NenoEmmanuel's profile picture. Emmanuel Neno is Executive Secretary Catholic Bishops Commission for Catechetics, and writer and translator

Emmanuel Neno

@NenoEmmanuel

Emmanuel Neno is Executive Secretary Catholic Bishops Commission for Catechetics, and writer and translator

Joined April 2022

One of the most important gift one can give to someone is one's time and attention.


حکومت کا کہنا ہے کہ بجلی چوری رکنے تک بل ادا کرنے والوں کو بجلی کم قیمت پر بجلی نہیں مل سکتی۔ بجلی چوری روکنا صارفین کا نہیں۔ بلکہ بجلی کے محکمے کام ہے۔ بجلی چوری میں افسران اور لائن مین شامل ہوتے ہیں۔ ان کے خلاف حکومت کو سخت ایکشن لینا چاہیئے۔ بجائے چوری کا بوجھ صارفین پر ڈالے۔


حکومت اس مسئلے پر کب توجہ دے گی۔ لاہور کے مختلف رہائشی علاقوں میں کچھ لوگ خاندانوں کے خاندان سمیت آکر بڑے بڑے پلاٹوں پر قابض ہیں۔ پہلے وہ آکر جھونپڑیوں میں رہائش اختیار کرتے ہیں۔ پھر وہاں گھر تعمیر کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ان گھروں میں پانی بجلی موجود ہے۔ یہ لوگ کہاں سے ائے ہیں۔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.