Zero Tolerance
@NoviolencePakSay No To Extremism & Domestic violence in Pakistan
Similar User
@syed_munawwar
@UsamaLashari17
@AkmalTouqeer
@NobleJeremy3
@JawadAbbas8399
@Stranger_8899
@m_ZaHiR0
@tajmirk26870419
@FakharAmeen6
استغفراللہ رمضان میں بھی جھوٹ. پچھلے سال بھی یہی کہانی تھی. @hinaparvezbutt
الحمدللّٰہ آج قرآن پاک مکمل کر لیا۔۔۔رمضان کے بابرکت مہینے میں قرآن پاک کے تیس سپاروں کی تلاوت مکمل کرنا خوش قسمتی کی بات ہے 🤲🏻
جھوت کی بھی حد ہوتی ہے. جنرل عاصم منیر عمران کو کیوں مارے گا.یہ سراسر جھوٹ ہے. ہندوستان سے پیسے لیکر پاک فوج پر بھونکنا تمھارا کام ہے. عمران خان بھی ہمارا ہے اور فوج بھی ہماری ہے.
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ جنرل عاصم منیر نے عمران خان کے قتل کا نیا پلان منظور کردیا ہے۔ لوگوں کو دکھانے کے لئے ڈی جی آئی ایس آئی کو شاید تبدیل کردیا جائے مگر میجر جنرل فیصل نصیر(ڈرٹی ہیری)اور اسکی ٹیم کام کرتی رہے گی۔ عاصم منیر پر اپنی تعیناتی کے لئے گئے وعدے نبھانے کا شدید پریشر ہے۔
سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ نے ساتھیوں سمیت گرفتاری دے دی،پاکستان کی خودمختاری آزاد خارجہ پالیسی، بیرونی مداخلت کے خاتمے،آئین کی حکمرانی قانون کی بالادستی اور عوامی حقوق کی جدوجہد میں انشاءاللہ ایم ڈبلیو ایم ہر اول دستہ ثابت ہو گی۔علامہ راجہ ناصر
لوگ گرفتاری دینا چاہ رہے ہیں اور پولیس گاڑی سے نیچے اتار رہی ہے
If anyone still has any doubts about who was responsible for my assassination attempt, just see what is happening with the JIT report submitted before the anti terrorist court. Attempts to sabotage findings of the JIT in its report through deliberate tampering are now underway.
اگر کسی کےذہن میں اب بھی کوئی ابہام باقی ہےکہ مجھ پر قاتلانہ حملےکا ذمہ دار کون تھا تو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں جمع کروائی جانےوالی JIT رپورٹ کا حال دیکھ لے۔ اس رپورٹ کےمندرجات میں جان بوجھ کر ردوبدل کےذریعےاب JIT کی تحقیقات و نتائج پر پانی پھیرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
ہمارے وطن کی سالمیت خطرے میں ہے پاکستان 71 کے بعد بدترین دور سے گزر رہا ہے اس وقت قائد اعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کا گلا گھونٹا جا رہا ہے ہمارےاسلاف نے پاکستان بنایا تھا اس پاکستان کو مارا جا رہا ہے،MWM کی طرف سے میں خود کل راولپنڈی میں گرفتاری پیش کروں گا #جیل_بھرو_تحریک
Lionel Messi Donates 3.5 Million Euros to Turkey and Syria.
Truth about Mainstream Media of Pakistan exposed by @MuradSaeedPTI
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جنرل صاحب ایک انتہائی صاف گو بہترین انسان اور انسان دوست انسان تھے۔ انڈیا کو ہمیشہ منہ توڑ دینے میں ماہر ۔ امریکہ کو افغانستان میں شکست دی۔ جنرل صاحب کے ماتحت دو سال سروس جو میری زندگی کا سب سے خوبصورت وقت تھا۔
ہم پاکستان میں کسی بھی طرح کی دھشتگردی کو دوبارہ مسلط نہی ہونے دینگے. اس ملک میں ظلم برداشت نہی کی جائے گی. پاکستان دھشتگردی اور ہر قسم کی انتہاپسندی سے آزاد ملک بنے گا. فوج اور سیکورٹی ادارے اس ناسور کو جڑ سے ختم کرینگے. انشاءاللہ.
India has used emergency powers to block the airing of the documentary that questions PM Narendra Modi’s role in the 2002 Gujarat riots aje.io/sbmhf7
ماشااللّہ ہمارے نئے نگران وزیراعلی محسن نقوی کتنے خوش نصیب ہیں کہ انہیں کعبہ کے اندر جانے کا شرف حاصل ہوا اور وہ بھی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیساتھ۔ واپس آتے ہی وزیراعلی بھی بن گئے۔ کیا غیر معمولی اور تاریخی حُسن اتفاق ہے۔ اس وزارت اعلی کے پیچھے دعا ہے یا نہیں لیکن دوا ضرور ہے
Here are the first 8 minutes of the new BBC documentary that Modi has banned. Watch it. Share it. Spread the word. Modi was “directly responsible” for the Gujarat pogrom of 2002 & Modi / BJP / RSS continue their atrocities against Muslims today. twitter.com/movohra/status…
ہر جگہ سے شوکت خانم ہسپتال کے بورڈ اُتارنے والوں اللہ تمہارے گھر میں کبھی کسی کو کینسر کا مریض نہ بناۓ آمین۔
The Indian gov't directed Twitter and YouTube to block links sharing a BBC documentary critical of PM Modi’s role in the deadly 2002 Gujarat riots aje.io/40x7g4
Caretaker CM Punjab? Seriously?
تو جناب یہ ہے وہ 2016 کی خبر جس کو بنیاد بنا کر پاکستان کے سب سے بڑے رفاعی ادارے شوکت خانم کے خلاف PDM نے Jang/Geo گروپ کی مدد سے کیمپین سٹارٹ کی ہے ۔۔ “کاش اللّٰہ ہمیں دشمن ہی نسلی دے” ۔۔
1. For everyone's info $ 3 m of SKMT Endowment Fund that was invested abroad was received back by SKMT in full in July 2015.
کل سویڈن میں احتجاج کے دوران قرآنِ کریم نذرِ آتش کئے جانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔گزشتہ برس مارچ میں ہماری حکومت کی کاوش کے نتیجے میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسلاموفوبیا کے انسداد کے عالمی دن کے حوالے سے او آئی سی کی تائید یافتہ تاریخی قرارداد منظور کی۔
United States Trends
- 1. #JinOnFallon 359 B posts
- 2. #RHOSLC 8.040 posts
- 3. #CMAawards 19,2 B posts
- 4. Diddy 92 B posts
- 5. Nikki 45,8 B posts
- 6. Adani 377 B posts
- 7. #My82Playlist N/A
- 8. Sixers 15,4 B posts
- 9. #AEWDynamite 26,7 B posts
- 10. Suns 11,1 B posts
- 11. Happy Birthday Nerissa 4.879 posts
- 12. Paul George 8.762 posts
- 13. Coachella 569 B posts
- 14. Bitcoin 599 B posts
- 15. Jalen Brunson 3.248 posts
- 16. seokjin 140 B posts
- 17. Grayson Allen N/A
- 18. Dunn 4.678 posts
- 19. Mark Sears N/A
- 20. Beal 1.505 posts
Something went wrong.
Something went wrong.