@NooreHidayat_32 Profile picture

💧‏﷽💧نور ہدایت

@NooreHidayat_32

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏«❀»‏سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَّدَ خُلْقَهُ، وَرَضَّا نَفْسَهُ، وَزِنَةُعَرْشُهُ، ومداد كَلِمَاتُهُ «❀»

Similar User
Nate The Great photo

@nateserk

Engr Khawar photo

@Khawar31218510

DOTUN photo

@generaldhi

Kamran Ranjha photo

@kamranranjha512

shahid photo

@ShahidEMC0

Ioana photo

@ioana_ibg

Running4By photo

@A4By

Peter photo

@weiqigod

Jonathan Clarkin photo

@JonathanClarki2

Amir Rana photo

@Musafir253

umm e Minha Salman 🇸🇦🇵🇰🇦🇪 photo

@salman_minha

وسیـم شہزاد photo

@waseem_shahzad1

Pinned

ندامت کے آنسو زندگی میں چراغوں کا کام کرتے ہیں کیونکہ ان سے دل روشن ہو جاتا ہے ہم اپنی ہی عدالت میں ہوتے ہیں کوئی دکھاوا نہیں ہوتا -


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

وقت دولت رشتے یہ وہ چیزیں ھیں جو مفت میں ملتی ہیں ! مگرانکی قیمت کا تب پتہ چلتا ھے جب یہ کہیں کھو جاتی ہیں


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﻣﺎﻥ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮍﯾﮟ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺭﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮔﻧﺎﮦ ﻣﺸﮑﻞ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮑﯽ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﻭ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ.


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

""جاناں "" میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر جیا کروں گی تو کیا کروں گی ؟؟؟


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

یہ ٹھیک کہتے ہو ، بے وفا ھوں وفا کروں گی تو کیا کروں گی ؟؟؟


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

بس ایک تو ہی تو رہ گیا ہے جہاں سارا تو کھو چکی ھوں تجھے بھی اپنی انا میں آ کر خفا کروں گی تو کیا کروں گی ؟؟؟


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

ہزار سجدے تو کر چکی ھوں قضا تمہاری محبتوں میں میں اب دکھاوے کا کوئی سجدہ ادا کروں گی تو کیا کروں گی ؟؟؟


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

بغیر پانی بھی کوئی مچھلی بھلا کبھی رہ سکی ہے " جاناں " میں تجھ کو کھو کر کسی کی ہو کر بتا کروں گی تو کیا کروں گی ؟؟؟ #سوز,عشق


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

یہ لوگ کیوں مجھے پہچانتے نہیں محسن میں سوچتا ہوں کہاں رہ گیا میرا چہرہ


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے گور کس دل جلے کی ہے یہ فلک شعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

خانۂ دل سے زینہار نہ جا کوئی ایسے مکاں سے اٹھتا ہے نالہ سر کھینچتا ہے جب میرا شور اک آسماں سے اٹھتا ہے


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

بیٹھنے کون دے ہے پھر اس کو جو ترے آستاں سے اٹھتا ہے یوں اٹھے آہ اس گلی سے ہم جیسے کوئی جہاں سے اٹھتا ہے


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہے کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے میر تقی میر


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

میرے بس میں یا تو یارب وہ ستم شعار ہوتا یہ نہ تھا تو کاش دل پر مجھے اختیار ہوتا امیر مینائی


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

پرسش حال سے غم اور نہ بڑھ جائے کہیں ہم نے اس ڈر سے کبھی حال نہ پوچھا اپنا نشتر خانقاہی


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

جہاں خلوص میں گرہیں دکھائی دینے لگیں میں اس کے بعد وہاں عمر بھر نہیں جاتا سعود عثمانی


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

گو بڑی لذت تری ہنگامہ آرائی میں ہے اجنبیت سی مگر تیری شناسائی میں ہے علامہ اقبال


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

گریزاں رہے تم ہمیشہ ہی مجھ سے حسد تھا وہم تھا کہوں کیا کہ کیا تھا نہ جانا نہ سوچا نہ پوچھا نہ روکا محبت تھی وہ یا گماں سا رہا تھا ۔؟؟؟


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

ﻭﮦ ﺩﺷﻤﻨﯽ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺗﻮ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺩ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﯿﻨﺎئی


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

خواب، شکوے، اُداسیاں تو گئیں مری پلکوں پہ کچھ نمی ھے ابھی (فاخرہ بتول)


💧‏﷽💧نور ہدایت Reposted

أسے کہنا وہ لڑکی آج بھی پُرنم گئی ہے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.