Similar User
Mottu Mottu photo

@MottuMottu5

Arshad Mughal photo

@ArshadM41137510

Rao Sajid photo

@RaoSaji3

Game@fame photo

@gagafi1485

Ijaz Ahmad photo

@IjazAhm46125822

Waseem Khalid photo

@WaseemK37822708

Mzu_zahid@yahoo.com photo

@mzu_zahid

Shams pti photo

@Shamsur41264766

Victor photo

@ZaheerM80836018

Khan Sher Reposted

الیکشن کا اعلان صدر ہی کا اختیار ہے۔الیکشن کمیشن پر سنگین غداری کا کیس چلنا چاہیے، سردارلطیف کھوسہ


Khan Sher Reposted

حقیقت!!

Tweet Image 1

In life we all have an unspeakable secret, an irreversible regret, an unreachable dream and an unforgettable love

Tweet Image 1

Khan Sher Reposted

آنکھیں کھولیں آج میڈیا پر عمران خان کیخلاف ایک اور مذہبی کمپین شروع کردی گئی ہے، اس کمپین کی سربراہی عطا تارڑ کر رہے ہیں۔ عمران خان پر تین بار قاتلانہ حملہ ہوا ہے اور اس بار جیل میں یہ لوگ کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ اس کمپین کے بعد جیل میں عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے


Khan Sher Reposted

10 ہزار سے کم ریٹویٹس نا اس ٹویٹر پر سب شروع ہو جائیں، اتنی ریٹویٹ کرنی ہے یہ پک کے پوری دنیا میں پھیل جائے #سچا_عاشق_رسولﷺ_عمران_خان

Tweet Image 1

Khan Sher Reposted

اسٹیبلشمنٹ ہماری نہیں مغرب کی ہے

Tweet Image 1

Khan Sher Reposted

آج عباد الرحمان کے بیٹے کی حالت دیکھی 75 سالہ پرویز الہی کے ساتھ تمہاری بدتمیزی دیکھی پاکستانیوں کی ماؤں بہنوں کے ساتھ تمہارے ظلم دیکھے Butcher of Pakistan


Khan Sher Reposted

ان سب کی شان ایک جملہ🔥

Tweet Image 1

Khan Sher Reposted

ہم 75 سال سے ان کو سیلوٹ مارتے رہے ہیں عمران خان نے ہماری آنکھیں کھول دی ہیں ہمیں قید کر لو لیکن ہمارے دل سے عمران کو کیسے نکالو گے


Khan Sher Reposted

اس کو تمہاری جیل کی دال بھی نہیں توڑ سکے گی وہ وزارتِ عظمیٰ کے دور میں بھی عام عوام کے ساتھ عام کھانا کھا لیتا تھا، وہ ملک و قوم کا پیسہ نواز و زرداری کی طرح اپنا پیٹ بھرنے کے لیے سینکڑوں اقسام کے کھانوں پر ضائع کرنے والا سربراہ نہیں تھا #جیل_میں_ٹرائل_نامنظور


Khan Sher Reposted

وہ دور چلا گیا جب کسی اور ماں کو لوگ اپنی ماں سمجھتے تھے۔ عثمان ڈار کی والدہ عدالتوں میں دھکے کھا رہی ہیں۔

From Usman Dar

Khan Sher Reposted

شہید ارشد شریف باجوہ اور ندیم انجم نے عمران خان کو دھمکی دی تھی کہ اگر آپ نے اُن کی غداری قوم کے سامنے رکھی اور سائفر سامنے لے کر آۓ تو سیکرٹ ایکٹ کے تحت تُم پر مقدمہ ہو گا


Khan Sher Reposted

کوئی ہے جو مرشد کی اس تصویر کو بھی شیئر کر دیں ری ٹویٹ کر دیں

Tweet Image 1

Khan Sher Reposted

جب تک یہ شخص اجازت نہیں دے گا پاکستان کی کوئی عدالت عمران خان کو رہا نہیں کرسکتی۰

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.