@NomanAQureshi Profile picture

Noman Ahmed Qureshi

@NomanAQureshi

||مسلم||پاکستانی||عام آدمی||طالب علم||عاشق اردو||سیاست||شاعری||موسیقی||سوشل میڈیا ایکٹوسٹ||برج سنبلہ|

Similar User
Mesaq Khan@gmail.com photo

@MesaqKhan

Muhammad Usama photo

@MUsama_arshad

mnaveed qureshi photo

@mnaveedqu

Imran photo

@ImranAliRoomi

Hassan_Scorpion photo

@HasanScorpion

M Imran Aziz Arain photo

@Arainimran4

سید زادہ photo

@Mohib543

Noman Ahmed Qureshi Reposted

جمعرات 6 جون کو گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کی پہلی کلاس کے مناظر

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Noman Ahmed Qureshi Reposted

نیوز 7 والوں نے تو حد ہی کردی ۔۔کچے کے ڈاکو کا انٹرویو بھی کر ڈالا ، ڈاکو بھائی کہتے ہیں ہمیں اسلحہ پولیس سے ملتا ہے 😷


Noman Ahmed Qureshi Reposted

پیپلز پارٹی کو صوبے میں حکومت کرتے ہوئے 16 سال ہو گئے، انکے واپس آتے ہی کچے اور پکے کے ڈاکوؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جو اختیارات رینجرز کو کراچی میں حاصل ہیں پورے صوبے میں ہونے چاہئیں، تاجر اور صنعتکار بہت پریشان ہیں۔ خواجہ اظہار الحسن @IzharulHassan #MustafaKamal #MQMPakistan


Noman Ahmed Qureshi Reposted

بلوچستان کے حکمرانوں کی اس زیادہ اور کیا نا اہلی ہوسکتی ہیں کہ بلوچستان کے لوگ آج بھی علاج کے لیے کراچی اور تعلیم حاصل کرنے کے لیے لاہو ر اور اسلام آباد کا رخ کرتے ہیں متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی عطاءاللّه کرد کا کوئٹہ میں ہونے والے اظہار تشکر کے موقع پر ذمہ


Noman Ahmed Qureshi Reposted

سیاسی جماعتوں کی الزام تراشیوں سے انتشار بڑھ رہا ہے۔


پی ٹی ائی اور فضل الرحمان کے اتحاد کے بعد اب یہ کس کا حرامی پن ہے یار 😂😂😂 @Maria_Siddiqui8 @NailaQureshi190 @Nadirqureshi @DFSMQM @KamalMQM @faisalsubzwari @IzharulHassan @MaazMehboobb @KainatFarooq_ @shariqjamal


😜😜 یوتھیا پریشان ہو گئے ہیں کہ فضل الرحمن کو ڈیزل لکھنا ہے یا باپ @allaboutmqm @MQMPUpdates @KamalMQM @DFSMQM @Maria_Siddiqui8 @KainatFarooq_

Tweet Image 2

Noman Ahmed Qureshi Reposted

کیا آپ لوگ اس بندے 👇 کی بات سے اتفاق کرتے ہیں ؟؟


Noman Ahmed Qureshi Reposted

یار میم عظمی بھی کمال پوائنٹ نکال کر لاتی ہیں 😂👏🏼 “تحریک انصاف اورمولانانےمل کر “دھاندلی”کے خلاف اختجاج کرناہے، مولانا بتائے زرا انکی سیٹوں پر PMLN جیتی ہے؟ANP جیتی ہے؟ نہیں نہ؟ تو مولانا صاحب جنکے ساتھ مل کر اختجاج کرنا وہی تو وہ “سیٹیں” جیتے ہیں”🤣 نوٹ: چورمچائے شور


Noman Ahmed Qureshi Reposted

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے صوبائی صدر حسین شاہ کی قیادت میں ایم کیو ایم کارکنان کا گلگت بلتستان میں عام انتخابات میں شاندار کامیابی پر جشن، ,مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، کارکنان کی گلگت ، بلتستان کی حسین وادیوں میں زبردست بائیک ریلی، متحدہ کے حق میں فلک شگاف نعرے #MQMPakistan

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Noman Ahmed Qureshi Reposted

بروز جمعہ ضلع سبی اظہار تشکر: سبی بلوچستان میں ایم کیو ایم پاکستان کی الیکشن 2024 میں بھرپور کامیابی کی خوشی میں یومِ تشکر و جشنِ منایا گیا ڈسٹرکٹ انچارج ایم کیو ایم پاکستان سبی میر سلیم خان مرغزانی ذمہ داران اورکارکنان کیجانب سےرابطہ آفس سبی میں آتش بازی اور مٹھائی تقسیم کی گئی


Noman Ahmed Qureshi Reposted

واہ فیصل بھائی @faisalsubzwari Toffee کا جواب bubble gum سے...!! @BOLNETWORK @BBhuttoZardari @KamalMQM @HARizviMQMPak @Nadirqureshi

چیئرمین پیپلزپارٹی بھول گئے انکے والد ہمیشہ سیاسی مدد کیلئے ہمارے در پر آئے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان فیصل سبزواری کا بلاول بھٹو پر جوابی وار



Noman Ahmed Qureshi Reposted

ملگ کا سب بڑا مسئلہ معیشت ہے جو کراچی سے جڑا ہے، اس شہر کا مینڈیٹ ہمارے پاس ہے، سب سے ورکنگ ریلیشن شپ چاہتے ہیں، پیپلز پارٹی اپنی صفوں کو چیک کرے۔


Noman Ahmed Qureshi Reposted

اگر 2018 کی طرح آر ٹی ایس سسٹم بیٹھتا تو 180 سیٹوں کی مانگ کرنے والے عمران خان صاحب کو 100 سیٹیں بھی نہیں ملتیں۔


Noman Ahmed Qureshi Reposted

بلاول بھٹو سے 22 بندوں کو سامنے لانے کیلئے پورا تعاون کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن وہ اب اپنے اس بندے سے بولیں ثابت کرو جس نے انہیں یہ کہانی سنائی ہے۔


Noman Ahmed Qureshi Reposted

آج جو جیتا ہے وہ بھی پاکستان کے ریاستی اداروں کو برا کہہ رہا ہے اور جو ہارا ہوا ہے وہ بھی برا کہہ رہا ہے، ہم کس جانب جا رہے ہیں؟


Noman Ahmed Qureshi Reposted

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی مردان ہاؤس کراچی میں اے این پی کے صدر شاہی سید سے ملاقات کے بعد انکے ہمراہ مشترکہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔ اس موقع پر سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائم خانی بھی موجود ہیں #MQMPakistan


Noman Ahmed Qureshi Reposted

جماتی بیچارے KPK سے تین نشستیں جیتے تھے وہ بھی آج ختم ہوگئی لالا سراج بیچارے اچھے آدمی ہیں یہ سارا حافظ نعیم رحمان کی وجہ سے ہوا ہے بہت ہی بڑی برائی بن گیا ہے جماتیوں کے لیے اربوں روپے سوشل میڈیا پر ضائع کردیئے اس کے بعد بھی رونا روتے نظر ارہے ہیں


Noman Ahmed Qureshi Reposted

پیپلز پارٹی کے 82 سندھ اسمبلی کے نشستوں کی جانچ کی جاۓ 60 نشستوں کے فارم 45 اور فارم 46 جعلی نکلیں گی لاڑکانہ کے پریزائڈنگ آفیسر کی اپنی زبانی


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.