Neena
@Neena557Love For All Hatred For None https://t.co/FzLT9y1fgm ☮ https://t.co/YiXeSCzWiV
Similar User
@aapibushra
@madihaathwal
@aishaqamar97
@aiklajna
@_Bismillah__
@rukhan1971
@Sadyamalik
@faridaazimahmad
@Be_Awaz
@iinqa_mail
@aamir_asa_
@Farah_Aftab_
@mh_qaisrani
@Ahmadbajwa03
@qasida07
ہوں اللہ کا بندہ ،محمد ﷺ کی امت ہے احمد سے بیعت، خلیفہ سے طاعت #میرا_نام_پوچھو_تو_میں_احمدی_ہوں #IamAhmadiMuslim #IamAhmadi #IslamAhmadiyya
لاڑکانہ سندھ کہ نواحی علاقے مسان سے احمدی معلم اسد مسان صاحب پر تشدد کیاگیا اور ان کو گرفتار کروا دیاگیا
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَما صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاهِیمَ وَعَلٰی آلِ ابْرَاهِیمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَما بَارَكْتَ عَلٰی ابْرَاهِیمَ وَعَلٰی آلِ ابْرَاهِیمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید
ایک طرف پاکستان کا آئین، دوسری طرف محمد رسول اللہ صلعم کا فرمان۔ آپ کس کی بات مانیں گے؟ #اسلام #احمدی #پاکستان #7ستمبر
نہ تو عبدالحفیظ پیرزادہ اور نہ ھی ڈاکٹر مبشرحسن احمدی/قادیانی تھے۔طاھر القادری بریلوی کیا کہہ رھا ھے۔دیوبندیوں بارےاور ایک دوسرےعالم شیعہ بارےکیا کہہ رھےھیں؟ نتیجہ یہ نکلتا ھےکہ سارا مسئلہ مخالفت کا ھے نہ کہ کوئی اور۔ ورنہ شیعہ بارہ مرتبہ ختم نبوت کے منکر،دیوبندی کھلے منکر
قادیانی ایسے ھی کافر قرار نہیں دیۓ گۓ #لازمی_پڑھیں 👇👇👇 قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ #قادیانیت کو موقع دیاجائےوہ اپنا موقف دلائل دینےقومی اسمبلی میں آئیں تو! مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتےمیں ملبوس طرےدار پگڑی باندھ کر آیا سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہے تهے 👇1/32
اے جلسہء سالانہ تیری برکتوں کا ذکر کیا #JALSAGERMANY http://t.co/LqRPVL9f1G
فضاءمعطّرسی ہوگئی ہے چمن میں رونق سی آگئی ہے بہارلےکےنکھارآئی دلوں کوپھرسےلُبھا رہی ہے @JalsaGermany #JalsaGermany
تم اپنے پاس ہی رکھو یہ فیصلے اپنے ہمیں یقین ہے اوپر بھی اک عدالت ہے اسی کے فیصلے چلتے ہیں اور چلنے ہیں ازل سے لوح پہ لکھی ہوئی عبارت ہے
36 years ago... 🛩💥 Zia was destroyed as predicted by the Man of God انجام یہی ہوتا آیا فرعونوں کا حامانوں کا
#OTDT 36 years ago the prophetic words by Hazrat Khalifatul Masih IV were fulfilled regarding #Zia_ul_Haq “Allah’s destiny will shatter you, and the world will always remember you with disgrace.” خُدا کی تقدیر جب تمہیں ٹکڑے ٹکڑے کرے گی تو تمہارے نام و نشان مٹا دئیے جائیں گے۔۔
Our Ahmadi Muslim mosque was vandalized this week with the phrases “false prophet” and “Qadiani” (derogatory). Help us identify the perpetrator of this hate crime.
پہلے ذوالفقار علی بھٹو کو بھی کسی سے اسلام کا سرٹیفکیٹ لینے پر اعتراض تھا اور پھر ضیاالحق نے بھی ضرورت نئیں سمجھی یہی بات احمدی کہتے ہیں تو انکو سمجھ نہیں آتی کہ ہمیں تمھارے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے سنبھال کر رکھو اپنے پاس ثاقب زیروی صاحب مرحوم کے ایک انٹرویو کا حصہ
Our Muslim Youth are in high spirits as they volunteer to assist with the windup after the conclusion of the #JalsaSalanaUK (Annual Convention) Over 400 members of @AMYACanada dedicated their time through Waqf Ardi (short-term dedication) to assist with the windup at #JalsaUK
Alhamdulillah, over 43,000 guests of the Promised Messiah (as) attended this year's Jalsa Salana UK 2024! @AMYACanada @AtfalCanada @LajnaCanada @WaqfenauCanada @JalsaConnect #JalsaConnect
اور موتی میں بھی نہیں تھا غرض وہ کسی چیز ارضی اور سماوی میں نہیں تھا ۔ صرف انسان میں تھا ۔ یعنی انسان کامل میں ۔ جس کا اتم اور اکمل اور اعلیٰ اور ارفع فرد ہمارے سیّد و مولیٰ سید الانبیاء سیّد الاحیاء محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔‘ (آئینہ کمالات اسلام صفحہ ۱۶۰) 2/2
حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا تھا۔ یعنی انسان کامل کو ۔ وہ ملائک میں نہیں تھا ۔ نجوم میں نہیں تھا ۔ قمر میں نہیں تھا ۔ آفتاب میں بھی نہیں تھا ۔ وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا ۔وہ لعل اور یاقوت اور زمرد اور الماس... 1/2
Jalsa Salana UK 2024 in numbers 3️⃣Days 5️⃣Speeches 🎪200 acre site 🫂43,000+ guests 🌍100+ countries represented 🥲1 unforgettable experience Jalsa Mubarak to all our attendees & viewers around the world 🌍 . #JalsaConnect
United States Trends
- 1. #WWERaw 30,6 B posts
- 2. Drake 281 B posts
- 3. Lamar 152 B posts
- 4. Ravens 38,9 B posts
- 5. Chargers 37,9 B posts
- 6. Canada 388 B posts
- 7. Elfrid Payton 1.592 posts
- 8. Not Like Us 73,1 B posts
- 9. #BALvsLAC 4.437 posts
- 10. Malik Harrison 1.232 posts
- 11. Jack Smith 214 B posts
- 12. Justin Herbert 4.689 posts
- 13. Greg Roman N/A
- 14. Finn 11,7 B posts
- 15. #BoltUp 2.877 posts
- 16. Lamelo 8.249 posts
- 17. Derrick Henry 6.799 posts
- 18. Hurley 9.466 posts
- 19. Sheamus 1.911 posts
- 20. USMCA 1.569 posts
Who to follow
-
Bushra 🌸
@aapibushra -
Madiha Athwal
@madihaathwal -
a i ش a
@aishaqamar97 -
Aik ☕
@aiklajna -
·Ĥiℜa·
@_Bismillah__ -
Rizwan
@rukhan1971 -
Sadya Malik
@Sadyamalik -
Farida Azim Ahmad
@faridaazimahmad -
Shazia اُمٌِ چھوٹو💙
@Be_Awaz -
Qurrotul Aini
@iinqa_mail -
ابن سعید
@aamir_asa_ -
فرح
@Farah_Aftab_ -
Munam Qaisrani
@mh_qaisrani -
Ahmad Bajwa
@Ahmadbajwa03 -
Qasida
@qasida07
Something went wrong.
Something went wrong.