۔ #DefenceDay #6September

Tweet Image 1

گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کومبارکباد شاندار کامیابی ارشد ندیم کی محنت اور غیر متزلزل لگن کا نتیجہ ہے، اللہ تعالیٰ ارشد ندیم کو مستقبل میں مزید کامیابیوں سے نوازے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پی اے ٹی #ArshadNadeem #Gold #Olympics @GandapurPAT @ArshadOlympian1

Tweet Image 1

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور ملاقات کر رہے ہیں، اس موقع پر سینئر نائب صدر راجہ زاہد محمود، سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی موجود ہیں۔ خرم نواز گنڈا پور نے انہیں آغوش آرفن کیئر ہوم اور عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ @SaleemHaiderPPP

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

عوام مہنگی بجلی کی وجہ سے تکلیف میں ہیں: قاضی زاہد حسین تشدد اور پکڑ دھکڑسے مسئلہ حل نہیں ہو گا، آئی پی پیز معاہدے ختم کئے جائیں بجلی کا بل دینے کے بعد کھانے کو کچھ نہیں بچتا، مزید صبر کیسے کریں؟مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک @QZahidHussain

Tweet Image 1

آئی پی پیز کے ساتھ ظالمانہ معاہدے ختم کئے جائیں۔ ملی بھگت کے ساتھ کیپیسٹی پیمنٹ کے نام پر بھتہ وصول کیا جارہا ہے۔ ریاست 25 کروڑ عوام سے جینے کا حق چھیننے والے آئی پی پیز مالکان کا محاسبہ کیوں نہیں کرتی؟ خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک @GandapurPAT

Tweet Image 1

آپریشن ”عزم استحکام“ کی کامیابی کیلئے قوم کو متحد کیا جائے: خرم نواز گنڈاپور حکومت تحریک انصاف پر پابندی لگا کر عدم استحکام کا نیا دروازہ نہ کھولے ترسیلات زر بھجوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا جائے: سیکرٹری جنرل پی اے ٹی @GandapurPAT

Tweet Image 1

سانحہ ماڈل ٹاؤن،اے ٹی سی نے سرکاری ایف آئی آر کے گواہ طلب کر لیے، سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ میں سانحہ کی زیر التوا پٹیشن نمٹائی جائیں، سپریم کورٹ کے حکم پر قائم ہونے والی جے آئی ٹی 5سال سے معطل ہے: نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ لیگل ترجمان سانحہ ماڈل ٹاؤن

Tweet Image 1

وزیراعظم نے کفایت شعاری کے نام پر جھوٹ بولا بیوروکریٹس سالانہ 770ارب روپے کی مفت بجلی اور پٹرول استعمال کرتے ہیں قرضے اشرافیہ لے، سود کلرک، مزدور، چھابڑی فروش ادا کرے یہ ناقابل برداشت ہے بجلی کے ظالمانہ بلوں کے خلاف تاجروں کا احتجاج درست ہے خرم نواز گنڈاپور @GandapurPAT

Tweet Image 1

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے: میاں ریحان مقبول صدرسنٹرل پنجاب @RehanMaqboolPak

Tweet Image 1

آبی ذخائر تعمیر نہ ہونے پر اسمبلیوں میں بحث کیوں نہیں ہوتی؟ مہنگی بجلی پاکستان کے معاشی،اقتصادی،سماجی و معاشرتی وجود کیلئے خطرناک ہے۔ خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل عوامی تحریک #Budget2025 @GandapurPAT

Tweet Image 1

Congratulate Muslims around the world on the auspicious occasion of EId al-Adha. #EidMubarak #EidulAdha #EidalAdha

Tweet Image 1

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی لیگل ٹیم کے سربراہ مخدوم مجید حسین شاہ ایڈووکیٹ خی خرم نواز گنڈاپور اور دیگر راہنماؤں کے ہمراہ شہداء کی یادگار پر میڈیا سے گفتگو


شہدائے ماڈل ٹاؤن کی دسویں برسی کے موقع پر میں اللہ رب العزت کے حضور دعا گو ہوں کہ وہ شہدا کے درجات بلند اور لواحقین کو استقامت عطا فرمائے۔ #StandForJustice #ModelTownMassacre

Tweet Image 1

پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی اعلیٰ سطحی وفود کے ساتھ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانہ کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور شہداء کے گھروں میں ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

پاکستان عوامی تحریک نے 35سالوں میں روایتی سیاست کی بجائے علم، امن، رواداری، عوام کے حقوق اور سیاسی شعور دیا۔ پاکستان عوامی تحریک کی 35سالہ جدوجہد امن، محبت، رواداری کے فروغ کیلئے ہے۔ تمام قائدین و کارکنان کو 35واں یومِ تاسیس مبارک خرم نواز گنڈاپور مرکزی سیکرٹری جنرل @GandapurPAT

Tweet Image 1

پاکستان عوامی تحریک نے اپنے قیام سے لے کر آج کے دن تک فرسودہ نظام کی تبدیلی، عوامی شعور کی بیداری، انسانی حقوق کے تحفظ، معاشی و سیاسی بحرانوں کے حل اور رفاہ عامہ کیلئے آواز بلند کی ہے۔ قاضی زاہد حسین مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک @QZahidHussain

Tweet Image 1

پاکستان عوامی تحریک وہ واحد سیاسی جماعت ہے جو اقتدار کیلئے نہیں بلکہ عوام کی خوشحالی، آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔ نور اللہ صدیقی مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان عوامی تحریک

Tweet Image 1

پاکستان عوامی تحریک کے ملک بھر میں موجود کارکنان کو 35واں یومِ تاسیس مبارک، ہماری سیاسی جدوجہد عوام دشمن نظام کے خلاف ہے، لوٹ کھسوٹ کا یہ نظام ملک وقوم کی جڑیں کھوکھلی کر رہا ہے۔ راجہ زاہد محمود مرکزی نائب صدر پاکستان عوامی تحریک

Tweet Image 1

پاکستان عوامی تحریک نے اپنے قیام سے لے کر آج کے دن تک نظام کی تبدیلی، عوامی شعور کی بیداری، انسانی حقوق کے تحفظ، معاشی و سیاسی بحرانوں کے حل اور رفاہ عامہ پر بھر پور توجہ دی ہے۔ میاں زاہد اسلام مرکزی نائب صدر پاکستان عوامی تحریک

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.