Noman_chaudhry
@Nomanch79968409Y0u don't Like Me😕😕 ....But Still Watching My Back🙂..Damn dude you're My fan
Similar User
@PapiSpit
ہم سعودیہ سے کیوں نہ پوچھیں جن کے پاس فوج نہیں ، ہم دبئی سے کیوں نہ پوچھیں جن کے پاس فوج ہی نہیں، ہم فرانس امریکہ سے کیوں نہ پوچھیں جن کے ہاں فوج کا سیاست میں عمل دخل نہیں، جن کی فوج کسی بھی کاروباری سرگرمی میں ملوث نہیں۔ ہم پڑوس میں انڈیا سے کیوں نہ پوچھیں
Join PTI’s first virtual powershow: twitter.com/i/spaces/1nAKE…
مجھے آج مصر کی وہ طوائف " فیفی عبدو " یاد آ رہی ہے جس کے گھنگرو کی کھنک سے مصر کے ریاستی ادارے ناچتے تھے ۔ اُسکی مرضی سے ٹرانسفر ہوا کرتے تھے اسکی مرضی سے گرفتاریاں ہوا کرتی تھیں ۔ #PakistanUnderFascism
ایک پٹھان پیراشوٹ بیچ رہا تھا گاہک نے پیراشوٹ لی اور کھولنے کا طریقہ پوچھا پٹھان10ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر لال بٹن دبانا پیراشوٹ کھل جائیگا گاہک.اگر نہیں کھلا تو پٹھان اللہ کے بندے واپس کر دینا ہم ادھر ہی ہوتا ہے آئندہ حکومت کا موقع ملا تو ملک کو بہت آگے لے جائیں گے
سپریم کورٹ کے باہر ترازو کے ساتھ ایک بڑا سا گھنٹہ بھی لگا دو آتے جاتے اس کو بجاؤ شاید اندر بیٹھے بھگوان کو ہوش آ جائے۔۔۔#چیف_جسٹس_کو_خط_لکھیں
محبت گولیوں سے بو رہے ہو۔۔۔ وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے۔۔ یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو۔۔ حبیب جالب #arshadsharee #ISPR
جن کو پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا جاتا رہا وہ ایوان اقتدار میں ہیں، این آر او دے کر ان کے کیسز ختم کردیے گئے ہیں، اور جو پاکستان سے محبت کرنے والوں ہیں، ان کو ہتھکڑیاں.... ساری عمر یہ تصویر آپ کا پیچھا کرے گی... #WeStandWithImranRiaz
ہمیں پڑھایا گیا تھا کہ شیخ مجیب الرحمن غدار تھا ۔ آج بنگلہ دیش کا زرمبادلہ 80ارب ڈالر ہے اور ہمارے خزانے میں صرف ترانے
”تم نے اُن لوگوں کو غلام کب سے بنا لیا ہے جن کی ماٶں نے اُنھیں آزاد جنا۔“ حضرت عمرؓ @OfficialDGISPR #باجوہ_استفعی_دو
میں ٹیپو سلطان ہوں عہد حاضر کا اپنے ہی سالار سے مجھ کو خطرہ ہے!!
انگلیاں گھمانے والی باجی آج پھر آئیں گی بتانے کہ سٹاک مارکیٹ دو ہزار پوائنٹس گر گئ ہے پورے دو ہزار
بنگلہ دیش بجٹ 2022 تعلیم 678 ارب دفاع 400 ارب صحت 369 ارب اور ہمارے پاکستان میں دفاع۔۔۔۔1586 ارب تعلیم۔۔۔۔6 ارب صحت۔۔۔۔12 ارب جب کسی ملک کی دھمکی ملنے پر ہماری دفاعی ٹیم نے لیٹ ہی جانا ہوتا ہے ۔ تو پیسے ضائع کرنے کا فائدہ 🤔 #BajwaTraitor #امپورٹڈ_بجٹ_نامنظور
مریم کے سامنے کوئی ایسا نہیں، اس سے بھی آدھا سوال کر کے دکھائے۔ وہاں گونگے بن کر بیٹھتے ہیں اور شوق صحافی کہلانے کا ہے۔ معلوم ہے وہ پھینٹی لگوا دے گی لہذا خاموش۔۔ @ImranKhanPTI ہر سوال کا تسلی بخش جواب دیتے ہیں تو سوال کرو مگر بکواس تو نا کرو ۔۔
اہل،تجربہ کار،الیکٹیڈ حکومت نےپٹرول، ڈیزل،مٹی کا تیل فی لیٹر30روپےمہنگا کر دیا ہے،یہ وہ لوگ ہیں جو کل تک آنسوؤں بھری آنکھوں اور گلو گیر لہجوں سےکہا کرتےتھےکہ عمران خان کی مہنگائی نےقوم کو جیتےجی ماردیا ہے۔۔ وہ سب جو عمران خان کےجانےپر دھمالیں ڈال رہےتھے ان سب سےکہنا ہُن آرام جے
پورے پاکستان میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ ۔ سپریم کورٹ کو اسکے خلاف اسی وقت فیصلہ سنانا چاہیے ورنہ یہ فاشسٹ کچھ بھی کریں گے۔ خان صاحب بس یہ سمجھ لیں کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے #حقیقی_آزادی_مارچ
سمجھوتےسےمتعلق جان بوجھ کر افواہیں+غلط معلومات تراشی جارہی ہیں۔ ہرگز نہیں!ہم اسلام آبادکیجانب بڑھ رہےہیں چنانچہ کسی سمجھوتےکاسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ اسمبلیوں کی تحلیل اورانتخابات کی تاریخ کےاعلان تک ہم وہی رہیں گے۔میں راولپنڈی/اسلام آبادکےتمام شہریوں کوشرکت کی دعوت دےرہاہوں۔
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اہم پیغام- #حقیقی_آزادی_مارچ
United States Trends
- 1. Mike 1,79 Mn posts
- 2. #Arcane 180 B posts
- 3. Jayce 34,3 B posts
- 4. Serrano 243 B posts
- 5. Vander 10,3 B posts
- 6. maddie 15,1 B posts
- 7. Canelo 17,2 B posts
- 8. Jinx 90,3 B posts
- 9. #HappySpecialStage 42,6 B posts
- 10. #NetflixFight 75,4 B posts
- 11. #SaturdayVibes 2.006 posts
- 12. Logan 77,6 B posts
- 13. Father Time 10,6 B posts
- 14. The Astronaut 18,7 B posts
- 15. Isha 25 B posts
- 16. He's 58 28,8 B posts
- 17. Boxing 311 B posts
- 18. #netflixcrash 16,8 B posts
- 19. Super Tuna 11,9 B posts
- 20. ROBBED 101 B posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.